Browsing Category
نیشنل
چیئرمین پی ٹی آئی کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن قانونی کارروائی کے لیے تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے تیار ہے۔یکشن چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی روشنی میں لیے جائیں گے۔…
سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانبداری اور برطرفی کے لئے درخواست دائر
فوٹو: فائل
اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلوں سے عدلیہ کی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بدنامی ہوئی۔ سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس کی جانبداری اور ان کو برطرف کرنے کے حوالے سے درخواست دائر کر دی گئی۔
اسلام آباد…
امید ہے آج شام یا کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا،رانا ثناء اللہ
فائل:فوٹو
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کاکہناہے کہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے ابھی مشاورت جاری ہے، امید ہے آج شام یا کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا۔جبکہ حلقہ بندی میں تقریباً 120 دن لگتے ہیں، اس میں کوئی کئی ماہ…
چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پراعتراضات دور ،سماعت کل ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پراعتراضات دور کردیئے۔سماعت کل ہوگی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے وکلا کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ایک چیز ذہن میں رکھیں جیلوں کے…
کم عمر گھریلو ملازمہ رضوانہ کی والدہ کو حوالگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: کم عمر گھریلو ملازمہ کی والدہ کو حوالگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، جس کے مطابق رضوانہ کو بس اڈے پر والدہ کے حوالے کیا گیا۔کم عمر بچی کی والدہ شمیم کے کہنے پر بس کو بینچ کے قریب لایا جاتا ہے اور ایک شخص…
سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سے ’اغوا گردی کو لیگل پروٹیکشن حاصل ہوگی،محسن داوڑ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع سے تعلق رکھنے والے این ڈی ایم کے سربراہ محسن داوڑ نے کہا ہے سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سے ’اغوا گردی کو لیگل پروٹیکشن حاصل ہوگی،محسن داوڑ نے اسی حکومت کا حصہ ہو کر عوام کو دکھانے کیلئے اسی پر…
چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کریں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…
چینی کمپنیوں کے پاکستان میں کام کرنے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے ،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان بہترین منصوبہ ہے، چینی کمپنیوں کے پاکستان میں کام کرنے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کے معاشی منظر نامے میں تبدیلی آئی…
ملک میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ”بیپ پاکستان“ کا اجراء کر دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ”بیپ پاکستان“ کا اجراء کر دیا گیا۔سید امین الحق کاکہناہے کہ تمام ڈیٹا پاکستان میں محفوظ ہوگا اور ابتداء میں ایپ مخصوص سرکاری افسران استعمال کریں گے۔
پاکستان کی پہلی کمیونیکیشن ایپ…
چیئرمین پی ٹی آئی کی حقِ دفاع بحال کرنے کی اپیل سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت کی جانب سے سزا دیے جانے کے بعد ان کا حقِ دفاع بحال کرنے کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔
توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حقِ دفاع بحال کرنے کی اپیل اسلام…
پی ٹی آئی رہنماء صمصام بخاری کی آڈیو لیک ہوگئی
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری کی آڈیو لیک ہوگئی۔
صمصام بخاری آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ اللہ پاک نے بچت رکھی کہ 9 مئی کو میں لاہور میں نہیں تھا، مجھے اندازہ تھا کہ پی ٹی آئی نے کوئی فساد…
رضوانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی سول جج کی اہلیہ گرفتار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملازمہ تشدد کیس میں رضوانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی سول جج کی اہلیہ سومیا عاصم کو گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج فرخ فرید نے ملزمہ کی درکواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیدیا…
قرضوں کے دلدل میں پھنسی قومی ایئر لائن کی ری وائیول پلان کو حتمی شکل دیدی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پی آئی اے کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت بیرونی سرمایہ کا ری سے چلانے کا بڑا منصوبہ تیار۔ قرضوں کے دلدل میں پھنسی قومی ایئر لائن کی ری وائیول پلان کو حتمی شکل دیدی گئی۔۔ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن میں ہولڈنگ کمپنی…
چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے لیے درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…
چیئرمین پی ٹی آئی کو بہتر سہولیات دیتے ہوئے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل کردیاگیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی:توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا پانے والے چیئرمین پی ٹی آئی کو بہتر سہولیات دیتے ہوئے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل کردیاگیا طبی معائنے کے لیے تین شفٹوں میں میڈیکل آفیسر بھی 24 گھنٹے کے لیے تعینات، جیل کے اندرون…
ہزارہ ایکسپریس کو خوفناک حادثہ، 39 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی
فوٹو: سوشل میڈیا
نوابشاہ: حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو خوفناک حادثہ، 39 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی ہوگئے، ٹرین کی 10 بوگیاں نوابشاہ کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں.
حادثے کا شکار ہونے والی ہزارہ ایکسپریس…
مراد سعید نہ ملا تو ان کے والد سعید اللہ کو گرفتار کر لیا،پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن
فوٹو: ٹوئٹر
مینگورہ: مراد سعید نہ ملا تو ان کے والد سعید اللہ کو گرفتار کر لیا،پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن پولیس کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے والد کو 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔
مینگورہ، سوات ، خوازہ خیلہ، کبل اور دیگر ملا کنڈ…
پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14لاکھ 90 ہزار ہے،ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14لاکھ 90 ہزار ہے،ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کے ساتھ اعدادو شماربھی جاری کردیئے گئے، ملک میں آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے.
ادارہ شماریات کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے…
عمران خان کو انتظامات اڈیالہ جیل کے دکھا کر اٹک جیل بھیج دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد عمران خان کو انتظامات اڈیالہ جیل کے دکھا کر اٹک جیل بھیج دیا گیا حالانکہ اڈیالہ جیل میں بھی انتظامات مکمل کرلیے گئے تھے ۔
ذرائع کے مطابق…
عمران خان کو توشہ خانہ فوجداری کیس میں 3 سال سزا، گرفتار، اٹک جیل منتقل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو توشہ خانہ فوجداری کیس میں 3 سال سزا، گرفتار، اٹک جیل منتقل کر دیا گیا، سیشن جج ہمایوں دلاور نے عمران خان کو سزا سنائی.
سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ فوجداری کیس تین سال…