Browsing Category
نیشنل
چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات
راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایران کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے اور فوجی رابطے بڑھا نے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اوردونوں فریقین نے سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیاہے
آئی ایس پی…
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے
راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس کی بنیاد پر ایک آپریشن کے دوران میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام…
سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کاحملہ ،وزیراعظم ، عمران خان کا ردعمل
لاہور: سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کاحملہ ،وزیراعظم ، عمران خان کا ردعمل ،ایاز امیر پر حملہ کرنے والوں نے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور نامعلوم افراد کی جانب سے ان کا موبائل فون اور پرس بھی چھین لیا گیا۔
اس حوالے سےصحافی طارق حبیب…
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت سے ملاقاتیں ہوئی ہیں، انھوں نے صدر عارف علوی کو اسناد سفارت پیش کیں۔
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعظم شہباز شریف سےملاقات میں دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کاعزم…
سپریم کورٹ فیصلہ قبول ہے، حمزہ شہباز،اچھا فیصلہ آیا، پرویز الٰہی
لاہور: سپریم کورٹ فیصلہ قبول ہے، حمزہ شہباز،اچھا فیصلہ آیا، پرویز الٰہی کا سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ردعمل بھی سامنے آیا ہے ،اس حوالے سے دونوں رہنماوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے عدالت نے جو کہا فیصلہ قبول ہے۔…
وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں قومی و علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف باجوہ کے…
امپورٹڈ حکومت روس سے سستا تیل نہیں خریدتی، عوام پر بوجھ ڈال رہی ہے
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے امپورٹڈ حکومت نے مسلسل عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے۔
ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا امریکا کی حکومت تبدیل کرنے کی سازش کے نتیجے میں اقتدار میں آنے والی امپورٹڈ حکومت…
شہبازشریف، حمزہ شہباز سمیت کئی اہم شخصیات کے مقدمات دوسری عدالت منتقل
فوٹو: فائل
لاہور:شہبازشریف، حمزہ شہباز سمیت کئی اہم شخصیات کے مقدمات دوسری عدالت منتقل کردیئے گئے ہیں، لاہور کی سات احتساب عدالتیں مختلف کیسز کی سماعت کررہی ہیں۔
منی لانڈرنگ اور دیگر مقدمات جو منتقل کئے گئے ہیں ان میں خواجہ سعد رفیق اوران…
پنجاب میں وزیراعلیٰ کا الیکشن 22جولائی کو ہوگا، سپریم کروٹ
لاہور: پنجاب میں وزیراعلیٰ کا الیکشن 22جولائی کو ہوگا، سپریم کروٹ کا فیصلہ ۔ حمزہ شہباز نے بھی ضمنی انتخاب کے بعد الیکشن کی تجویز مان لی۔
فریقین میں اتفاق رائے کے بعد عدالت نے بائیس جولائی کی تاریخ فائنل کردی ، سماعت میں مشاورت کےلئے تین…
مسلم لیگ ن والوں کا مسلہ کیا ہے؟ جمائمہ خان
اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف کی سابق اہلیہ نے سوال کیا ہے، مسلم لیگ ن والوں کا مسلہ کیا ہے؟ جمائمہ خان کا احتجاج کی کال دینے پر ردعمل.
جمائمہ خان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں پر تنقید کی ہے، یہ تنقید سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…
لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں سقم ہیں، سپریم کورٹ ریلیف دیگی، بیرسٹر علی ظفر
لاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وکیل کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں سقم ہیں، سپریم کورٹ ریلیف دیگی، بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر مشاورت جاری ہے.
انھوں نے امید ظاہر کی کہ اگر سپریم کورٹ گئے تو…
حکومت نے مہنگائی میں جکڑی عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا ، پٹرول 248 روپے لیٹر
اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی میں جکڑی عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا ، پٹرول 248 روپے لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ پر گزشتہ رات بارہ بجے سے عملدرآمد شروع ہو گیا.
وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 85 پیسے فی لیٹر…
ہائی کورٹ کے فیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماسابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا عدالتی فیصلے پر اظہار ناپسندیدگی کہا وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
فواد چوہدری نے عدالتی…
بارشوں کے حوالے سے آج اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے پشین گوئی کر دی
اسلام آباد: بارشوں کے حوالے سے آج اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے پشین گوئی کر دی ،ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا۔
عدالت نے حمزہ شہباز کا16اپریل کا انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ کا دوبارہ انتخاب…
حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے،لاہور ہائی کورٹ نے انتخاب کالعدم قرار دے دیا
لاہور: حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے،لاہور ہائی کورٹ نے انتخاب کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے یہ فیصلہ چار ایک کے تناسب سے جاری کیاہے۔
گزشتہ روز حمزہ شہباز کو اکثریت نہ ہونے کے باعث ہٹانے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوئی تھی اور عدالت نے یہ…
تنخواہ دار طبقے کا ریلیف ختم۔51 ہزار تنخواہ پر بھی ٹیکس عائد
فوٹو : فائل
اسلام آباد: بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کا ریلیف ختم۔51 ہزار تنخواہ پر بھی ٹیکس عائد۔نئی ٹیکس شرح سے متعلق ترمیم قومی اسمبلی نے منظور کرلی۔ماہانہ 50 ہزار سے زائد تنخواہ پر بھی 2ہ5شرح سے ٹیکس عائد ہوگا۔
حکومت نے بجٹ میں تنخواہ…
مفتاح مہنگائی ملبہ گرا کر کھڈے لائن، اسحاق ڈار وزارت سنبھال لیں گے
لندن: وطن واپسی کا اعلان کرنے والے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔
مفتاح مہنگائی ملبہ گرا کر کھڈے لائن، اسحاق ڈار وزارت سنبھال لیں گے ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل کے زریعے مشکل فیصلے…
میری چیئرمین شپ پر مزید کتنے سوالات اٹھیں گے ؟ رمیض راجہ
کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ نے کہا ہے ہمارے لیے کرکٹ کا بمپر سیزن ہے، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آ رہے ہیں، رمیض راجہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ تیس سال میں اتنا مصروف اور سخت سیزن نہیں آیا جیتنا اس بار آیا ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس…
ایندھن مہنگا،پروڈکشن متاثر، ملک میں بجلی کا بد ترین بحران، 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ
اسلام آباد: ایندھن مہنگا،پروڈکشن متاثر، ملک میں بجلی کا بد ترین بحران، 16گھنٹے لوڈ شیڈنگ ،شارٹ فال8ہزار سے زائد ہو گیا، کراچی، لاہورسمیت ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ14گھنٹوں تک پہنچ گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے پہلے مئی اور پھر…
وزارت اعلی کےلئے چوہدری پرویزالہی ہی ہمارے امید وار ہیں، چوہدری شجاعت
لاہور : مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ن لیگ دعویٰ کی تردید کر دی اور کہا ہے کہ وزارت اعلی کےلئے چوہدری پرویزالہی ہی ہمارے امید وار ہیں، چوہدری شجاعت حسین کی وضاحت.
مسلم لیگ ق کے سربراہ کے حوالے ن لیگ کی طرف سے دعوی کیاگیا تھا کہ وہ…