Browsing Category
نیشنل
جنگی قابلیت سے متعلق سابق آرمی چیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر
فائل:فوٹو
آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ جنگی قابلیت سے متعلق سابق آرمی چیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ پاکستانی عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ہمیشہ اپنی آپریشنل تیاریوں اور جنگی قابلیت پر فخر کیا ہے اور کرتے رہیں گے۔
آئی ایس پی…
وزیراعظم شہبازشریف اعتما د کاووٹ لینے میں کامیاب، 180 ارکان اسمبلی کا اعتماد کا اظہار
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے 180 ارکان کی حمایت کے ساتھ اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا…
حکومت اورتحریک انصاف نے بات چیت کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت اورتحریک انصاف نے بات چیت کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیرقانون سینیٹر اعظم نزیرتارڑ کا پی ٹی آئی راہنما سینیٹر علی ظفر ایڈووکیٹ سے رابطہ ہوا ہے۔جس میں بات چیت کے عمل کو شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔…
چیئرمین سینیٹ کا خصوصی مذاکراتی کمیٹی کے لئے حکومت و اپوزیشن کو خط
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کاسینیٹر اسحاق ڈار اور اپوزیشن لیڈر سینٹ شہزاد وسیم کوخط، جاری سیاسی اور اقتصادی بحران سے نمٹنے کے لیے سینیٹ میں حکومت اوراپوزیشن بنچوں کے اراکین پر مشتمل کمیٹی کی تشکیل کی تجویز دیدی ۔چیئرمین…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت بغیر کارروائی 4 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آبادنے عون چودھری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر محفوظ…
وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی کیانگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔، وزیر اعظم نے چین کی پرامن ترقی اور بین الاقوامی امن اور استحکام کیلئے مثبت کوششوں کو سراہا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب…
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے نئے جج مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے نئے جج کو مقرر کیا گیا ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کر رہے تھے تاہم اب کیس کو…
عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی صرف آئین پر عمل چاہتی ہے تاکہ تنازعہ کا حل نکلے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پنجاب الیکشن کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نہ حکومت کے نمائندے ہیں نہ اپوزیشن کے، وہ اجلاس بلائیں گے اس میں بھی وقت لگے گا، حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو خود اقدام…
قومی اسمبلی میں مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا ، ایک دوسرے کو مارنے کیلئے لپکے تاہم ارکان اسمبلی نے بیچ بچاو کرادیا، یہ لڑائی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہوئی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو اسپیکر…
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیے جانے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیے جانے کا امکان ہے۔سرکاری حج اسکیم کے لیےکوٹے سے تقریباً 9 ہزار کم درخواستیں موصول ہوئیں۔
حکومت نے غیر استعمال شدہ حج کوٹے کی سعودی عرب کو واپسی پرغور شروع کر…
اتحادی جماعتوں کا اجلاس،پی ٹی آئی سمیت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے عمل پر مشاورت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس میں تحریک انصاف سمیت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے عمل پر مشاورت کی گئی۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا۔…
شہباز شریف اور سکندر سلطان راجا کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اورچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
ظہور مہدی فیصل نامی شہری کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف الیکشن…
آرمی چیف کادورہ چین ،ملاقاتوں کاسلسلہ جاری ،باہمی سلامتی کے امور سمیت فوجی تعاون پر بات چیت
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی چین کے پی ایل اے آرمی کے کمانڈر ملاقات میں باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے…
پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں آن لائن شرکت کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں آن لائن شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی وفد کی نمائندگی وزیردفاع خواجہ آصف ورچؤلی کریں گے۔
وزرائے دفاع کا اجلاس 27 اور 28 کو بھارتی شہر نئی دہلی میں ہوگا۔…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرسیجر بل لاہور رجسٹری میں چیلنج
فائل:فوٹو
لاہور: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرسیجر بل لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ازخود نوٹسز میں اپیل کا حق آئین میں ترمیم کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
مقامی وکیل شاہد رانا کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں…
بجلی صارفین کے لیے بری خبر، 1 روپے 17 پیسے فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صارفین کے لیے 1 روپے 17 پیسے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔مارچ میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 88 پیسے فی یونٹ رہی جب کہ ریفرنس قیمت 8 روپے 71 پیسے فی یونٹ مقرر تھی۔۔
سی پی پی اےنے مارچ کی ماہانہ…
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا جبکہ بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیے گئے۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا تاہم…
کراچی سے پکنگ منانے جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ،9 افراد جاں بحق
فوٹو : فائل
کراچی: کراچی سے پکنگ منانے جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ،9 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کینجھر جھیل عید کے بعد پکنک منانے گئے تھے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹھھٹہ میں ٹرک اورسیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا،حادثہ میں جاں بحق ہونے…
کشمیر کبھی بھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا نہ ہے اور نہ ہم مانتے ہیں ، ترجمان پاک فوج
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے افواجِ پاکستان پُر عزَم ہیں کہ عوام کے تعاون سے ہم ہر چیلنج پر قابو پا لیں گے، ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے وطن عزیز کو مستحکم اوردَائمی امن کا گہوارہ…
پاک فوج کسی خاص سیاسی جماعت یا نظریے کی طرف راغب نہیں
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ ہر شخص اپنی رائے اور تجزیے کا حق رکھتا ہے، اصل طاقت کا محور عوام ہیں، ہمارے لیے تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں، پاکستان کی فوج قومی فوج ہے، پاک فوج کسی خاص سیاسی جماعت یا نظریے کی…