Browsing Category

نیشنل

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے ہیں

فوٹو: فائل کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے ہیں اور مزید کم ہو کر4.5 ارب ڈالر چلے گئے ہیں ، ملکی مالی ذخائر میں مزید کمی دو کمرشل قرضوں کی ادائیگی کے بعد ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو ممالک کو کمرشل قرضوں کی…

القادر یونیورسٹی پراجیکٹ انکوائری, نیب نے زلفی بخاری کو پیش ہونے کیلئے تیسرا نوٹس بھیج دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی احتساب بیورو ( نیب) نے القادر یونیورسٹی پراجیکٹ انکوائری کے لئے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کو پیش ہونے کیلئے تیسرا نوٹس بھیج دیا۔ قومی احتساب بیورو نے زلفی بخاری کو 9 جنوری کو راولپنڈی بیورو میں پیش ہونے کی…

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سماعت ہوئی، رجسٹرار نے آئینی ادارے کے سربراہ کے خلاف توہین عدالت سے متعلق…

آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کے لیے پرعزم ہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائرکٹر کو بتا دیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے بتایا کہ گزشتہ روز آئی…

سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق قانون میں ترمیم پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق قانون میں ترمیم کو مسلم ن لیگ نے پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر سردار یوسف نے درخواست دائر کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور چیف سیکرٹری کو فریق…

اسحاق ڈار کے تمام بینک اکاوٴنٹس اور اثاثے بحال کر دیئے، کیس ہی ختم کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت نے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے تمام بینک اکاوٴنٹس اور اثاثے بحال کر دیئے، کیس ہی ختم کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے وزیر خزانہ کے اثاثوں کی ضبطگی ختم کر دی اور…

لاہور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں15 کلو آٹے کاتھیلا2050 کا ہوگیا

اسلام آباد: لاہور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں15 کلو آٹے کاتھیلا2050 کا ہوگیا،حکومت نام کی کوئی چیز نہیں،اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہر ہفتے ہوشربا اضافہ ہونا معمول بن گیا۔ شہریو ں کی شکایات ہیں کہ ہر مہینے جب مہینے بھر کا سودا لینے…

نسیم شاہ اور ابرار وکٹ پر، ٹانگیں ڈریسنگ روم والوں کی کانپتی رہیں

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بے نتیجہ رہا ختم ہوگیا،کم روشنی کی بنا پر میچ ختم ہوا تو پاکستان نے9 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنائے تھے۔ میچ ختم ہونے کے اعلان کے وقت مہمان ٹیم کو ایک وکٹ درکار تھی جب کہ…

ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کا مطالبہ پورا کردیا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کا مطالبہ پورا کردیا، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ 29 مئی کو مانسہرہ میں سردار محمد یوسف اور کیپٹن صفدر نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کا مطالبہ کیا تھا۔…

ارشد شریف کے کچھ ڈیجیٹل آلات ہیں جو ابھی تک نہیں ملے یہ جے آئی ٹی کے لیے ٹیسٹ کیس ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینئر صحافی ارشد شریف قتل کے ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ لگتا ہے حکومت نے باہمی قانونی معاونت کا خط لکھنے میں تاخیر کی۔ارشد شریف کے کچھ ڈیجیٹل آلات ہیں جو ابھی تک نہیں ملے۔پتا چلائیں وہ…

ممنوعہ فنڈنگ کیس ،عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کردی۔ عدالت نے زمان پارک میں تفتیش کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکم دیا کہ کچھ بھی ہو عمران خان ہرحال میں تفتیشی افسرکے…

وزیرآباد حملہ معاملہ ،جے آئی ٹی اور عمران خان نے ملی بھگت کر کے کیس خراب کیا،وکیل ملزم نوید

فوٹو:اسکرین گریب لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر وزیرآباد حملے میں ملوث ملزم نوید کے وکیل میاں داوٴد نے کہا ہے کہ واقعہ پر بننے والی جے آئی ٹی زمان پارک جا کر مرضی کی رپورٹ تیار کرتی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس…

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کی گھر میں تفتیش کی استدعا مسترد، تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہونے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی گھر (زمان پارک) میں تفتیش کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں ہر صورت تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بینکنگ کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت جج رخشندہ شاہین نے…

پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کے لئے 9 جنوری کو جنیوا میں عالمی کانفرنس ہوگی،دفترخارجہ

فائل:فوٹو دفترخارجہ کی خاتون ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہاہے کہ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کے لئے 9 جنوری کو جنیوا میں عالمی کانفرنس ہوگی۔ امید ہے عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے گی امریکہ کے ساتھ معاشی معاملات سمیت اہم امور…

الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے نئی درخواست ارسال

فائل:فوٹو کراچی: الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے نئی درخواست بھیج دی گئی، جس میں کمشنر حیدر آباد نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کمشنر حیدر آباد کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کو لکھے گئے خط…

آرمی چیف کاسعودی عرب اوریواے ای کادورہ ،سعودی وزیردفاع سے ملاقات میں عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر…

فائل:فوٹو راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر گزشتہ روز سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف 10 جنوری تک دورے پر ہیں، اس دوران وہ برادر ملکوں کی قیادتوں سے ملاقاتیں کریں گے۔…

اسحاق ڈارکو وزیرخزانہ بننے کا بہت شوق تھا، میرے خلاف مہم چلائی، مفتاح اسماعیل

عثمان گیلانی لیہ: اسحاق ڈارکو وزیرخزانہ بننے کا بہت شوق تھا، میرے خلاف مہم چلائی، مفتاح اسماعیل کاانکشاف، سابق وزیرخزانہ نے کہا مجھے پہلے ہی اندازہ تھا اسحاق ڈارایسا کریں گے۔ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک یوٹیوب چینل کو دیئے گئے…

وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کی تحریک طالبان پاکستان کو مزاکرات کی مشروط پیشکش

اسلام آباد: وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کی تحریک طالبان پاکستان کو مزاکرات کی مشروط پیشکش، رانا ثنااللہ نے کہا ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی پہلی شرط ہتھیار ڈالنا ہے اور خود کو آئین و قانون کے تابع لانا ہو گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں…

جہاں رات 8 بجے بازار بند ہوں وہاں بچے بھی کم پیدا ہوتے ہیں، وزیر دفاع کا فارمولا

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے توانائی کی بچت انوکھی منطق تخلیق کرلی کہتے ہیں جہاں رات 8 بجے بازار بند ہوں وہاں بچے بھی کم پیدا ہوتے ہیں، وزیر دفاع کا فارمولا ۔ یہ فارومولہ وزیردفاع نے توانائی بچت کےلئے وزرا کی پریس کانفرنس کے دوران…

مرغی کی فیڈ مضرصحت ہے مرغی کھانا چھوڑ دو،طارق بشیر چیمہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ نے کہاہے کہ جی ایم او سویابین زہریلی بیماری ہے ، کینسر ہے ، مرغی کھانا چھوڑ دو،میں مرغی نہیں کھاتا ، گوشت بھی نہیں کھاتا، جی ایم او سویابین کا پولٹری میں استعمال…