Browsing Category

نیشنل

عمران خان کی الیکشن کمیشن کا نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کا نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ اس میں جلدی کیا ہے؟ عمران خان واپس پارلیمنٹ تو نہیں جانا چاہتے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ…

ہمیں عدلیہ اور گیٹ نمبر4 کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان کو جہموری انداز سے ہٹایا گیا،پہلے وزیراعظم تھے جنہیں جمہوری طریقے سے گھر بھیجا گیا، ہمیں عدلیہ اور گیٹ نمبر4 کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری کانفرنس میں اظہار خیال.…

پاکستان کی چین سے 6.3 ارب ڈالر کا قرض موخرکرنے کی درخواست

فائل :فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے چین سے درخواست کی ہے کہ 6.3 ارب ڈالر کا قرض موخر کیا جائے جو اگلے آٹھ ماہ میں واجب الادا ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق پاکستان اس بار تین ارب ڈالرسیف ڈیپازٹس کو ایک کی بجائے تین سے پانچ سال تک موخر کرانا…

وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جارہے ہیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جارہے ہیں، وہ پیر کو دورے پر روانہ ہونگے، جہاں اْن کی سعودی ہم منصب محمد بن سلمان سے اہم ملاقات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے منعقد…

ایمپائر کے نوبال، اضافی رنز دینے پر آسٹریلیا و انگلینڈ کرکٹ ماہرین کے تحفظات

فوٹو : فائل اسلام آباد: ایمپائر کے نوبال، اضافی رنز دینے پر آسٹریلیا و انگلینڈ کرکٹ ماہرین کے تحفظات سامنے آئے ہیں انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا کہ یہ نوبال عجیب غریب تھی۔ بھارت کی آخری اوورمیں پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ ٹی…

حمزہ شہباز شریف پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی میں سابق صوبائی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی…

پاک بھارت میچ سے پہلے میلبرن کا موسم مہربان ہو گیا، سورج کی آنکھ مچولی

فوٹو : فائل میلبرن : پاک بھارت میچ سے پہلے میلبرن کا موسم مہربان ہو گیا، سورج کی آنکھ مچولی جاری ہے، میچ بارش ہونے کا امکان کم ہو گیا ہے. تازہ ترین رپورٹ کے مطابق موسم بہتر ہوا ہے گراونڈ میں ہوا چل رہی ہے اور سورج کبھی نکلتا ہے کبھی چھپ…

پاک بھارت میچ، ایک گھر میں ‘دو قومی نظریہ’ موجود، میاں بیوی ادھر اُدھر

فوٹو : فائل لاہور : پاک بھارت میچ، ایک گھر میں 'دو قومی نظریہ' موجود، میاں بیوی ادھر اُدھر ، دکھائی دئیے ہیں ایک بھارت اور دوسرا پاکستان کا سپورٹر ہے. اس حوالے سے نجی ٹی وی نے گوجرانوالہ کے ایک جوڑے کا پوائنٹ آف ویو دیا تو واضح ہوا کہ دو…

پاک بھارت میچ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم

میلبرن: پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا پاک بھارت میچ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم نے کہاٹی20 ورلڈ کپ میں پاک۔بھارت میچ کا سب کو انتظار ہے۔ پاکستانی کپتان نے کہا موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، بطور کھلاڑی اور کپتان میں…

پاکستان کی باولنگ اچھی ہے تو ہماری بیٹنگ بہتر ہے، روہت شرما

میلبرن:بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پاکستان کی باولنگ اچھی ہے تو ہماری بیٹنگ بہتر ہے، روہت شرما کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان کے ساتھ میچ کے حوالے سے پریس کانفرنس۔ روہت شرما کا کہنا تھا کہ  پاکستان کی موجودہ ٹیم کو بہت چیلنجنگ قرار دیتے…

عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کردیا

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کردیا، انھوں نے کہ حکومت سے الیکشن کی طرف جانے کی امید نہیں ہے۔ اسلام آباد میں رہائی پانے والی پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیئرمین جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن میں تین پرانے ناموں کو شامل کرنے پر اعتراض عائد کردیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیئرمین جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں انہوں نے جوڈیشل کمیشن میں تین پرانے ناموں کو شامل…

عمران خان کو مائنس نہیں کیا جا سکتا،فواد چودھری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس فیصلے کی کاپی نہیں تو فیصلہ کیسے سنایا گیا اور اراکین نے دستخط کہاں کیے؟پاکستان کی واحد وفاقی جماعت کے سربراہ کو نااہل کیا گیا اور عمران خان…

عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا ، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر، سماعت پیر کو ہو گی۔ عمران خان…

تحریک انصاف کے فیصل جاوید،عامر کیانی ومظاہرین کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ

فائل:اے ایف پی  اسلام آباد: تحریک انصاف کے فیصل جاوید،عامر کیانی ومظاہرین کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، یہ مقدمہ فیض آباد میں احتجاج کرنے پر درج کیاگیاہے۔  گزشتہ روز فیض آباد میں احتجاج و توڑ پھوڑ پر فیصل جاوید اور توڑ پھوڑ پر…

کم قیمت فضائی سفر کیلئے نئی ائر لائن فلائی جناح کا یکم نومبر سے آعاز

کراچی : اندرون ملک کم قیمت فضائی سفر کیلئے نئی ائر لائن فلائی جناح کا یکم نومبر سے آعاز، تمام سہولیات متعارف کرانے والی ائرلائن نے یکم نومبر 2022سے کمرشل پروازوں کا آغاز کرے گی۔ ابتدائی طور پر اندرون ملک 4روٹس کے ذریعے فضائی آپریشن شروع…

جیلوں سے بھاگنے والے عمران خان کو جیل میں ڈالناچاہتے ہیں، شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ عدالت کی ایک پیشی کی مار ہے۔الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ چوک چوراہے میں ہوگا یا میز پر، 30 نومبر سے پہلے ہوگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…

قلات بم دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے قلات میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ قلات میں ہونے والے بم دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار موقع پر شہید جبکہ تین زخمی ہوئے۔ لیویز حکام نے…

فیٹف کامیابی کا سہرا جنرل قمرجاوید باوجوہ کے نام

راولپنڈی: فیٹف کامیابی کا سہرا جنرل قمرجاوید باوجوہ کے نام ، پاک فوج کے سربراہ نے اس قومی فریضہ میں کلیدی کردار ادا کیا۔ پاک فوج کےسربراہ نے قومی اداروں کے ساتھ مل کر تمام نکات پر عملدرآمد یقینی بنایا، ایکشن پلان میں نہ صرف پیش رفت ہوئی…

پاکستان کو فیٹف نے گرے لسٹ سے نکال دیا، باضابطہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد: پاکستان کو فیٹف نے گرے لسٹ سے نکال دیا، باضابطہ اعلامیہ جاری کیاگیاہے،پیرس میں ہونے والے دو روزہ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا۔ پیرس میں فیٹف کے 2 روزہ اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا گیااور پاکستان کی طرف سے…