Browsing Category

نیشنل

مریم نواز کی آڈیولیک، والد سے کہتی ہیں یہ توشہ خانہ میں نااہل ہوگا، چیئرمین تحریک انصاف

لاہور: مریم نواز کی آڈیولیک، والد سے کہتی ہیں یہ توشہ خانہ میں نااہل ہوگا، چیئرمین تحریک انصاف نے لاہورمیں تقریب سے خطاب میں کہا مریم نواز کی یہ والی آڈیو سامنے آنے والی ہے اور یہ میرے متعلق ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہورمیں تقریب…

آڈیو لیکس کی مکمل تحقیقات کی جائیں، فوادچوہدری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کاکہناہے کہ آڈیو لیکس کی مکمل تحقیقات کی جائیں ڈیڑھ ماہ پہلے سے یہ ڈارک ویب پر پڑی ہوئے ہے، یہ کام عام آدمی کو نہیں پتا چلتا، ایجنسیز کا کام تھا کہ اسے چیک کرتے۔ اسلام آباد…

اتفاق فاوٴنڈری کا اکاوٴنٹنٹ آ رہا ہے، کوئی اکانومسٹ نہیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مفرور وزیراعظم کے جہاز میں بھاگا اور 5 سال بعد وزیراعظم کے ساتھ آرہا ہے، یہ چوری اور سینہ زوری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شیخ رشید احمد…

سارہ قتل کیس ، شاہنواز اور ایاز امیر کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد کی عدالت نے سارہ قتل کیس میں شاہنواز اور ایاز امیر کا مزید جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا ہے۔ پاکستانی نژاد کینیڈین شہری اور شاہنواز امیرکی بیوی سارا کے قتل کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی ایاز امیر کا…

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار شہید

فوٹو:آئی ایس پی آر راولپنڈی: پاکستان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 6 اہلکار وں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک فوج کا ہیلی…

مہنگائی مشن مکمل، مفتاح سے استعفیٰ لے لیا گیا، ملزم اسحاق ڈار وزیر خزانہ نامزد

فوٹو : فائل اسلام آباد : مہنگائی مشن مکمل، مفتاح سے استعفیٰ لے لیا گیا، ملزم اسحاق ڈار وزیر خزانہ نامزد ، وزیراعظم شہبازشریف کی چھتری تلے وطن واپسی ہوگی اور سینیٹر اور وزارت کا حلف اٹھا لیں گے. مسلم لیگ ن کی طرف سے جاری بیان میں تصدیق کی…

ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہاوٴس کی گفتگو ڈارک ویب پر دستیاب ہے،فواد چوہدری

فائل:فوٹو پنڈدادن خان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کاکہناہے کہ وزیر اعظم آفس کی آڈیو لیک ہوئی ہے جس پر بڑی تشویش ہے، 115 گھنٹوں کی گفتگو ڈارک ویب پر موجود ہے جس کی بولی لگ گئی ہے۔ پنڈدادن خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

مریم نواز کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے کہ اس سے سچ نہیں بولا جاتا،عمران خان

فائل:فوٹو کرک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مریم نواز موجودہ حکومت میں ناجائز کام کرا رہی ہے، آڈیو لیک سے واضح ہوگیا کہ مریم نواز کے داماد نے بھی پیسے بنائے۔ کرک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے  چیئرمین پی ٹی آئی …

پرویز خٹک نے آئندہ تین دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی

فائل:فوٹو نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء پرویز خٹک نے آئندہ تین دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی اور کہاہے کہ آنے والے تین دنوں میں دھڑام سے گرے گی۔ نوشہرہ کے علاقے میں جہانگیرہ ڈھیری سماجی شخصیت ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی میں…

سارہ قتل کیس ، صحافی ایاز امیر بھی ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فائل:فوٹو اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سارہ قتل کیس میں مرکزی ملزم کے والد صحافی ایاز امیر کو بھی ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاہے۔ کالم نگار ایازامیر کو بہو سارہ کے قتل کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ صحافی ایاز…

ن لیگ کے رہنماوٴں اور وفاقی وزرا کی آڈیوز لیک،سوشل میڈیا پر وائرل

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں اور وفاقی وزرا کی وزیراعظم ہاوٴس میں ہونے والے اجلاس کی آڈیو لیک ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر وزیراعظم ہاوٴس کی متعدد اڈیو لیک ہوئی ہیں جن میں پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی…

ملزم شاہنواز امیر2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، صحافی ایاز امیرکے وارنٹ جاری

فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بیوی کے قتل کے ملزم شاہنواز امیر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا عدالت نے صحافی ایاز امیر اور ان کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست بھی منظور کر لی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت…

وفاقی حکومت صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر رضا مند

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے لئے مدعو کرلیا ہے ۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لئے با ضابطہ مدعو کرلیا۔…

مرکز کو کسی بھی طور پولیس یا ایف سی اہلکار نہیں بھجواسکتے،خیبرپختونخوا حکومت

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مرکز کو پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کے لیے پولیس فورس فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مرکز کو کسی بھی طور پولیس یا ایف سی اہلکار نہیں بھجواسکتے۔ وزیراعلیٰ…

جتنی شاہ خرچی امریکہ میں کی گئی اتنی مددبھی نہیں ملی،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ نیویارک جانیوالوں نے ہزاروں ڈالرروزانہ کے کمرے میں ٹھہرکرسیلاب کی امدادمانگی جتنی شاہ خرچی امریکہ میں کی گئی اتنی مددبھی نہیں ملی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک…

تحریک انصاف کی تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آبادہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خارج کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج…

موسمیاتی تبدیلی سے جو کچھ پاکستان میں ہوا وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا،وزیراعظم

فوٹو: انٹرنیٹ نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے…

وزیر اعظم کی امریکی صدر جوبائیڈن، انتونیو گوتریس اور بل گیٹس سے ملاقاتیں ، باہمی دلچسپی کے امور پر…

فوٹو:سوشل میڈیا نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ نیو یارک میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا امریکی صدر نے سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے لئے بھر پور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔…

پاکستان کو تباہ کن سیلابوں سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے اضافی فنڈز کی ضرورت ہے،شہباز شریف

فوٹو:سکرین گریب نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ڈونرز سے قرضوں میں ریلیف اور ملک کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے خصوصی پروگرام کے لیے فوری مدد سمیت پاکستان کو آب و ہوا کی وجہ سے تباہ کن سیلابوں سے ہونے والی…

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر نے اہلیہ کو قتل کردیا

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر نے اہلیہ کو قتل کردیا قتل کی لرزہ خیز واردات تھانہ شہزاد ٹاوٴن کے علاقے چک شہزاد کے پوش علاقے میں پیش آئی۔ جہاں ملزم شاہ نواز امیر نے فارم ہاوٴس نمبر…