Browsing Category
نیشنل
اسلام آباد میں24گھنٹوں میں34افراد میں اومی کرون کی تصدیق
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں24گھنٹوں میں34افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے، مجموعی تعداد66ہو گئی جس میں ایک ہی خاندان کے 15افراد بھی شامل ہیں۔
اسلام آباد میں اومی کرون کیسز کی تصدیق ڈی ایچ او زعیم ضیاء نے کی ہے ، ان کی طر ف سے…
ہم نے 7کروڑ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرلیا، عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے کہاہے سال کے آخر تک ہم نے 7کروڑ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کرلیا، عمران خان نے ایک بیان میں یہ اعدادو شمار بتائے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سال 2021ختم…
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی حالت سنبھل گئی
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی وی اینکر اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی حالت سنبھل گئی ڈاکٹروں نے خطرے سے باہر قراد دیدیا۔
گزشتہ روز عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک ہونے پر انھیں فوری طورپر ساؤتھ سٹی اسپتال…
سابق جج رانا شمیم اور صحافی توہین عدالت کے مرتکب قرار،حکمنامہ جاری
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق جج رانا شمیم اور صحافی توہین عدالت کے مرتکب قرار،حکمنامہ جاری ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔
عدالتی حکمنامہ میں کہا گیا کہ عدالت…
بجلی کی قیمت میں 99 پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بجلی کی قیمت میں 99 پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی، نیپرا نے اس کمی کی منظوری مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی۔
بتایا گیا ہے کہ نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے، اور…
ٹانک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک،میر علی میں 4 اہلکار شہید ہوگئے
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹانک میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک،میر علی میں 4 اہلکار شہید ہوگئے. سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مقابلے میں عصمت اللہ شاہین گروپ کے دو دہشت گرد دانیال اور شاہین عرف ذاکر مارےگئے۔
آئی…
کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون کی تصدیق
کراچی (ویب ڈیسک)کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے، بتایا گیا ہے کہ یہ خاندان لاہور سے کراچی پہنچا ہے.
سندھ کے محکمہ صحت کےمطابق اومی کرون کے یہ کیسز کراچی کے ضلع شرقی میں رہائش پذیر ایک خاندان میں سامنے آئے…
کوئٹہ میں رات گئے دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 16 زخمی ہوگئے
فوٹو : سوشل میڈیا
کوئٹہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں رات گئے دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 16 زخمی ہوگئے یہ دھماکہ کوئٹہ کی جناح روڈ پر ہوا ہے.
سائنس کالج کے قریب ہونے والا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز کئی…
شہبازشریف کی تقریر تو نوکری کی درخواست ہوتی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) شہبازشریف کی تقریر تو نوکری کی درخواست ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان نے یہ فی لبدیع جملہ آج میڈیا سے گفتگو کے دوران بولا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے…
منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، اسپیکر کا گھیراو ہوا، خاتون کو تھپڑ پڑ گیا
فوٹو: اسکرین گریب ٹوئٹر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شور شرابے میں منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش،اسپیکر کا گھیراو ہوا، خاتون کو تھپڑ پڑ گیا لیکن اس کے باوجود ایوان کی کارروائی جاری رہی، اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود منی بجٹ کی شق وار منظوری…
سندھ میں20ارب کی گندم کھانے والے چوہے پکڑ کر رقم برآمدکی، چیئرمین نیب
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سندھ میں20ارب کی گندم کھانے والے چوہے پکڑ کر رقم برآمدکی، چیئرمین نیب جاوید اقبال نے یہ انکشاف ایک تقریب سے خطاب میں کیا ۔
اسلام آباد میں ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئر مین قومی احتساب بیورو جاوید اقبال نے…
چیئرمین نیب بننے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیا چاہتے ہیں؟
فوٹو :فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار چیئرمین نیب بننے کی دوڑ سے آوٹ ہیں اور انھوں نے واضح کیا ہے کہ میں اس اہم ذمہ داری کیلئے دستیاب نہیں ہوں.
اس حوالے سے دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب بننے پر سابق چیف جسٹس…
پاکستان اور بنگلہ دیش آوٹ،سری لنکااور بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے
فوٹو : پی سی بی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش آوٹ،سری لنکااور بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے،پہلے سری لنکا نے پاکستان کو22رنز سے ہرایا جب کودوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو103رنز سے شکست دی۔
ایشیا کپ ،سیمی…
پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سال براہ راست پروازیں شروع
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سال براہ راست پروازیں شروع ہو گئی ہیں، اس کی تصدیق ترجمان پی آئی اے نے کی ہے.
پی آئی اے کے ترجمان عبد اﷲ خان نے ایرانی خبر رساں ادارے اِرنا کو بتایا کہ اس سلسلہ کی پی آئی اے کی پہلی پرواز رات…
گیس کی کمی دور کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک میں گیس کی کمی دور کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم عمران خان نے یہ بات ایک اجلاس میں کہی ہے ، وزیراعظم نے حکام کو مقامی سطح پر گیس کی تلاش کے لیے لائسنس کے اجرا کا عمل تیز کرنے کی ہدایات…
نوازشریف کی مخالفت، ن لیگ تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی
فوٹو :فائل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نوازشریف کی مخالفت، ن لیگ تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، سابق وزیراعظم نواز شریف کا موقف ہے کہ ہوم ورک کیے بغیر عدم اعتماد کی تحریک کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی…
سرکاری ٹی وی میں کتنے لوگ بھرتی ہوئے ، کتنے نکالے گئے ہیں؟
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے موجودہ حکومت میں سرکاری ٹی وی میں نوکریاں دینے سے متعلق تحریری جواب سینیٹ میں جمع کرایا گیا ہے۔
سرکاری ٹی وی میں کتنے لوگ بھرتی ہوئے ، کتنے نکالے گئے…
اسلام آباد کانیا بلدیاتی نظام ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کانیا بلدیاتی نظام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے اور درخواست میں براہ راست انتخاب پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی نظام کے خلاف درخواست پر صدر پاکستان ، سیکرٹری…
فیول ایڈجسٹمنٹ کا سرکاری بھتہ پھر تیار، بجلی کتنی مہنگی؟
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیول ایڈجسٹمنٹ کا سرکاری بھتہ پھر تیار، بجلی کتنی مہنگی؟ ہوگی ایک بار پھر بڑے اضافے کی درخواست نیپرا پہنچ گئی ہے.
نیپرا کو دی گئی درخواست میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ تجویز کیا گیا ہے اس طرح ایک بار پھر بجلی صارفین…
حکومت کا نوازشریف کے ضامن شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )حکومت کا نوازشریف کے ضامن شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیاہے اور لاہورہائی کورٹ کو یاد دلایا جائے گا کہ نوازشریف کی لندن سے واپس آنے کی شہبازشریف نے گارنٹی دی تھی جو پوری نہیں ہوئی۔…