وزیراعظم عمران خان کا پاک فوج کے ہیڈکوارٹرکا پہلا دورہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا پاک فوج کے ہیڈکوارٹرکا پہلا دورہ، عسکری قیادت نے ملک کے دفاع اور اندرونی سلامتی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ پاک فوج کی تمام ضروریات پوری کریں گے وزیراعظم کی یقین دہانی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم…

ایک شکریہ اور آوٹ آف باکس حل کی تجو یز

فیاض ولانہ محترم وزیر اعظم عمران خان سب سے پہلے تو میں ذاتی طور پر آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ آپ کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے فوری بعد میں نے اپنے کالم اور ٹیلی ویژن پروگرام کے ذریعے آپ کو جو پہلا مشورہ دیا تھا کہ فوری طور پر پاکستان…

سعودی عرب میں پاکستانی حج رضاکار گروپ کا آپریشن مکمل

(ریاض (ابرار تنولی پاکستان حج رضاکار گروپ نے 12 ذی الحج کی رات عزیزیہ آپریشن کی کامیاب تکمیل کے ساتھ ہی اپنا حج آپریشن 1439 ہجری مکمل کر لیا. مکہ المکرمہ سے تعلق رکھنے والے 120 رضاکاروں پر مشتمل 40 ٹیموں نے العزیزیہ کے علاقے میں موجود رہ کر…

نیب ریفر نس داہر ہو نے تک تحقیقات پبلک نہ کر ے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے چیف جسٹس میاں آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔پیر کے روزہونے والی اس ملاقات میں چیئرمین نیب نے چیس جسٹس کو اپنے ادارے کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیااور…

گستاخانہ خاکے، معاملا اقوام متحدہ میں اٹھاہیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف سینیٹ نے مذمتی قرارداد کی متفقہ منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے یقین دہانی کرائ کہ حکومت یہ معاملہ او آئ سی اور اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اٹھایا جاۓ گا۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت…

عمران خان کی اہلیہ، نواز شریف کی بیٹی

پاکستان میں سوشل میڈیا پر الزامات لچر پن اور ایک دوسرے کو گندا ثابت کرنے کے لیے خوفناک جنگ چھڑی ہوئی ہے ۔۔افسوسناک پہلو یہ ہے کہ لفاظی حملوں میں پڑھے لکھے لوگ بھی شامل ہیں ۔۔ صحافیوں کی بڑی تعداد بھی اس غیر سنجیدہ دوڑمیں شامل ہے ۔۔بظاہر…

وزیراعظم ،ارکان اسمبلی کےصوابدیدی فنڈز ختم

     اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ نے صدر، وزیراعظم اور ارکان قومی اسمبلی کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم عمران کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات…

اللہ تعالیٰ نے مخلوق کا مذاق اڑانے، بدگمانی، تکبر اور چغلی سے منع کیا، خطبہ حج

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک )حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے دوران مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاوٴ پر مشتمل ہے۔ انھوں نے کہااللہ تقویٰ اختیار کرنے…

سولہ رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 16 رکنی وفاقی کابینہ کے ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، صدر ممنون حسین نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ کابینہ میں پی ٹی آئی کے ساتھ اتحادی جماعتوں کے ارکان نے بھی حلف اٹھایا، کابینہ میں شاہ محمود قریشی، اسدعمر، پرویز…

مشکلات کے باوجود پاکستان کوآگے لے کر جاہیں گے۔عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرِاعظم عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت بے شمار چینلجز کا سامنا ہے لیکن قوم کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، میں ان سے نکلنے کا حل بتاؤں گا۔ وزیرِاعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی…

وفاقی کابینہ،16وزراء، 5مشیروں کے نام اور محکموں کااعلان

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے 21 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی، شاہ محمود وزیرخارجہ، فواد چوہدری وزیراطلاعات، پرویز خٹک وزیردفاع، فروغ نسیم وزیر قانون، شیخ رشید وزیر ریلوے اور خالد مقبول کو وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی دی…

عمران نے کہا بھارت ایک قدم بڑھائے ہم دو بڑھائیں گے، نجوت سدھو

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان کے دورے پر آئے بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ بھارت سے محبت کا پیغام لایا ہوں، جتنی محبت میں لے کر آیا تھا، سو گنا لے کر واپس جا رہا ہوں، پاکستانیوں…

عمران نے کہا بھارت ایک قدم بڑھائے ہم دو بڑھائیں گے، نجوت سدھو

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان کے دورے پر آئے بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ بھارت سے محبت کا پیغام لایا ہوں، جتنی محبت میں لے کر آیا تھا، سو گنا لے کر واپس جا رہا ہوں، پاکستانیوں…

عمران خان نے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) عمران خان نے ملک کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، صدر ممنون حسین نے عمران خان سے حلف لیا، تقریب حلف برداری کے بعد نومنتخب وزیر اعظم کو وزیر اعظم ہاوٴس میں گارڈ آف آنر دیا گیا۔ ایون صدر میں تقریب حلف…

قومی و صوبائی،37 حلقوں میں ضمنی الیکشن 14اکتوبر کو ہوں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، ملک بھر کے 37 قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات14اکتوبر کو ہونگے۔ الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق ریٹرننگ افسران 27 اگست کو پبلک نوٹس جاری کریں گے،…

عمران خان پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عمران احمد خان نیازی پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ قومی اسمبلی میں وزارت عظمیٰ کیلئے ہونے والے انتخابی مرحلے میں عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کئے، مد مقابل مسلم لیگ ن کے شہباز شریف کو 96 ووٹ ملے ۔ اسپیکر…

محبت کا پیغام لےکر آیا ہوں، نوجوت سنگھ سدھو

لاہور(ویب ڈیسک ) بھارت کے سابق کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو منتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ نوجوت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر پہلے لاہور اور پھر اسلام آباد پہنچے جہاں وہ عمران…

کسی ڈکٹیٹر نے نہیں پالا، اپنے قدموں پر اس منصب تک پہنچا، عمران خان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) نومنتخب وزیرِاعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ مجھے کسی ملٹری ڈکٹیٹر نے نہیں پالا، اپنے قدموں پر اس منصب پر پہنچا ہوں۔ وزارت اعظمیٰ کاانتخاب جیتنے کے بعد قومی اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں…

آج عمران خان وزیر اعظم منتخب ہو جاہیں گے، پی پی نے شہباز کا ساتھ چھوڑدیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزارت عظمیٰ کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جیت یقینی ہو گہی۔پیپلز پارٹی نے شہباز شر یف کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ آج آصف زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں شہباز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ زراہع کا…

پی آئی اے کاقبل از حج آپریشن مکمل، واپسی 27اگست سے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن مکمل، 255 پروازوں کے زریعے68ہزار سے زائد عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا۔۔ پی آئی اے کا بعد ازحج آپریشن کا آغاز 27 اگست سے ہوگا۔۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن نے قبل از حج…