Browsing Category
نیشنل
گجرات جلسہ سے واپسی پرعمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
فوٹو:انٹرنیٹ
اسلام آباد :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قافلہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔
گجرات سے اسلام آباد آتے ہوئے عمران خان کے کانوائے میں شامل گاڑی میں تھانہ روات کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی عمران خان عقبی گاڑی میں سوار…
کالا باغ ڈیم صرف عمران خان بناسکتا ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
گجرات: کالا باغ ڈیم صرف عمران خان بناسکتا ہے، چوہدری پرویز الہیٰ کہتے ہیں آئندہ انتخابات میں عمران خان دو تہائی اکثریت سے منتخب ہو کر کالا باغ ڈیم بنائیں گے۔
گجرات میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نےکالاباغ ڈیم…
ہم پر الزام لگانے والے خود آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر ہوگئے، عمران خان
فوٹو : اسکرین گریب
گجرات: چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ہم پر الزام لگانے والے خود آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر ہوگئے، عمران خان کا کہنا تھا غلام قوم کبھی آگے نہیں بڑھ سکتی، بڑی کامیابی کے لیے بڑا خواب دیکھنا ضروری، حقیقی…
ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 38 رنز پر ڈھیر، شاداب 4 نواز کی 3 وکٹیں
شارجہ: ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 38 رنز پر ڈھیر، شاداب 4 نواز کی 3 وکٹیں، شروعات نسیم شاہ نے کی اور ابتدائی 2 کھلاڑی آؤٹ کئے، ایک وکٹ دھانی کے حصے میں آئی.
ہانگ کانگ کا کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکا، 10 اضافی رنز اضافی تھے تھے،…
جنسی ہراسانی کیس، گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست پر عدالتی فیصلوں کی نظائرطلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جنسی ہراسانی کیس میں ویڈیو لنک پر جرح کیلئے گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست پر عدالت نے قانونی سوال پر عدالتی فیصلوں کی نظائرطلب کرلیں۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے…
سپریم کورٹ، اداروں کے خلاف تقریر ، مقدمے کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل
فائل :فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے اداروں کے خلاف تقریر کے مقدمے کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے عمران خان، فواد چودھری، شیری مزاری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے اور اس سلسلے میں…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
فائل :فوٹو
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پرمختلف برانڈز کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کی 900 گرام…
بغاوت پراکسانے کامقدمہ ، شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اْکسانے کے مقدمے میں شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ پیر کے روز شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔…
یہ عدالت توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کہاہے کہ اگر کوئی غلط بھی کہہ رہا ہے تو غلط بھی کہنے دیں۔اپنی عدالت کا نام لئے بغیر انھوں نے ریمارکس دیئے یہ عدالت توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی، چیف جسٹس اسلام…
حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے،شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف اور کرونا سے بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے لکھا کہ عالمی منڈی میں جتنا تیل سستا ہوتا ہے…
پاکستان میں پٹرول و بجلی مہنگی، زرمبادلہ ذخائر کم، مہنگائی میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں پٹرول و بجلی مہنگی، زرمبادلہ ذخائر کم، مہنگائی میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف نے پاکستان کنٹری رپورٹ جاری کر دی ہے
آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ پاکستان کنٹری رپورٹ میں بتایا گیا کہ زرمبادلہ زخائر اور روپے…
وزیراعظم کابجلی کے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کااعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے اور دس ہزار میگا واٹ کا شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے ارکان…
چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کرکےمجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا،عمران خان
فائل :فوٹو
سرگودھا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کی اور پھر مجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا۔ اگر مجھے کچھ ہوگیا تو وہ ٹیپ عوام کے سامنے آئے گی اور پھر عوام ا±ن چاروں لوگوں…
برطانیہ کاپاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے مزید ڈیڑھ کروڑ پاﺅنڈ دینے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے مزید ڈیڑھ کروڑ پاﺅنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
ایک بیان میں اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن نےکہا ہےکہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے برطانوی امداد میں اضافہ کردیا گیا…
پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین فریم ورک انگیجمنٹ کے حوالے سے معاہدہ طے
فوٹو:انٹرنیٹ
اسلام آباد: پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین فریم ورک انگیجمنٹ کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔
ڈنمارک کے دارلحکومت کوپن ہیگن میں دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدہ پر پاکستان کے سفیر برائے ڈنمارک احمد فاروق اور…
سپریم کورٹ ، عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری
فائل :فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔
نیب ایکٹ میں ترامیم کے خلاف عمران خان کی پٹیشن کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز…
ہر گزرتے دن کیساتھ خطرناک ہوتا جارہا ہوں،عمران خان
فائل :فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ میں ہر گزرتے دن کیساتھ خطرناک ہوتا جارہا ہوں۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے…
شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کیلئے خصوصی مراعات پیکیج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کیلئے خصوصی مراعات پیکیج دینے کی تیاری کا حکم ۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ طلباء کے لیے فیسوں کی معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلباء کے لئے خصوصی وظائف…
کشمیر کی آزادی کی تاریخ کا سنہری باب ،بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی
فائل :فوٹو
اسلام آباد:پاکستان سمیت لائن آف کنڑول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی منا رہے ہیں۔
سید علی شاہ گیلانی 29 ستمبر 1929 میں نہر زنیہ گیر کے قریب بانڈی پورہ کے گاوٴں زرمنز میں پیدا…
عمران خان کی جج دھمکی کیس میں 12 ستمبر تک ضمانت منظور
فائل :فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر سابق وزیراعظم عدالت پیش ہوگئے عدالت نے دلائل سننے کے بعد عمران خان کی جج دھمکی کیس میں 12 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی اور سماعت ملتوی کردی.
اس سے پہلے عدالت نے درخواست ضمانت کی…