Browsing Category
نیشنل
جنرل باجوہ سے ملاقات سے متعلق مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائی جا سکتیں،امریکا
واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان میں آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق کہا ہےپاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے یہ جواب آرمی چیف کی تعیناتی سے تعلق ایک سوال کے جواب میں دیا۔
امریکی محکمہ خارجہ میں بدھ 12…
اثاثہ جات ریفرنس،اسحاق ڈار کی حاضری معافی کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اثاثہ جات ریفرنس میں حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔
احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں وکیل کی جانب سے استدعا کی گئی کہ اسحاق…
عمران خان کی گرفتاری کی ایک اور کوشش ناکام، عدالت نے ریلیف دے دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عمران خان کی گرفتاری کی ایک اور کوشش ناکام، عدالت نے ریلیف دے دیا،عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 18 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور، سماعت کے دورانجسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اس کیس میں خصوصی عدالت کو ضمانت کی درخواست…
موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی
کراچی : پاکستانی معیشت کے برے دن ختم نہ ہوئے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی.
موڈیز انوسٹرز سروسز نے پاکستان کے پانچوں بینکوں کا ڈپازٹ ریٹنگ آؤٹ لک منفی قرار دیا ہے۔
ان بینکوں کی لمبے عرصے کی…
وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر نے استعفی دے دیا
لاہور : وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر نے استعفی دے دیا، انھوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دیا ہے.
بتایا جاتا ہے کہ کرنل ہاشم ڈوگر سے تحریک انصاف کی اعلی قیادت مطمئن نہیں تھی جبکہ پارٹی کے کارکن بھی بار بار ان سے مستعفی ہونے…
عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے11 افراد کیخلاف فارن فنڈنگ کا مقدمہ درج
اسلام آباد: عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے11 افراد کیخلاف فارن فنڈنگ کا مقدمہ درج کرلیا، یہ مقدمہ ایف آئی اے کی طرف سے درج کیاگیا ہے۔
یہ مقدمہ کارپوریٹ بینکنگ سرکل نے درج کیا،مقدمہ کے مطابق ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی…
آصف زرداری کے توشہ خانہ سے3 گاڑیاں لینے کیخلاف ریفرنس دائر
اسلام آباد: آصف زرداری کے توشہ خانہ سے3 گاڑیاں لینے کیخلاف ریفرنس دائر کردیاگیا، یہ ریفرنس پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دائر کیا گیاہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرایا گیا ہے جس…
پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
راولپنڈی: پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، میجر جنرل ایمن…
نیب قانون میں ترامیم کے خلاف گزشتہ 23 سال کے ہائی پروفائل کیسز کا ریکارڈ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم کے خلاف مقدمے میں گزشتہ 23 سال کے ہائی پروفائل کرپشن کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی…
اسحاق ڈار سرکاری دورے پرامریکہ روانہ
فائل :فوٹو
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پرامریکہ روانہ ہوگئے۔آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔آئی ایم ایف اور عالمی بینک حکام سے ہونیوالی سائیڈ لائن میٹنگز میں مذاکرات بھی کریں گے
وزارت خزانہ…
خاتون کو 46 برس بعد وراثتی حق مل گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائشی خاتون زیتون بی بی کو 46 برس بعد وراثتی حق مل گیا۔ عدالت عظمیٰ نے زیتون بی بی کا والد کی جائیداد میں حصہ تسلیم کرتے ہوئے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف بھائیوں کی اپیل خارج کردی۔
درخواست گزار…
رانا ثنا اللہ وارنٹ گرفتاری، عدالت نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست عدالت نے اعتراض لگا کر واپس کردی۔عدالت نے حکم دیا کہ ملزم رانا ثنا اللہ کا وکالت نامہ پیش کیا جائے۔
مسلم لیگ ن لائرز ونگ کی لیگل ٹیم نے سینئر سول…
وزیراعظم کے دفتر کی سیکریسی محفوظ نہیں تو ڈی چوک کیسے محفوظ ہوگا، شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نے ملک کاسیاسی نظام جام کررکھا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر کی رازداری محفوظ نہیں تو ڈی چوک کیسے محفوظ ہوگا۔…
دہشت گردی مقدمہ کے اندراج کے خلاف جاوید لطیف کی درخواست ناقابل سماعت قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہشت گردی کے مقدمہ کے اندراج کے خلاف وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے انہیں متعلقہ ہائی کورٹ سے رجوع کی ہدائت کی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ ایف آئی آر…
اصول یا مصلحت ؟ صدر عارف علوی کا سائفر پرعمران خان سے اختلاف رائے
اسلام آباد: اصول یا مصلحت ؟ صدر عارف علوی کا سائفر پرعمران خان سے اختلاف رائے سامنے آیا ہے،صدرملکت ڈاکٹر عارف علوی کہتے ہیں اس بات پرقائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی ہے۔ لیکن تحقیقات ہونی چاہئیں۔
نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر…
شعیب ملک کو منت ترلہ کرکے واپس لاو، آفتاب اقبال کا بابراعظم کو مشورہ
اسلام آباد: شعیب ملک کو منت ترلہ کرکے واپس لاو، آفتاب اقبال کا بابراعظم کو مشورہ، ٹی وی اینکر و سینئر صحافی آفتاب اقبال نے بابراعظم پرکھل کر تنقید کی ۔
اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آفتاب اقبال نے کہا کہ'بابر کو اچھی ٹیم کا انتخاب…
شہبازشریف کے سوا تمام شریف فیملی لندن بیٹھی ہے، عمران خان
فوٹو : اسکرین گریب
راولپنڈی: شہبازشریف کے سوا تمام شریف فیملی لندن بیٹھی ہے، عمران خان کا راولپنڈی میں ورکرز کنوکنشن سے خطاب، سوال کیا کہ کیا ان کی ملکہ برطانیہ سے کوئی رشتہ داری تو نہیں ہے؟
چیئرمین تحریک اصاف عمران خان نے راولپنڈی میں…
تھر کے کوئلے سے دس روپے فی یونٹ بجلی پیدا ہوگی،وزیراعظم
فوٹو:سوشل میڈیا
تھر پارکر: وزیراعظم شہباز شریف نے تھر کول مائنز فیز ٹو کا افتتاح کردیاکہتے ہیں یہ جدید ٹیکنالوجی سے مکمل ہونے والا منصوبہ ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی پیدا نہیں ہوگی،خوشحالی اور ترقی کا منصوبہ ہے، تھر کے کوئلے سے دس روپے فی…
رانا ثنااللہ کو گرفتار کر کے پیش کریں، عدالت، اسلام آباد پولیس کا تعاون سے انکار
فائل:فوٹو
راولپنڈی : رانا ثنااللہ کو گرفتار کر کے پیش کریں، عدالت، اسلام آباد پولیس کا تعاون سے انکار، تھانہ سیکرٹریٹ پہنچنے والی اینٹی کرپشن کی گاڑی کو اندر داخل بھی نہ ہونے دیا.
سول جج غلام اکبر نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو…
ممنوعہ فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے انکوائری کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔
عدالت نے درخواست کو ممنوعہ فنڈنگ کیسز کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ…