ابتدائی حملے میں پرایانتھا کوچھڑوا لیا تھاپھر ہجوم آگیا، ملک عدنان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سری لنکن شہری کے قتل سے جہاں دنیا بھر میں پاکستان کی بد نامی ہوئی ہے وہاں اور پاکستانی کی جرات نے دکھا دیا ہے کہ انسانیت ابھی باقی اور اخلاقی اقدار ابھی زندہ ہے ،پریانتھاکمارا کی ڈھال بننے والا ملک عدنان جن…
ن لیگ کی شائستہ پرویز نے لاہور کا ضمنی انتخاب جیت لیا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ن لیگ کی شائستہ پرویز نے لاہور کا ضمنی انتخاب جیت لیا، قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 کی نشست ان کے شوہر کی وفات خالی ہوئی تھی.
این اے 133 تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی…
وزیراعظم کا پریانتھا کمارا کی ڈھال بننے والے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کا پریانتھا کمارا کی ڈھال بننے والے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان ، کہا ملک عدنان نے تنہا کوشش کی سری لنکن شہری کو بچانے کی ۔
ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ پوری قوم کی جانب سے ملک…
فراش ٹاون ویلفیئر سوسائٹی کا قیام، اجلاس میں تجاویز پیش کی گیئں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت کے ماڈل ویلج میں مسائل کے حل کیلئے فراش ٹاون ویلفیئرسوسائٹی قائم کردی گئی، اس غیر سیاسی پلیٹ فارم میں تمام سیاسی جماعتوں کے حمایتی افراد شامل ہیں۔
فراش ٹاون فیز ٹو میں ہونے والے پہلے اجلاس…
سیالکوٹ میں مارے گئے سری لکن منیجر کی اہلیہ کا ردعمل
فوٹو: سوشل میڈیا
سیالکوٹ(ویب ڈیسک) سیالکوٹ میں مارے گئے سری لکن منیجر کی اہلیہ کا ردعمل سامنے آگیاہے جب کہ پریانتھا کے بھائی نے بھی پہلی بار آواز بلند کی ہے۔
مقتول کی اہلیہ پریانتھا کمارا نے اپنے شوہر کی ہلاکت کے بعد اپنے پہلے بیان میں…
چین نے اپنی جمہوریت کے حوالے سے وائٹ پر جاری کردیا
بیجنگ(شِنہوا) چینی جمہوریت سوشلسٹ جمہوریت کا ایک نمونہ ہے جو جمہوری عمل کے تمام پہلوؤں اور معاشرے کے تمام تقاضوں پر پوری اترتی ہے،چین نے اپنی جمہوریت کے حوالے سے وائٹ پر جاری کردیا۔
چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی طرف سے جمہوریت کے…
عمران خان نے سری لنکن صدر کومجرموں کو سخت سزا کی یقین دہانی کرائی
فوٹو: فائل اے ایف پی
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت پر سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپاکسے سے رابطہ کیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ انہوں نے…
امید ہے عمران خان ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، وزیراعظم سری لنکا
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سیالکوٹ کی فیکٹری میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل پر سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسے کا بیان سامنے آگیا ہے۔
سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پکسے نے پریانتھا کی موت کے ردعمل میں جاری بیان میں کہا ہے کہ…
احسن اقبال کا سیالکوٹ واقعہ پر فضل الرحمان کے موقف سے اختلاف رائے
اسلام آباد( ویب ڈیسک) احسن اقبال کا سیالکوٹ واقعہ پر فضل الرحمان کے موقف سے اختلاف رائے سامنے آیاہے اور انھوں نے سیالکوٹ واقعہ کی غیر مشروط مذمت کرنے پر زور دیاہے۔
سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں توہین رسالت کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن…
وکلاء نے دیکھنا ، پڑھنا چھوڑ دیا ججز سے بد تمیزی کرتے ہیں، چیف جسٹس
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وکلاء نے دیکھنا ، پڑھنا چھوڑ دیا ججز سے بد تمیزی کرتے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے یہ بات وکلاء کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے لاہور میں وکلا…
اعجاز پٹیل کی بھارت کے خلاف10وکٹیں حاصل کرنے کی ویڈیو
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے باولر اعجاز پٹیل نے پوری بھارتی ٹیم آوٹ کردی، یہ کارنامہ انھوں نے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز ایک اننگز میں 10کھلاڑی آوٹ کر کے انجام دیا اعجاز پٹیل کی بھارت کے خلاف10وکٹیں حاصل کرنے کی ویڈیوبھی وائرل ہو رہی…
تناول کو ضلع بنانے کے حق میں ہزاروں افراد کی لساں نواب میں ریلی
مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تناول کو ضلع بنانے کے حق میں ہزاروں افراد کی لساں نواب میں ریلی نکالی گئی، معروف سماجی رہنما ساجد حسین تنولی اور دیگر مقامی رہنماوں و اہم شخصیات نے اس ریلی کی قیادت کی۔
پریس کلب لساں نواب سے شروع ہونے والی یہ…
پاکستان نے کھانے کے وقفہ تک 4 وکٹوں پر 242 رنز بنا لئے
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے لنچ تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز بنا ئے، بابراعظم 78 اور اظہر علی 56 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے.
اس سے قبل کم روشنی کے باعث دوسرے روز میچ روک دیا گیا تھا ، پاکستان161پر2آوٹ ہوئے ہیں…
سیالکوٹ غیر ملکی قتل، 900 ملازمین کیخلاف مقدمہ درج، 100 گرفتار
لاہور(ویب ڈیسک) سیالکوٹ غیر ملکی قتل، 900 ملازمین کیخلاف مقدمہ درج، 100 گرفتار کر لئے گئے جن میں فیکٹری سے باہر کے لوگ بھی شامل ہیں۔
سیالکوٹ میں گزشتہ روز ایک فیکٹری میں غیر ملکی منیجر کو قتل کردیا گیا تھا پولیس نے واقعے میں فیکٹری میں کام…
پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا
لاہور( سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا،آغاز 27جنوری سے ہوگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں شیڈول کااعلان کیا گیا، پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا ، ایونٹ کے 15 میچز کراچی جبکہ…
پی آئی ڈی میں کیا ہو رہا ہے؟
شمشاد مانگٹ
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن جہاں بھی ہو اس کو بے نقاب کیا جائے، تحریک انصاف کی حکومت اگرچہ مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے اپنی مقبولیت کھو چکی ہے لیکن جناب عمران خان کے پاس اگر کچھ بچا ہے تو وہ ان کا کرپشن کے خلاف عزم…
سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کے الزام میں50افراد گرفتار
لاہور(ویب ڈیسک)سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کے الزام میں50افراد گرفتار کرلیا گیاہے جب کہ دیگر ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے شناخت کا عمل جاری ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ پیش آنے پر فوری نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ…
پاکستان میں خواتین کرکٹرز کی پی ایس ایل کرانے کا فیصلہ
لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان میں خواتین کرکٹرز کی پی ایس ایل کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا، چیئرمین رمیض راجہ نے ویمن کرکٹرز کی پی ایس ایل کرانے کی تصدیق کردی۔
رمیض راجہ نے انٹرنیشنل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران بتایا کہ پاکستان کے پاس…
کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں’ کنسرٹ تنازعہ ‘شدت اختیار کرگیا
ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں' کنسرٹ تنازعہ 'شدت اختیار کرگیا اور اس طے شدہ کنسرٹ کے خلاف یونیورسٹی کے اندر سے آوازیں بلند ہونے کے ساتھ شہرسے بھی مخالفت بڑھتی جارہی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے اجازت…
سیالکوٹ میں فیکٹری کا غیر ملکی منیجر ملازمین کے تشدد سے ہلاک
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور( ویب ڈیسک)سیالکوٹ میں فیکٹری کا غیر ملکی منیجر ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہو گیا،بعد میں چندمشتعل افراد نے وزیر آباد سڑک پر ٹریفک جام کردی۔
میڈیا رپورٹ میں ڈی پی او عمر سعید ملک کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ یہ واقعہ…