Browsing Category
نیشنل
پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری سے متعلق مذاکرات آج ہوں…
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے درمیان 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری کے حوالے سے مذاکرات آج ہوں گے۔زمان پارک میں سرچ آپریشن پر اتفاق رائے ہونے کی صورت میں 400 پولیس اہلکار زمان پارک…
مولانا فضل الرحمان دفعہ144 کی خلاف ورزی کے سوال پر لاجواب ہو گئے
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان دفعہ144 کی خلاف ورزی کے سوال پر لاجواب ہو گئے ، صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران سوال کیا کہ عمران خان کو عدالتیں انصاف فراہم کریں تو غلط کہتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا گیا کہ "…
تحریک انصاف کے مزید دو رہنماؤں نے راہیں جداکرلیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مزید دو رہنماؤں نے پارٹی سے راہیں جداکرلیں ۔ سابق مشیر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے پریس کانفرنس میں پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔کہتے ہیں 9مئی کے واقعات نے مجھ جیسے لوگوں…
عمران خان کی رہائش گاہ کی پولیس مزید3 دن نگرانی کرے گی، 8 مشتبہ افراد گرفتار
فوٹو : فائل
لاہور: عمران خان کی رہائش گاہ کی پولیس مزید3 دن نگرانی کرے گی، 8 مشتبہ افراد گرفتار، ذرائع کےمطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پولیس ہٹانے اور راستے دن میں کھولنے کے حوالے…
ریاست کے پاس آرڈرز کو”ڈیفیٹ“ دینے کے ایک سو ایک رستے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ریاست کے پاس آرڈرز کو”ڈیفیٹ“ defeat دینے کے ایک سو ایک رستے ہیں۔یہ سب کچھ کرکے دنیا کو کیا دیکھا رہے ہیں۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری…
وزیراعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ سمیت 100 میگاواٹ گبد،پولان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح…
پشین:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف پاکستان ایران سرحد کے دورے کیلئے تحصیل مند پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کیلئے بارڈر مارکیٹ سمیت دونوں سربراہان نے 100 میگاواٹ گبد-پولان بجلی…
حق دو گوادر کو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن ضمانت پر رہا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ”حق دو گوادر کو“ تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کر دیا۔عدالت نے تین لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔رہائی پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا،شہریار آفریدی کی اہلیہ بھی رہا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا۔جبکہ عدالت نے شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کے احکامات بھی جاری کردئیے ہیں ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے…
عمران خان اور بشریٰ بی بی نیب راولپنڈی میں آج طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے برٹش نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا کہ عمران…
آرمی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی تفتیش فوج کے حوالے کرنے کی تیاری
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پولیس نے آرمی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی تفتیش فوج کے حوالے کرنے کی تیاری کرلی۔
ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں جی ایچ کیو پر حملہ کرنے کا مقدمہ آرمی ایکٹ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے مقدمے میں گرفتار ملزمان کو بھی…
9مئی کو قوم کی توہین کرنیوالوں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف
فوٹو: فائل
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ 9مئی کو قوم کی توہین کرنیوالوں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ حالیہ المناک واقعات کی دوبارہ کسی قیمت پر نہیں ہونے دیں گے۔
آئی ایس پی…
پی ٹی آئی لیڈرشپ زمان پارک میں موجود دہشتگردوں کو پولیس کے حوالے کرے،نگران وزیر اطلاعات پنجاب
فائل:فوٹو
لاہور : نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کاکہنا ہے کہ جناح ہاوٴس حملے میں ملوث 30 سے 40 دہشتگرد زمان پارک میں موجود ہیں، پی ٹی آئی لیڈرشپ کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی جاتی ہے کہ انہیں پنجاب پولیس کے حوالے کیا جائے۔
عامر میر نے…
ٹھوس حقائق کے بجائے مفروضوں کی بنیاد پر فیصلہ سازی تباہ کن ہے،پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم لندن پلان کے تحت طے شدہ شرمناک سیاسی نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے۔ محض شکوک و شبہات یا پرامن احتجاج کے آئینی حق کے تحت بغیر مقدمات اٹھائے گئے ہزاروں شہریوں کو رہا کیا جائے…
کیا ہماری قیادت بھی ایران اور سعودی قیادت جیسی عظمت کا مظاہرہ کر سکتی ہے؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی تامل نہیں کہ آج کی کوئی بھی سیاسی جماعت کبھی بھی پاکستان مخالف نہیں رہی اور نہ ہی وہ غداروں پر مشتمل ہے۔سب سے گزارش کرتا ہوں کہ ٹھنڈے اور گہرے سانس لیں۔…
نیب نے شیخ رشید احمدکو”این سی اے“ سکینڈل میں طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو”این سی اے“ سکینڈل میں طلب کرلیا۔
نیب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق سابق وفاقی وزیرشیخ رشیداحمد کو 24 مئی کو دوپہر ساڑھے 12 بجے نیب راولپنڈی میں…
عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔
اسلام آبادہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے…
سابق وزیراعظم عمران خان کو نیب کی طرف سے تفتیش کیلئے سنگین نتائج کا سمن جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو نیب کی طرف سے تفتیش کیلئے سنگین نتائج کا سمن جاری کر دیا گیا، کل نیب راولپنڈی پیش ہونے کا کہا گیا ہے.
نیب نے کی طرف سےالقادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں جاری سمن میں کہا…
علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی نظر بندی کالعدم قرار ،رہائی کاحکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما ء علی محمد خان اور ملیکہ بخاری کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کردئیے پی ٹی آئی کیدونوں رہنماوٴں پر 3 ایم پی او کے تحت مقدمات درج ہیں۔
اسلام آباد…
اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئی جی کی آمد پر جج کی جانب سے گڈ ٹو سی یو کہنے پر عدالت میں قہقہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئی جی کی آمد پر جج کی جانب سے گڈ ٹو سی یو کہنے پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ دنوں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت آمد پر گڈ ٹو سی یو کہنے کے بعد اسلام…
فواد چوہدری 16 گھنٹے تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود رہے
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد: فواد چوہدری 16 گھنٹے تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود رہے،ہائی کورٹ کی طرف سے گرفتاری سے کل تک روکنے کے حکم کے باوجود پولیس عدالت کے باہرموجود رہی۔
فواد چوہدری نے باہر آنے کی کوشش کی پھر واپس عدالت چلے…