Browsing Category
نیشنل
الیکشن کمیشن کا چند حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکیورٹی کاغذ دستیاب نہ ہونے کی صورت میں چند حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ عدالتی فیصلوں کے باعث کئی حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی دوبارہ کرنا…
بانی پی ٹی آئی کا الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا 16 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 89 اور این اے 122 سے…
بشریٰ بی بی نے کوئی تحفہ نہیں لیا، ہرناانصافی کے خلاف فیصلہ ووٹ کے ذریعے لیں گے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ذاتی طور پر کوئی تحفہ نہیں لیا، ہرناانصافی کے خلاف فیصلہ ووٹ کے ذریعے لیں گے۔ ایک لیڈر کو خوش کرنے کیلئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کوسزائیں دی…
حماد اظہر کا عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما ء حماد اظہر نے عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے اپیل واپس لے لی۔
سپریم کورٹ میں حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت ہوئی۔
معاون وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حماد اظہر…
توشہ خانہ میں سزا،بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: توشہ خانہ میں سزا،بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا، بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا.
سینٹرل جیل کے سپرٹینڈنٹ کی درخواست پر چیف کمشنر اسلام آباد نے سی…
چین نے پاکستان کو دیے گئے2ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی واپسی موٴخر کردی
فائل:فوٹو
بیجنگ/اسلام آباد: چین نے پاکستان کو دیے گئے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی واپسی موٴخر کردی۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چین کی طرف سے جمع کروائے گئے دو ارب ڈالر کی مدت 23مارچ کو ختم ہونی تھی۔ چین نے ادائیگی کی تاریخ سے پہلے ہی یہ…
صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 فروری تک توسیع
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی رہنماء صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 فروری تک توسیع کر دی۔
صنم جاوید کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاوٴن پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
گزشتہ روز…
پی ٹی آئی کی جانب سے انٹراپارٹی الیکشن کروانے پر غور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے انٹراپارٹی الیکشن کروانے پر غور شروع کردیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں نے متفقہ طور پر انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے، ممکنہ طور پر پی ٹی آئی انٹرا…
اصل سائفر میرے پاس تھا ہی نہیں جو لہرایا تھا وہ سائفر کی پیرا فریزڈ کاپی تھی،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ سائفر کی حفاظت کی ذمہ داری مجھ پر عائد نہیں ہوتی، میرے اے ڈی سی میں سے ایک نے باجوہ کے ایما ء پر سائفر چوری کیا، اصل سائفر میرے پاس تھا ہی نہیں جو لہرایا تھا وہ سائفر کی پیرا فریزڈ کاپی تھی۔…
مچھ جیل پر کالعدم تنظیم کاحملہ ،جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک
فائل:فوٹو
بولان: بلوچستان کے علاقے مچھ میں جیل سمیت تین مقامات پر کالعدم تنظیم بی ایل اے نے حملہ کردیا، جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔
بولان کے…
سزائے موت بھی سنا دیتے تو ہم تیار تھے،کارکن پرامن رہیں ،بیرسٹر گوہر علی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ سزائے موت بھی سنا دیتے تو ہم تیار تھے، ہمارے کارکن پرامن ہیں۔ کیونکہ یہ اشتعال دلائیں گے لیکن مشتعل نہیں ہونا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو…
حکومت کی بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔
اکتوبر تا دسمبر 2023 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی گئی ہے، تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے…
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن انڈیکس رپورٹ جاری کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دنیا بھر میں کرپشن پر نظر رکھنے والے ادارے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن انڈیکس رپورٹ جاری کر دی۔
حکومتی اقدامات کی بدولت کرپشن میں کمی کے باعث پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا…
ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔احمد اسحاق جہانگیر نے کہا کہ بدعنوانی کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی کیساتھ فرائض کی ادائیگی میں غفلت ہرگز برداشت نہیں ہوگی
احمد اسحاق جہانگیر نے ایف…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کے 3 کیسز کی سماعت آج…
عام انتخابات، 50 فیصد پولنگ سٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار
فائل:فوٹو
لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے دوران 50 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا۔
ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دیئے جانے والے پولنگ سٹیشنز کی کل تعداد 46 ہزار 65 ہے، الیکشن کمیشن نے 27…
ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس، اسد قیصراور قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کے فیصلے میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج کر دیں۔عدالت نے کہا کہ ڈپٹی سپیکر رولنگ فیصلے کے خلاف…
سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کانے شور شرابہ،جج کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے شور شرابہ کردیا جس کے بعد جج کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی۔
اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت قائم ہوئی جس میں امریکی سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات…
این اے 127لاہور،کارکنوں کی گر فتاری ، سینیٹر تاج حیدرکا چیف الیکشن کمشنر کو خط
فائل:فوٹو
پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدرنے این اے 127لاہور میں کارکنوں کی گرفتاری سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔این اے ایک سو ستائیس لاہور میں بے گناہ کارکنوں کی گرفتاری پر ذمے داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
تاج…
خاور مانیکا اور بشری بی بیٰ کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا اور بشری بی بیٰ کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج کردی۔
لاہور ہائیکورٹ نے شہری آفاق کی اپیل عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی۔
اپیل کنندہ نے درخواست میں موٴقف اختیار کیا تھا کہ…