Browsing Category

نیشنل

کراچی زیر آب،مزید3ہلاکتیں،سندھ حکومت کی نااہلی ہے، ایم کیو ایم

کراچی : کراچی زیر آب،مزید3ہلاکتیں،سندھ حکومت کی نااہلی ہے، ایم کیو ایم، وفاق اور سندھ کی حکومت میں شامل ایم کیو ایم کا ملبہ پیپلز پارٹی پر ڈالنے کی کوشش،خود بری الزمہ ہونے کیلئے صوبائی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرا دیا ۔ کراچی میں گزشتہ رات سے…

قومی ٹیم کی سری لنکا میں عید، سرفراز کی امامت ، فواد کے چٹکلے

فوٹو : پی سی بی کولمبو: قومی ٹیم کی سری لنکا میں عید، سرفراز کی امامت ، فواد کے چٹکلےسری لنکا میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کولمبو کے میں عید منائی۔ نماز عید کی امامت سابق کپتان سرفراز احمد نے کی۔ ہوٹل کے ایک بڑے ہال میں بابراعظم…

ملک میں کورونا کیسز کی شرح تین فیصد سے کم ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی شدت میں کمی آنے لگی۔مثبت کیسز کی شرح 2.73 ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض دم توڑگیا اچوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 18 ہزار 385 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے…

صدرمملکت ،وزیراعظم سمیت کس سیاسی رہنماء نے کہاں نماز عید اداکی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نماز عید کراچی اور وزیراعظم شہباز شریف نے رائیونڈ جبکہ سابق وزیراعظم عمران خان نے نماز عید بنی گالہ میں اداکی ۔۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید گڑھی خدا بخش میں اداکی۔ انہوں نے نماز عید کے…

اینکر سمیع ابراہیم پر تشدد کرنے والے کون تھے؟ اینکر نے بتا دیا

اسلام آ باد: اینکر سمیع ابراہیم پر تشدد کرنے والے کون تھے؟ اینکر نے بتا دیا، سینئیر صحافی اوراینکر پرسن سمیع ابراہیم پراسلام آباد میں دفتر کے باہر حملہ کیا گیا. رپوٹس کے مطابق سمیع ابراہیم کو نامعلوم افراد نے دفتر سے نکلتے ہوئے تشدد کا…

آج پاکستان میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی

اسلام آباد : آج پاکستان میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی ، وطن عزیز میں لوگ حضرت ابراہیم اور حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی پیروی کرتے ہوئے قربانیاں کر رہے. ہیں  صبح کا آغاز مساجد میں ملک کی ترقی و خوشحالی اور سلامتی…

قازقستان کی ریبا کینا نے ومبلڈن ویمنز  کا ٹائٹل جیت لیا

قازقستان لندن : قازقستان کی ریبا کینا نے ومبلڈن ویمنز  کا ٹائٹل جیت لیا ، فائنل میں تیونس کی ٹینس اسٹار انس جابر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ، پہلا سیٹ جیتنے کے باوجود انس جابر اعتماد کھو بیٹھیں۔ ومبلڈن اوپن 2022کا فائنل میچ قازقستان کی…

ضمنی الیکشن کےلئے 2 لیگی وزرا مستعفی، فواد چوہدری کا طنزیہ ردعمل

لاہور: ضمنی الیکشن کےلئے 2 لیگی وزرا مستعفی، فواد چوہدری کا طنزیہ ردعمل بھی سامنے آیا ہےجس میں انھوں نے کہا کہ شہبازشریف بھی استعفیٰ دیں تب بھی بات نہیں بنے گی۔ وفاقی وزیر ایاز صادق اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق وزارتوں سے مستعفی ہوئے…

عید الاضحی پر مون سون کی زور دار انٹری ہوگی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے عید کے تینوں دن بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے عید الاضحی پر10سے12جولائی تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ مون سون ہوائیں شدت کیساتھ پاکستان کی حدود میں داخل ہوگئیں ۔محکمہ موسمیات نے عید الاضحی پر…

پاکستان کے سفیر مسعود خان کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات

واشنگٹن : امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات  ہوئی ہے جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کااعادہ کیاگیا۔ دونوں رہنماوٴں کے درمیان ملاقات اوول آفس وائٹ ہاوٴس میں ہوئی، جس میں دوطرفہ…

کراچی میں سڑکیں اور گلیاں ندی نالے بن گئے، شہری و صوبائی حکومت بے بس

اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں صبح صبح موسلا دھار بارش، کراچی میں سڑکیں اور گلیاں ندی نالے بن گئے، شہری و صوبائی حکومت بے بس، متاثرین کا کوئی پرسان حال نہیں ہے. کراچی میں تین روز سے جاری بارش کے سلسلہ نے…

پاکستان میں کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا میں مزید شدت آگئی،24 گھنٹوں میں  پاکستان میں کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے.  قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 568 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اس دوران 732 افراد میں وائرس کی…

سعودی عرب، خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے

مکہ مکرمہ: سعودی عرب، خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے، مکہ مکرمہ اور مسجدِ نبوی میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے، فرزندان اسلام نے نماز عید ادا کی۔ شاہی خاندان کے ارکان، علماء و شیوخ نے نماز عید میں…

ویڈیو میں تو صرف آپ کی بے عزتی نظر آرہی ہے، فواد چوہدری

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے ویڈیو میں تو صرف آپ کی بے عزتی نظر آرہی ہے، فواد چوہدری کا کہنا ہے جھوٹ بولنا بند کرو۔ احسن اقبال کے خلاف چور چور کے نعرے لگنے پر ردعمل میں ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے…

احسن اقبال نے چور چور والی بات گوگی پیرنی کی طرف موڑ دی

فوٹو: فائل لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے چور چور والی بات گوگی پیرنی کی طرف موڑ دی، ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ لوگوں نے جوابی نعرہ بازی کی ہے۔ اپنے خلاف ایک فیملی کی طرف سے چور چور کے نعرے بازی کے بعد وفاقی وزیر احسن اقبال نے خوداپنے…

احسن اقبال کوایک فیملی نے گھیر لیا، چور چور کی نعرہ بازی ، لوگ ویڈیوز بناتے رہے

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: احسن اقبال کوایک فیملی نے گھیر لیا، چور چور کی نعرہ بازی ، لوگ ویڈیوز بناتے رہے، احسن اقبال بولتے رہے مگر چور چور کا شور زیادہ تھا ان کی آواز دب گئی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی موٹروے پر ایک برگرشاپ میں کچھ…

اللہ پاک پاکستان کو مسائل سے نجات دلائے،وزیر مذہبی امور

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے حج اکبر کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کرنے پر حجاج اور پوری قوم کو مبارک باد دی ہے۔ عرفات سے اپنے ایک ویڈیو بیان میں انھوں نے کہا کہ پوری قوم اور امت مسلمہ مبارک باد کی مستحق ہے،حجاج کرام…

شہبازشریف کا امیر قطر شیخ تمیم اور یو اے ای کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کا امیر قطر شیخ تمیم اور یو اے ای کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ محمد بن زید النیہان نے قریبی رابطے استوار رکھنے پر اتفاق کیاگیا۔…

نیوٹرلز سے کوئی لڑائی نہیں ہےجو بات کرنا چاہتا ہے دروازے کھلے ہیں،عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بیرونی اور اندرونی طاقت کے ذریعے کوئی بیک ڈور رابطہ نہیں جو بات کرنا چاہتا ہے۔دروازے کھلے ہیں۔، نیوٹرلز سے کوئی لڑائی نہیں ہے۔ زمان پارک لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے…

عید پر مری جانے والوں کےلئے خوشخبری، خصوصی بس سروس چلے گی

فوٹو : فائل راولپنڈی : عید پر مری جانے والوں کےلئے خوشخبری، خصوصی بس سروس چلے گی جس کااہتمام حکومت پنجاب کی طرف سے کیا جارہا ہے۔ اپنی گاڑی میں اب مری جا کرپھنسنے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر اسلام آباد سے مری تک بس سروس…