خیبرپختونخوا میں آٹھویں تک سکول کھولنے کا اعلان

پشاور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں کل سے دوسرے مرحلے میں میں چھٹی سے آٹھویں تک سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے. صوبائی وزیر تعلیم کے پی شہرام ترکئی نے ٹوئٹرپر بیان میں بتایا کہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں شرکت کے بعد ہم نے […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں تھیں، وزیر صحت پنجاب

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ نواز شریف کی پرانی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں درست تھیں۔یہ غلط کہا جارہاہے کہ میڈیکل بورڈ کو بیوقوف بنایا گیاہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

راولپنڈی ،ہولی ہیلپ کے تحت چلنے والے سکول میں تقریب

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہولی ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت راولپنڈی میں چلنے والی سکول میں ایک تقریب ہوئی جس میں بچوں اور انکے والدین نے شرکت کی. اس موقع پر پاکستان پلیز پارٹی کے رہنما اور سنڑل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سید سعادت حسین شاہ صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی. سید سعادت […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی کیلئے بیرون ممالک گئے150سکالرز واپس نہ آئے

فوٹو: فائل ، انٹر نیٹ اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بیرون ممالک میں پی ایچ ڈی کیلئے جانے والے150سکالرز واپس پاکستان نہ آئے جب کہ 52مختلف یونیورسٹیز میں پی ایچ ڈی کرنے میں ناکام رہے اور فیل ہو گئے۔ ہائر ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی نے ان اسکالرز پر 95 کروڑ 50 لاکھ روپے خرچ کیے، یہی نہیں […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

اسلام آباد، خاتون نے سیڑھیوں پر بچہ جنم دیا، اسپتال والوں نے15ہزار فیس لے لی

فوٹو: فائل، زمینی حقائق ڈاٹ کام اسلام آباد(محبوب الرحمان تنولی)وفاقی دارالحکومت کے النفیس اسپتال میں ایک حاملہ خاتون نے سیڑھیوں پر بچے کو جنم دے دیا، اس کے باوجود اسپتال والوں نے خاتون کے شوہر سے بچے کی پیدائش کی مد میں15ہزار روپے وصول کرلئے۔ بچے کو سیڑھیوں پر جنم دینے والی خاتون کے شوہر […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

سوات،ایبٹ آباد ،اسلام آباد سمیت ملک کے 10میڈیکل کالجز کی رجسٹریشن منسوخ

فوٹو: فائل اسلام آباد:سوات ، ایبٹ آباد اور اسلام آباد سمیت ملک کے 10میڈیکل کالجز کی رجسٹریشن پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے مل منسوخ کردی ہے۔ اس حوالے سے پی ایم ڈی سی نے پبلک نوٹس بھی جاری کیا ہے جس میں رجسٹریشن منسوخ کے اعلامیہ کے ساتھ ساتھ ان میڈیکل کالجوں کو آئندہ […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

زینب برکت قومی چمپئن،18گولڈمیڈلزاپنے نام کئے

ثاقب لقمان قریشی خصوصی افراد کے مقابلوں میں 18میڈل جیتنے والی باہمت زینب برکت نے لاک ڈاون میں بھی فارغ گھر بیٹھنا پسند نہ کیا اور جب میدان اور شہر بند تھے تو زینب برکت نے ومیکس کے نام سے بوتیک کھول لیا۔زینب 9ماہ کی تھی جب پولیو نے خطرناک حملہ کیا ۔ معصوم زینب […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

مٹر سبزی بھی اور 5بیماریوں کا علاج بھی

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد(ویب ڈیسک)دنیا بھر کے ڈاکٹرز انسانی صحت میں توازن کیلئے پھل اور سبزیاں تجویز کرتے ہیں اور ہر سبزی کے مختلف فوائد ہوتے ہیں۔ مٹر بھی ان سبزیوں میں سے ایک ہے جس کے پانچ اہم فائدے صحت بخش ہیں۔ اس حوالے سے صحت مند زندگی کے لئے ماہر غذائیات اور پرسنل […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

پاکستانی کمپنی نے کورونا سے بچاﺅ کیلئے سکول کے بچوں کے لیے بھی حفاظتی شیلڈ تیار کر لی

کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے عالمی معیار کی مگر انتہائی سستی فیس شیلڈز بنانے والی کمپنی نے سکول کے بچوں کے لیے بھی حفاظتی شیلڈ تیار کر لی۔ دی نیوز کے مطابق اس کمپنی کا نام ’ایس پی ای ایل‘ ہے جس نے بچوں کے لیے یہ شیلڈ تیار کی ہے۔ اس کمپنی کو […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

چین اور اسرائیل کے محققین نے کوویڈ19-کی تشخیص کے لئے مصنوعی ذہانت کا آلہ تیار کرلی

چین اور اسرائیل کے محققین کی ایک ٹیم نے کوویڈ19-کا تیزی سے پتہ لگانے کے لئے مصنوعی ذہانت (اے آئی)کی ٹیکنالوجی پر مبنی سانس کے تجزیاتی ٹیسٹ کا ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے، یہ بات اسرائیل کے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ٹیکنیشن) نے بتائی۔یہ آلہ ٹیکنیشن کے محققین نے چین کے شہر ہیفی میں […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

چترال کی پسماندہ تحصیل مستوج کی طالبہ سفینہ احمد کا اعزاز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں چترال کی پسماندہ تحصیل مستوج سے تعلق رکھنے والی طالبہ سفینہ احمد واشنگٹن یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی مستوج کی پہلی طالبہ ہیں. سفینہ احمد نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے بزنس ایڈمنسٹریشن  میں گریجویشن کرنے کے بعد یو۔این۔ڈی۔پی کے ساتھ بھی منسلک رہی تھی۔ وہ اپنے […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

نامور کالم نگار،، وسعت اللہ خان،،کی اوپن ہارٹ سرجری

فوٹو : فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نامور کالم نگار اور سینئر صحافی وسعت اللہ خان کا دل کا آپریشن کامیاب رہا ان کی طبیعت سنبھل رہی ہے. وسعت اللہ خان کو تین دن پہلے دل کی تکلیف ہونے پر کراچی کے ایک اسپتال لے جایا گیا جہاں ٹیسٹ کے دوران ڈاکٹروں نے انھیں بتایا […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

پشاور کی سکھ صحافی خاتون من میت کور برطانوی ایورڈز کیلئے منتخب

ویب ڈیسک پشاور:پشاور کی پہلی سکھ خاتون صحافی کو من میت کور کو برطانوی ایوارڈ مل گیا، 25 سالہ من میت کور کو عالمی سطح پر شہرت یافتہ ایوارڈ 100 سکھ شخصیات میں منتخب کر لیا گیا۔ پشاور سے تعلق رکھنی والی پاکستان کی پہلی سکھ خاتون صحافی و سماجی کارکن من میت کور کو […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

مولانا خادم رضوی کو عربی، فارسی پر عبور حاصل، متعدد کتابوں کے مصنف

عدیل سلیم تنولی اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ اور ممتاز عالم دین علامہ خادم حسین رضوی صرف تقریر کا منفرد انداز ہی نہیں رکھتے بلکہ ان کی دین کیلئے بہت خدمات ہیں ۔ مولانا خادم رضوی ان کے پیرو کار اور چاہنے والے تو ایک عرصہ سے ان کے گرویدہ ہیں اور جانتے […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

سکول بند،فیسوں کی ادائیگیاں جاری، تعلیمی ادارے کھلنے پراتفا ق نہ سکا

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی و صوبائی حکومتوں نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی ، صرف خیبر پختونخوا تعلمی ادارے کھولنے کا حامی ہے ، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں بند سکولوں کی فیسیں نہ لینے پر کوئی بات ہوئی نہ کسی وزیر کو احساس ہوا کہ […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہندو نوجوان جی ڈی پائلٹ منتخب

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہندو نوجوان کو پاکستان ایئرفورس میں جی ڈی پائلٹ منتخب کرلیا گیا۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی ایک رپورٹ میں بتا یا گیاہے کہ ہمسایہ ملک بھارت میں جہاں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کا جینا مشکل بنادیا گیا وہیں پاکستان میں اقلیتوں […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا کا علا ج کرتے پاکستانی خاتون ڈاکٹر جاں بحق

فوٹو: سکرین گریب لندن:پاکستانی لیڈی ڈاکٹر میمونہ عنا برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرتے کرتے خود بھی مہلک وائرس کا شکار ہو کر دم توڑ گئیں ۔ آمدہ رپورٹس کے مطابق میمونہ رعنا پہلی پاکستانی خاتون ڈاکٹر تھیں جنہوں نے نیشنل ہیلتھ سروس برطانیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف مشن […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی بھی واپس آگیا،12مریض سامنے آ گئے

ویب ڈیسک اسلام آباد: پنجاب میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ ڈینگی کی بھی واپسی ہو گئی ہے اور اب تک لاہور سمیت مختلف شہروں سے 12مریض سامنے آ چکے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق اب تک ڈینگی وائرس میں مبتلا 12 مریض سامنے آچکے ہیں جن میں سے 2 کا تعلق لاہور جب […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

پنجاب میں میٹر ک اور انٹر میڈیٹ امتحانات کا نیا شیڈول جاری

فوٹو:فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا کورونا کے باعث امتحانات میں تعطل آگیا تھا۔ صوبے بھرکے آٹھ تعلیمی بورڈ ز کے لئے پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی جانب سے امتحانات ری شیڈول کئے گئے ہیں ، اس حوالے سے تمام بورڈز […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا کورونا سے متاثرہ صحافیوں کیلئے ریلیف پیکیج

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پنجاب حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ صحافیوں کیلئے ریلیف پیکیج کااعلان کیاہے جس کے تحت متاثرہ صحافی کو ایک روپے اور اس مہلک وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کو 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے لاہور میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ […]

خبر کے متعلق مزید پڑھیں