Browsing Category
نیشنل
عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ۔
عدالت پیش ہونے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔عمران خان دیگر گاڑیوں کے…
عمران خان کی جانب سے اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات غیرذمے دارانہ، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں ،آئی…
فائل:فوٹو
راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ایک اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات کو آئی ایس پی آر نے انتہائی غیرذمے دارانہ، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔
آئی ایس پی آر نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ چیئرمین …
فل کورٹ کی درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں، لیکن عدالت کو سمجھ آ گئی ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سماعت بینچ کے اٹارنی جنرل سے کڑے سوالات،چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ فل کورٹ کی درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں، لیکن عدالت کو…
پاکستان اور افغانستان کو معاشی ترقی کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا ہوگا،افغان عبوری وزیرخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کے عوام نے قربانیاں دی ہیں اب ہمیں معاشی ترقی کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا ہوگاحکومت پاکستان اورتحریک طالبان پاکستان سے گزارش ہے کہ بیٹھ کر…
عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزہ مل گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور پاکستانی منتقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ امریکہ میں ملاقات کے لیے عافیہ صدیقی کی بہن…
اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ پولیس ایسے وقت میں پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاوٴن ہے جب قومی انتخابات محض چند ماہ کے فاصلے پر ہیں اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے۔
سماجی…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی۔عدالت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک رکھا ہے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بنچ…
کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابا ب ،پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
فائل:فوٹو
کراچی: کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابا ب میں غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق کراچی کی 11 یوسیز میں سے پیپلز پارٹی نے 7 نشستوں پر کامیاب سمیٹ لی۔
کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات…
آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ اور افغان قائم مقام وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے چینی اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چن کنگ اور افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر متقی نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقات میں سی پیک افغانستان کی صورتحال اور خطے میں قیام امن پر تبادلہ خیال کیا…
عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری کردئیے گئے۔
عمران خان کے خلاف اسلام آباد پولیس کے تھانہ سی ٹی ڈی اور رمنا میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت الگ الگ 4 مقدمات درج ہیں، جس…
پی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پاکستان کی شرکت پر تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لیے بین الاقوامی تعلقات سمیت ہرچیز کھیل ہے۔ عمران نیازی نے ماضی میں بھی ملک کی خارجہ پالیسی کے مفادات کونقصان پہنچانے میں کوئی عار محسوس نہیں کی تھی۔
سماجی رابطے…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نیب ترامیم کے نتیجے میں عدالت سے ابتدائی ریلیف مل گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی نیب ترامیم کے نتیجے میں عدالت سے ابتدائی ریلیف مل گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کاکہنا ہے کہ نیب نوٹسز قانون کے مطابق نہیں، اس لیے کوئی قانونی…
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی قابل سماعت قرار،10 مئی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی قابل سماعت قرار دیتے ہوئے 10 مئی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کی دونوں…
مشترکہ ترقی کے لیے علاقائی اور اقتصادی روابط ضروری ہیں،بلاول بھٹو
فوٹو:اسکرین گریب
گووا: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ مشترکہ ترقی کے لیے علاقائی اور اقتصادی روابط ضروری ہیں، پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کیلئے پرعزم ہے۔معیشتوں میں رابطے کی کمی علاقائی تجارت اور سرمایہ کاری…
پی ٹی آئی کاوفاقی دارالحکومت میں ریلی نکالنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت میں ریلی نکالنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔دائر درخواست میں پی ٹی آئی نے عدالت سے ڈپٹی کمشنر کو ریلی کا این او سی جاری کرنے کا حکم دینے کی استدعاکی ہے ۔
پاکستان…
سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پرنظرثانی کا بل سینیٹ سے منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظرثانی (سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ) کا بل منظور کرلیا گیا، جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔
سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پر نظرثانی کا بل پارلیمان کے ایوانِ بالا سے…
توشہ خانہ کیس، میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں 11 مئی تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں 11 مئی تک توسیع کردی۔عدالت نے…
حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت کی مذاکراتی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔الیکشن کے معاملے پر فریقین میں مذاکرات پر مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔
کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار…
ٹڈاپ کیس ،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی 8 مئی کو طلب
فائل:فوٹو
لاہور : فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( ٹڈاپ ) کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے سینیٹر اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو 8 مئی کو طلب کر لیا۔ان پر ایف آئی اے کراچی میں ٹڈاپ میگا سکینڈل میں 3…
پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔