Browsing Category

نیشنل

قومی اسمبلی میں ریکارڈ 36 فیصد نئے چہروں کااضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر رواں سال کے عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی میں ریکارڈ 36 فیصد نئے چہرے سامنے آئے ہیں، 265 نشستوں پر 96 نئے امیدوار منتخب ہو کر اسمبلی پہنچے۔ نئے چہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی…

صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی۔ صدارتی انتخاب کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 2مارچ کو دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں جبکہ کاغذات…

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد توہین عدالت کے مرتکب قرار، 6 ماہ قید کی سزا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا، عدالتی حکم کے باوجود اختیار کے ناجائز استعمال پر ڈپٹی کمشنر کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، خاران میں چھت گرنے سے 3افرادجاں بحق

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے موسم پھر سے سردہو گیا جبکہ شہر قائد کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد راولپنڈی سمیت چکوال ،جہلم ،کلرکہار…

بلوچستان اسمبلی میں عبدالخالق سپیکر، غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر منتخب

فائل:فوٹو کوئٹہ: مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ سپیکر جبکہ پیپلزپارٹی کی غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان منتخب ہوگئے۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالخالق اچکزئی کے بلامقابلہ سپیکر منتخب ہونے…

خیبرپختونخوا اسمبلی، سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب

فوٹؤ:اسکرین گریب پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی، سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے  خفیہ رائے شماری کے بعد سنی اتحاد کونسل کے امیدوار منتخب ہو ئے۔ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی نے 89 ووٹ لیے جب کہ…

سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، سیکرٹری قومی اسمبلی نے…

پی ٹی آئی رہنماء بانی پی ٹی آئی کا ماسک پہن کر اسمبلی پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما علی محمد خان اور شیرافضل مروت عمران خان کا ماسک پہنچ کر اسمبلی پہنچ گئے۔ قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ پی ٹی آئی کے رہنماوٴں علی محمد خان اور شیر…

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر ویڈیولنک پر حاضری کاحکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر ویڈیولنک کے ذریعے آئندہ سماعت پر حاضری کاحکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی6…

بانی پی ٹی آئی کو اسمبلی میں بطور وزیر اعظم لائیں گے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اسمبلی میں بطور وزیر اعظم لائیں گے۔ پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت قرضے…

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے،نوازشریف

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ پارلیمنٹ ہاوٴس پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ ایسے خط بانی پی ٹی آئی لکھ سکتے ہیں یہ…

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں نومنتخب اراکین آج حلف لیں گے، پارلیمنٹ ہاوٴس جانے والے راستوں پر سیکیورٹی انتہائی سخت کی گئی ہے۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے آغاز پر تلاوت کلام…

قومی اسمبلی افتتاحی اجلاس ، مہمانوں کے لئے جاری کردہ گیلری کے کارڈ منسوخ

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سیکیورٹی حالات اور کسی بھی ممکنہ گڑ بڑ سے بچنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے افتتاحی اجلاس میں مہمانوں کے لئے جاری کردہ گیلری کے کارڈ منسوخ کردیے۔ اعلامیے کے مطابق افتتاحی اجلاس میں مہمانوں جو…

پی ڈی ایم کے 16 ماہ کے بعد نواز شریف نے بھی مشکل فیصلوں کی نوید سنا دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ڈی ایم کے 16 ماہ کے بعد نواز شریف نے بھی مشکل فیصلوں کی نوید سنا دی مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے ملک کا مشکل وقت ہے مسائل سے نکلنے کےلئے2سال مزید مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک…

آرمی چیف سے سیدہ شہربانو نقوی کی ملاقات ، اے ایس پی کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

فائل:فوٹو راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) سے اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی جس میں انہوں نے اے ایس پی کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔ ملاقات میں آرمی چیف جنرل…

نواز شریف کی مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ان کے وکیل کی مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست خارج کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ میں نواز شریف کیس پر اپنا فیصلہ…

سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحادکونسل کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق کیس میں نیا موڑ آ گیا ، سربراہ سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے بیرسٹر علی ظفر کو سربراہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے لکھا گیا خط دیا جس…

خاتون جج دھمکی کیس، بانی پی ٹی آئی آئندہ سماعت پر طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آبادکی مقامی عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں بانی پی ٹی آئی آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ سول جج مرید عباس خان نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عدالت طلبی کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے متعلق دائر…

شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کی لیے متفرق درخواست دائر کر دی۔ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی…

پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں…

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کاکہناہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی…