چوتھا ٹی 20،پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی

فائل: فوٹو کراچی: چوتھا ٹی 20،پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی، تقریباً ہارا ہوا میچ حارث روف کے آخری اوور میں پاکستان کے ہاتھ آگیا.  نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر…

نیٹ فلکس سیریز ”دی کراوٴن“میں ہمایوں سعیدبھی جلوہ گرہونگے

فوٹو:انٹرنیٹ لندن: برطانیہ کے شاہی خاندان پر مشتمل مشہور نیٹ فلکس سیریز ’دی کراوٴن‘ میں ہمایوں سعید لیڈی ڈیانا کے عاشق کا کردار ادا کریں گے۔ برطانیہ کے شاہی خاندان پر مشتمل مشہور نیٹ فلکس سیریز ’دی کراوٴن‘ کے پانچویں سیزن کا آغاز 9…

ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہاوٴس کی گفتگو ڈارک ویب پر دستیاب ہے،فواد چوہدری

فائل:فوٹو پنڈدادن خان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کاکہناہے کہ وزیر اعظم آفس کی آڈیو لیک ہوئی ہے جس پر بڑی تشویش ہے، 115 گھنٹوں کی گفتگو ڈارک ویب پر موجود ہے جس کی بولی لگ گئی ہے۔ پنڈدادن خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

ننھے مسافر کے طیارے میں لوگوں کو خوش آمدید کہنے کی ادانے دل جیت لئے

فوٹو:سوشل میڈیا نئی دہلی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ننھے مسافر کے طیارے میں لوگوں کو ویلکم کرنے کرنے کی ادانے سب کے دل جیت لئے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ننھے مسافر کے طیارے میں لوگوں کو خوش آمدید کہنے…

میچ کے دوران عثمان شنواری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

فائل:فوٹو لاہور: جوبلی ٹاوٴن کے علاقے میں واقع کرکٹ گراوٴنڈ میں میچ کے دوران ایک کرکٹر دل کا دورہ پڑنے کے باعث دم توڑ گیا۔ کوآپریٹ ویٹرن لیگ کے میچ کے دوران عثمان شنواری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، 46 سالہ کھلاڑی میدان میں فیلڈنگ کے…

سعودی عرب کا ”سعودی آئیڈل“ کے نام سے ٹیلنٹ شو پروگرام کے آغاز کااعلان

فوٹو:عرب نیوز ریاض: بھارت کے انڈین آئیڈل کی طرز پر حکومت نے بھی ”سعودی آئیڈل“ کے نام سے ٹیلنٹ شو پروگرام کے انعقاد کااعلان کردیاہے ۔پروگرام دو مرحلوں میں نشر ہوگا میڈیا رپوٹس کے مطابق سعودی پروگرام ایم بی ایس گروپ اور جنرل انٹرٹینمنٹ…

بھارت ،طالبات کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا بھارتی فوج کا اہلکار نکلا

فائل:فوٹو چندی گڑھ: بھارتی ریاست پنجاب کی چندی گڑھ یونیورسٹی میں طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنانے کا معاملہ سنگین رخ اختیارکرنے لگا۔ طالبات کی نازیبا ویڈیوز بناکر وائرل کرنے میں بھارتی فوج کا اہلکار ملوث نکلا بھارتی میڈیا کے مطابق طالبات کی…

مریم نواز کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے کہ اس سے سچ نہیں بولا جاتا،عمران خان

فائل:فوٹو کرک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مریم نواز موجودہ حکومت میں ناجائز کام کرا رہی ہے، آڈیو لیک سے واضح ہوگیا کہ مریم نواز کے داماد نے بھی پیسے بنائے۔ کرک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے  چیئرمین پی ٹی آئی …

رواں سال شہرقائدمیں ڈینگی سے 32 افرادجاں بحق،اسلام آباد،راولپنڈی میں بھی ڈینگی پھیلنے لگا

فائل:فوٹو کراچی /اسلام آباد: رواں سال ڈینگی سے شہر قائد میں میں اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 32 ہوگئی جبکہ اسلام آباداورراولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 180 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔ محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعلامیے میں…

پرویز خٹک نے آئندہ تین دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی

فائل:فوٹو نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء پرویز خٹک نے آئندہ تین دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی اور کہاہے کہ آنے والے تین دنوں میں دھڑام سے گرے گی۔ نوشہرہ کے علاقے میں جہانگیرہ ڈھیری سماجی شخصیت ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی میں…