Browsing Category
شوبز
اداکارجوڑے سجل علی اور احد رضا کی شادی ہوگئی
ویب ڈیسک
اسلام آباد: ادکار احدرضا میر اور اداکارہ سجل علی نے شادی تو سادگی سے کی لیکن ابوظہبی جا کر، کراچی سے ان کے فیملیبز ممبرز اور دوستوں کو بھی شادی میں شرکت کیلئے متحدہ امارات کا سفر پڑا ۔
شادی کے بندھن بند ھ جانے والی اداکاروں!-->!-->!-->!-->!-->…
گلوکار علی ظفر کی یوم خواتین کیلئے خصوصی ویڈیو نظم
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آج یوم خواتین ہے اور ہر کوئی اپنے انداز سے اظہار یکجہتی کررہا ہے ایسے میں گلوکار علی ظفر نے پیانو کی دھن کے ساتھ خواتین کیلئے نظم کا ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے۔
علی ظفر کہتے ہیں.
کھلتی!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
فیروز خان نے شوبز چھوڑ دیا، حمزہ عباسی، رابی پیرزادہ کے نقش قدم پرچل پڑے
فوٹو : فوٹو: انسٹاگرام فیروز خان
کراچی(ویب ڈیسک) فلم اور ڈرامہ کے معروف اداکار فیروز خان نے شوبز چھوڑ کر اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کردیا ہے۔
فیروز خان نے ٹوئٹر پربتایا کہ وہ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ انہوں!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
حیات انٹرٹینمنٹ کی فیشن ایکسپو میں ماڈلز نے سماں باندھ دیا
فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام
بحریہ ٹاؤن فیز سیون میں حیات انٹرٹین منٹ کی فیشن ایکسپو pic.twitter.com/d8CxFmpa5F— زمینی حقائق نیوز (@YB0oCEr6xGiHDs5) February 22, 2020
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )بحریہ ٹاون فیز سیون میں حیات!-->!-->!-->!-->!-->…
علی ظفر نے علی عظمت کی چھترول کردی، ویڈیو پیغام جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب میں گانے پر ملک بھر میں تنقید ہوئی تو نام لیے بغیر علی عظمت نے اسے اپنے حریف کی کارستانی قرار دے کر خریدے ہوئے بلاگرز کا ردعمل قرار دیا لیکن علی ظفر نے ویڈیو بیان!-->!-->!-->…
بل گیٹس کی بیٹی جینیفر نے مسلمان نوجوان سے منگنی کر لی
فوٹو: انسٹاگرام
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بل گیٹس کی بیٹی 23 سالہ جینیفر گیٹس اور 28 سالہ مصری نژاد نوجوان نائل نصر کی پیار کہانی منگنی تک جا پہنچی، دونوں نے ایک ہونے کے فیصلہ کے بعد تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں.
دنیا کے دوسرے امیر!-->!-->!-->!-->!-->…
رابی پیرزادہ نے عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کر لی
فوٹو : انسٹاگرام
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شوبز چھوڑ کر مذہب کی طرف لوٹنے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
گلوکارہ نے گزشتہ برس اکتوبر میں اپنی ہی بنائی کچھ تصاویر اور ویڈیوز لیک ہونے پر نالاں ہو!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
میرے پاس تم ہو، کی آج آخری قسط، ٹی وی سےشروع ڈرامہ کا سینما پر اختتام ہو گا
فوٹو : میرے پاس تم ہو، انسٹاگرام
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اے آر وائی کے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کی آج رات نشر ہو گی جو کہ ٹی وی کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے بڑے سنیماؤں میں دکھائی!-->!-->!-->!-->!-->…
میرے پاس تم ہو،، کی آخری قسط رکوانے کی درخواست مسترد
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط ہونے اور سینماؤں میں نشر ہونے سے رکوانے کی درخواست سول عدالت نے مسترد کر دی.
لاہور کی سول کورٹ میں ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے دائر!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کو سبکی کا سامنا ، کینرڈ کالج کی طالبات کا احتجاج، تقریب منسوخ
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کوخواتین مخالف سوچ کی وجہ سے سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا، لاہور کے کینرڈ کالج فار ویمن کی طالبات کے احتجاج کے باعث منتظمین کو خصوصی نشست منسوخ کرنا پڑ گئی.
مبینہ طور پر طالبات!-->!-->!-->!-->!-->…
’ تبدیلی جائے جہنم میں‘ حریم شاہ، ایک اور سیاسی جماعت کی حمایت کا اعلان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ٹک ٹاک پر مشہور ہونے والی ماڈل حریم شاہ نے بطور کارکن پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اور مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
https://twitter.com/Hareemshah33/status/1219939617228623872
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
بطور مسلمان بھارت میں رہنا مشکل بنا دیا گیا ہے، نصیرالدین شاہ
فوٹو : سکرین گریب دی وائر
ممبئی(ویب ڈیسک) 69 سالہ لیجنڈری بھارتی فلمی اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارت کی موجودہ صورتحال پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بطور مسلمان بھارت میں رہنا مشکل بنا دیا گیا ہے۔
اس حوالے سےایک نشریاتی!-->!-->!-->!-->!-->…
ٹک ٹاک گرل صندل خٹک کو نوٹس کیوں جاری کئے؟ ایف آئی اے حکام سے جواب طلب
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)ٹک ٹاک ماڈل صندل خٹک کو طلبی کے نو ٹس بھیجنے پر سیشن کورٹ نے ایف آئی اے حکام کو طلب کر لیا.
صندل خٹک نےاپنے وکیل کے ذریعے عدالت میں درخواست دی تھی کہ ایف آئی اے نے انکوائری کے نام پر مجھے طلبی کے نوٹسز!-->!-->!-->!-->!-->…
عائشہ عمر کا بھی ہراساں کیے جانے کا انکشاف، کھل کر نہیں بتا سکتی، اداکارہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے بھی انکشاف کیا ہے کہ مجھے بھی ہراساں کیا گیا لیکن میں ابھی اتنی بہادر نہیں ہوں کہ اس حوالے سے کھل کر بات کرسکوں۔
اداکارہ عائشہ عمر نے یہ بات!-->!-->!-->!-->!-->…
مہوش حیات کی قاسم سلیمانی پرٹوئٹ، عامر لیاقت کی تنقید آئٹم گرل کہہ دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فلمی اداکارہ مہوش حیات نے ایرانی جنرل کے امریکہ کے ہاتھوں قتل پر ٹوئت کیااینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے مائنڈ کر لیا اور اداکارہ کو کھری کھری سنا دیں.
فلمی اداکارہ مہوش حیات نے ٹوئٹر پر!-->!-->!-->!-->!-->…
رابی پیرزادہ نئے روپ میں، دیکھنے والوں کو حیران کردیا
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) غلطی سے سیکھنے اور راہ راست پر آجانے کی زندہ مثال سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ ہیں، رابی کہتی ہیں اس سال قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ سیکھ رہی ہوں.
رابی پیرزادہ نےاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو!-->!-->!-->!-->!-->…
عائزہ خان بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں
فوٹو : فائل
کراچی(ویب ڈیسک)ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ عائزہ خان کو بھارتی ہدایت کار کا اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش کا اظہار سامنے آیا ہے.
بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے!-->!-->!-->!-->!-->…
نیشنل پریس کلب میں فیملی فیسٹیول، صحافیوں کی فیملیز کی بیوٹی ٹریننگ
فوٹو : علی رضا علوی
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نیشنل پریس کلب اور اوپینین میکرز کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں فیملی فیسٹول، جڑواں شہروں کے صحافیوں کے سینکڑوں خاندانوں نے بھرپور شرکت کی.صحافیوں کی فیملیز کو بیوٹی ٹریننگ!-->!-->!-->…
کسی کو دھمکی نہیں دی، دھمکیاں تو ہمیں مل رہی ہیں، ماڈل حریم شاہ
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سوشل میڈیا کی ماڈل اور ویڈیوز سے شہرت پانے والی حریم شاہ نے کہاہے ہماری تصاویر ایڈٹ کر کے پیش کی جارہی ہیں.
حریم شاہ نے کہا میں نے ابھی تک کسی کو کوئی دھمکی نہیں دی، اگر کبھی بات!-->!-->!-->!-->!-->…
ملالہ پر بننے والی فلم 31جنوری کو نمائش کیلئے پیش ہوگی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( شوبز رپورٹ )بھارتی ہدایت کار نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پر بننے والی فلم ، گل مکئی، کو31جنوری کو نمائش کیلئے پیش کرنے کااعلان کردیاہے۔
ملالہ یوسف زئی کی زندگی اور ان کی جدوجہد پر بننے والی فلم ’گل مکئی!-->!-->!-->!-->!-->…