Browsing Category
نیشنل
مولانا مفتی تقی عثمانی نے سودی بینکوں کے بائیکاٹ کی اپیل کردی
فوٹو: فائل
کراچی: اسلامی بنکاری کے روح رواں جہد عالم دین مولانا مفتی تقی عثمانی نے سودی بینکوں کے بائیکاٹ کی اپیل کردی ہے۔
ٹوئٹر پر بیان میں مولانا تقی عثمان کا کہنا ہے کہ ایک بارپھراسٹیٹ بینک اور چار بینکوں نے سودی نظام کو جاری رکھنے…
سندھ بلدیاتی انتخابات، لڑائی مار کٹائی ،کند ھ کوٹ میں پولنگ عملہ اغوا
کندھ کوٹ:سندھ کے 14اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا عمل جاری ہے، سندھ بلدیاتی انتخابات، لڑائی مار کٹائی ،کند ھ کوٹ میں پولنگ عملہ اغوا کر لیا گیا۔
بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کئی مقامات پر صورتحال کشیدہ رہی،جگہ جگہ تصادم…
ریٹائرڈ ججز کو گاڑی دینا باعث شرم ہے، جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط
اسلام آباد: ریٹائرڈ ججز کو گاڑی دینا باعث شرم ہے، جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط، سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں ریٹائرڈ ججز کو گاڑی فراہم کرنے کی تجویز کی مخالفت کی اور اسے نامناسب قرار دے دیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف…
رئیل سٹیٹ، ریسٹورنٹس، کار ڈیلرز ، دکانوں اور بلڈرز پر ٹیکس
اسلام آباد : حکومت کا رئیل سٹیٹ، ریسٹورنٹس، کار ڈیلرز ، دکانوں اور بلڈرز پر ٹیکس لگا انھیں نیٹ میں لانے کا اعلان، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر بیان میں یہ بتایا ہے۔
مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ ہم مرحلہ وار لاکھوں دکانوں کو ٹیکس…
وجاہت نے بہودہ باتیں کیں،زرداری پرالزام تراشی کی، چوہدری شجاعت حسین
اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اپنے چھوٹے بھائی کے بیان پر سخ پا، کہا گجرات میں کس کاحلقہ ہے یہ جواب گجرات میں ہی دوں گا۔
سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا وجاہت نے بہودہ باتیں کیں،زرداری پرالزام…
عمران خان کا پریڈ گراونڈ جلسہ کا اعلان، سپر ٹیکس، نیب ترامیم نامنظور
اسلام آباد: عمران خان کا پریڈ گراونڈ جلسہ کا اعلان، سپر ٹیکس، نیب ترامیم نامنظور ، احتساب قوانین کے خلاف عدالت میں چلے گئے ہیں انھوں نے سپر ٹیکس کو صنعتیں بند کرنے اور مہنگائی کی نئی لہر قرار دے دیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان…
شمالی وزیرستان کے علاقے دو سالی میں آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
پشاور: شمالی وزیرستان کے علاقے دو سالی میں آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے،سکیورٹی فورسز نے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا.
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کارروائی کی…
عمران خان نے نیب قوانین کی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان نے نیب قوانین کی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا،نیب قوانین میں کی گئی ترامیم آئین کے خلاف ہیں کالعدم کی جائیں. عدالت سے استدعا کی گئی ہے.
سابق وزیراعظم عمران خان نے خود بطور درخواست سپریم کورٹ کے…
کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا؟ اور کتنی سیلریز پر استثنیٰ ملے گا؟
فوٹو: فائل
اسلام آباد:کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا؟ اور کتنی سیلریز پر استثنیٰ ملے گا؟ تنخواہ دار طبقے کے لیے نئی ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں ۔
بجٹ دستاویزات کے مطابق 50 ہزار روپے ماہانہ آمدنی والوں کو ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہے تاہم ایک…
وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات، والدہ کی وفات پر تعزیت
نواب شاہ : وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات، والدہ کی وفات پر تعزیت کی،وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر نوابشاہ پہنچے ۔
وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری سے ہونے والی ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو…
لیگی رہنما جلسہ سے خطاب کرکے بیٹھا اور فوت ہوگیا، ویڈیو
راولپنڈی: کلر سیداں میں لیگی رہنما جلسہ سے خطاب کرکے بیٹھا اور فوت ہوگیا، ویڈیو میں سارا منظر نمایاں ہے یہ المناک واقعہ ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران پیش آیا.
سابق چئیرمین بلدیہ کلر سیداں شیخ عبدالقدوس پی پی 7 راولپنڈی میں ن لیگ کے…
مفتاح اسماعیل ٹی وی پہ آئے تو لوگ ڈر جاتے ہیں، ایازصادق
اسلام آباد: مفتاح اسماعیل ٹی وی پہ آئے تو لوگ ڈر جاتے ہیں، ایازصادق نے کہا وہ جیسے کسی زمانے میں بچوں کو سلانے کےلئے ڈاکونام لینے کا کہا جاتا تھا۔
قومی اسمبلی سے خطاب میں وفاقی وزیر و سابق اسپیکر نے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح…
چین سے پاکستان کو 2ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے
اسلام آباد: چین سے پاکستان کو 2ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔وزیر خزانہ اسماعیل کا ٹویٹ۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر بیان میں تصدیق کی ہے کہ چین کی طرف دو ارب تیس کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع ہو گئے ہیں۔…
چائے کی جگہ ستو اور لسی پہیئں! ایچ ای سی کا یونیورسٹیزکو مراسلہ
اسلام آباد: چائے کی جگہ ستو اور لسی پہیئں! ایچ ای سی کا یونیورسٹیزکو مراسلہ لکھا ہے جس میں وائس چانسلرز کا تجاویز دی گئی ہیں۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو پیچھے چھوڑ دیا۔ وفاقی وزیر نے چائے کم پینے کا مشورہ دیا تھاایچ…
سیمنٹ، سریا بھی مزید مہنگا ہوگا تعمیراتی صنعت پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا اعلان
، اسلام آباد: سیمنٹ، سریا بھی مزید مہنگا ہوگا تعمیراتی صنعت پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا اعلان، ٹیکسٹائل، سیمنٹ، اسٹیل سمیت بعض دیگر صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد گفتگو…
وزیراعظم کا افغان ہم منصب کو فون، مشکل گھڑی میں ساتھ ہیں، شہبازشریف
اسلام آباد: وزیراعظم کا افغان ہم منصب کو فون، مشکل گھڑی میں ساتھ ہیں، شہبازشریف کی افغانستان کے قائمقام وزیراعظم ملا حسن اخوند کو یقین دہانی۔
دونوں رہنماوں میں ٹیلیفونک رابطے کے دوران شہباز شریف نے 22 جون کو افغانستان میں آنے والے تباہ کن…
حکومت نے پٹرول پر 10 فیصد ریگو لیٹری ڈیوٹی عائد کردی
اسلام آباد : حکومت نے پٹرول پر 10 فیصد ریگو لیٹری ڈیوٹی عائد کردی،فیڈرل بورڈ آف ریونیو
کی طرف سے اس کی تصدیق کردی گئی ہے
اس حوالےسے ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گایہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی کا نفاذ 30 جون سے ہوگا۔
نوٹیفکیشن…
چین سے قرض منظور ہوتے ہی ڈالر4 روپے 70 پیسے نیچے آگیا
اسلام آباد: چین سے قرض منظور ہوتے ہی ڈالر4 روپے 70 پیسے نیچے آگیا، ڈالر کی انٹربینک نئی قیمت 207 روپے 23 پیسے ہو گئی ہے۔
عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ پاکستان کے معاہدہ کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کے اعتماد میں بھی…
آئی ایم ایف معاہدہ، وزیراعظم اگر مگر کا شکار، نئی شرط نہ لگی تو معاہدہ ہو چکا، شہبازشریف
اسلام آباد : آئی ایم ایف معاہدہ، وزیراعظم اگر مگر کا شکار، نئی شرط نہ لگی تو معاہدہ ہو چکا، شہبازشریف کا عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ معاہدہ کے حوالے سے مبہم انداز سامنے آیا ہے۔
وزیراعظم نے اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب…
خواتین بازار میں سٹال حاصل کرنے کا طریقہ، درخواست کی آخری تاریخ
اسلام آباد: خواتین ہی دکاندار خواتین ہی خریدار، لگے گا اب خواتین بازار ، اسلام آباد میں جگہ مختص کردی گئی ہے، خواتین بازار میں سٹال حاصل کرنے کا طریقہ، درخواست کی آخری تاریخ بتاد ی گئی ہے۔
ملکی تاریخ میں پہلی باروفاقی دارالحکومت میں سی…