Browsing Category

نیشنل

مفتاح مہنگائی ملبہ گرا کر کھڈے لائن، اسحاق ڈار وزارت سنبھال لیں گے

لندن: وطن واپسی کا اعلان کرنے والے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔ مفتاح مہنگائی ملبہ گرا کر کھڈے لائن، اسحاق ڈار وزارت سنبھال لیں گے ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل کے زریعے مشکل فیصلے…

میری چیئرمین شپ پر مزید کتنے سوالات اٹھیں گے ؟ رمیض راجہ

کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ نے کہا ہے ہمارے لیے کرکٹ کا بمپر سیزن ہے، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آ رہے ہیں، رمیض راجہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ تیس سال میں اتنا مصروف اور سخت سیزن نہیں آیا جیتنا اس بار آیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس…

ایندھن مہنگا،پروڈکشن متاثر، ملک میں بجلی کا بد ترین بحران، 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد: ایندھن مہنگا،پروڈکشن متاثر، ملک میں بجلی کا بد ترین بحران، 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ ،شارٹ فال8ہزار سے زائد ہو گیا، کراچی، لاہورسمیت ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ14گھنٹوں تک پہنچ گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے پہلے مئی اور پھر…

وزارت اعلی کےلئے چوہدری پرویزالہی ہی ہمارے امید وار ہیں، چوہدری شجاعت

لاہور : مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ن لیگ دعویٰ کی تردید کر دی اور کہا ہے کہ وزارت اعلی کےلئے چوہدری پرویزالہی ہی ہمارے امید وار ہیں، چوہدری شجاعت حسین کی وضاحت.  مسلم لیگ ق کے سربراہ کے حوالے ن لیگ کی طرف سے دعوی کیاگیا تھا کہ وہ…

سودی بینکاری کے خلاف اسلامی نظریاتی ، کونسل میدان میں آگئی، وزیراعظم کو خط

اسلام آباد: سودی بینکاری کے خلاف اسلامی نظریاتی ، کونسل میدان میں آگئی، وزیراعظم کو خط، وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف سٹیٹ بیک کی اپیل واپس کرنے کےلئے کردار ادا کریں۔  اسلامی نظریاتی کونسل کے خط میں وزیراعظم شہباز شریف کو بتایا گیا…

شاہد آفریدی کا پولیس نے پہلے چالان کیا ، پھر ساتھ سیلفیاں بنائیں

لاہور: سابق کپتان شاہد آفریدی کا پولیس نے پہلے چالان کیا ، پھر ساتھ سیلفیاں بنائیں ،آفریدی کا لاہور سے کراچی جاتے ہوئے موٹر وے پر چالان کیا گیا۔ سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈ شاہد خان آفریدی نے برا منانے کے بجائے پولیس اہلکاروں کے ساتھ…

افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کا فیصلہ، ایس ا ی سی پی کی رجسٹریشن کی شرط ختم کردی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں کابینہ اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈا پر غور، کابینہ نے اہم فیصلوں کی منظوری…

ہم نے75سال دعوے کئے عمل نہیں، مجھ سمیت سب ذمہ دار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ہم نے75سال دعوے کئے عمل نہیں، مجھ سمیت سب ذمہ دار ہیں، وزیراعظم نے کہا اب رونے سے کچھ نہیں ہوگا ،ایسے فیصلے کرنے ہوں گے جنہیں مدتوں تک کوئی بدل نہ سکے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کنونشن سنٹراسلام آباد…

حکومت بے بس ، ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹے کے دوران 2 دفعہ اضافہ

کراچی: حکومت بے بس ، ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹے کے دوران 2 دفعہ اضافہ کر دیا گیا مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کا جواز بنا کر 24 گھنٹوں کے دوران فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید 10روپے بڑھا دی۔ اس حوالے سے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی…

پاکستانی نوجوان سے شادی کیلئے آنے والی بھارتی لڑکی واہگہ بارڈر پر گرفتار

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر پاکستانی نوجوان سے شادی کیلئے آنے والی بھارتی لڑکی واہگہ بارڈر پر گرفتار ہوگئی، بھارت کی 24 سالہ اسکول ٹیچر کو پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی. لڑکی کی گرفتاری کی خبر بھارتی میڈیا نے چلائی، رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش…

کورونا کیسز میں اضافہ،2افراد جاں بحق، ماسک پہننالازم قرار

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ،2افراد جاں بحق، ماسک پہننالازم قرار، سفر کے دوران ماسک کی پابندی کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر کیاگیا۔ وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے پولی کلینک اسلام آباد میں پولیومہم کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرےت ہوئے…

بے رحم حکومت نے بجلی مزید7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد: بے رحم حکومت نے بجلی مزید7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کے باوجود نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں…

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، 7دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، 7دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید ہوئے، دونوں اہلکار جھڑپ میں شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں ہوئی،…

سوات میں پی ٹی آئی نے حکمران اتحاد کے حمایت یافتہ امیدوار کو ہرادیا

مینگورہ: خیبر پختون خوا کے ضلع سوات میں پی ٹی آئی نے حکمران اتحاد کے حمایت یافتہ امیدوار کو ہرادیا، عوامی نیشنل پارٹی کے حسین احمد کو بڑے مارجن سے شکست ہوئی۔ پی کے 7 میں پی ٹی آئی کے فضل مولا 18 ہزار 42 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ان کے مد…

سندھ، بدترین تشدد، 2 افراد ہلاک، پیپلزپارٹی کی جیت ، جے یو آئی ف نے نتائج مسترد کر دئیے

کراچی :سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی 193 نشستوں پر جیت ہوئی ،سندھ، بدترین تشدد، 2 افراد ہلاک، پیپلزپارٹی کی جیت ، جے یو آئی ف نے نتائج مسترد کر دئیے اتحادی جے یو آئی نے بھی دھاندلی کا الزام لگا دیا، تشدد…

عمران خان کے گھر جاسوسی کرتے پکڑے گئے ملازم سے متعلق بڑی خبر

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد:عمران خان کے گھر جاسوسی کرتے پکڑے گئے ملازم سے متعلق بڑی خبر سامنے آئی ہے 23سالہ ملازم کو عمران خان نے اقرار جرم کرنے کے باوجود معاف کردیا۔ سابق وزیراعظم کے گھر میں جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے ملازم کو نکال…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعلٰی ترین سعودی اعزاز سے نوازا گیا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعلٰی ترین سعودی اعزاز سے نوازا گیا،چیف آف آرمی اسٹاف کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔ اس سے قبل شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد، نائب وزیراعظم اور…

مولانا مفتی تقی عثمانی نے سودی بینکوں کے بائیکاٹ کی اپیل کردی

فوٹو: فائل کراچی: اسلامی بنکاری کے روح رواں جہد عالم دین مولانا مفتی تقی عثمانی نے سودی بینکوں کے بائیکاٹ کی اپیل کردی ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں مولانا تقی عثمان کا کہنا ہے کہ ایک بارپھراسٹیٹ بینک اور چار بینکوں نے سودی نظام کو جاری رکھنے…

سندھ بلدیاتی انتخابات، لڑائی مار کٹائی ،کند ھ کوٹ میں پولنگ عملہ اغوا

کندھ کوٹ:سندھ کے 14اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا عمل جاری ہے، سندھ بلدیاتی انتخابات، لڑائی مار کٹائی ،کند ھ کوٹ میں پولنگ عملہ اغوا کر لیا گیا۔ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کئی مقامات پر صورتحال کشیدہ رہی،جگہ جگہ تصادم…

ریٹائرڈ ججز کو گاڑی دینا باعث شرم ہے، جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: ریٹائرڈ ججز کو گاڑی دینا باعث شرم ہے، جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط، سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں ریٹائرڈ ججز کو گاڑی فراہم کرنے کی تجویز کی مخالفت کی اور اسے نامناسب قرار دے دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف…