حکومت کا جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ روایتی اور ڈیجیٹل میڈیا پر ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دیا جائے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گزشتہ روز…
میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ، زمین لرز اٹھی ،متعدد عمارتیں زمین بوس
فائل:فوٹو
نیپیدا:میانمار میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس کے جھٹکے بنگلہ دیش، بھارت، لاوٴس اور چین میں بھی محسوس کیے گئے ہیں جبکہ زلزلے کے بعد شدید آفٹر شاک بھی آیا ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق زلزلے کا مرکز میانما کے شہر منڈلے سے…
امریکی ریاست ٹیکساس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور
فائل:فوٹو
ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی جس میں پاکستانی نڑاد امریکی کمیونٹی کی ریاست ٹیکساس میں سماجی، مذہبی، لسانی اور معاشی خدمات کا بھی اعتراف کیا گیا۔
نیو یارک کی…
صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہا کر دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے ضمانت کے بعد صحافی وحید مراد کو رہا کر دیا گیا ہے اس سے قبل عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا۔
سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عدالت نے 50 ہزار روپے مچلکوں…
ماہرین نے چیونگم چبانے کے شوقین افرادکو خبردارکردیا
فائل:فوٹو
چیونگم چبانے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر ہے، ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چیونگم چبانے سے مائیکرو پلاسٹک لعابِ دہن میں شامل ہو سکتا ہے۔
نئی تحقیق کے مطابق چیونگم میں مائیکرو پلاسٹک شامل ہو سکتا ہے، ایک ابتدائی مطالعے سے…
دہشتگردوں کے حملے کے بعد معطل جعفر ایکسپریس 17 روز بعد بحال، کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ
فائل:فوٹو
کوئٹہ: دہشتگردوں کے حملے کے بعد معطل جعفر ایکسپریس 17 روز بعد بحال ہو کر کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ ہوگئی۔
رکن قومی اسمبلی جمال شاہ نے ٹرین کا افتتاح کیا، ڈی ایس ریلوے سمیت ریلوے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
دس بوگیوں پر…
موٹر وے ایم ٹو کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثے کاشکار،5 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
چکوال :موٹر وے ایم ٹو کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہوکر الٹ جانے سے پانچ افراد جاں بحق 17 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔
موٹر وے ایم ٹو کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثے میں پانچ…
کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی
فائل:فوٹو
کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈبل روڈ کے قریب پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر واقع…
چاہتی ہوں ہانیہ عامر میرے بھائی سلمان خان سے شادی کر لے،راکھی ساونت
فائل:فوٹو
ممبئی :بھارتی اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے درمیان رشتہ جوڑنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
حال ہی میں ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا،…
اسرائیل نے طاقت استعمال کی تو قیدی”تابوت“میں واپس آئیں گے، حماس
فائل:فوٹو
غزہ:حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر تل ابیب نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی کی کوشش کی تو انہیں ہلاک کیا جا سکتا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اسرائیلی…
بجلی کے ٹیرف میں ایک روپے یونٹ کمی کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی کے ٹیرف میں ایک روپے یونٹ کمی کی اجازت دے دی۔
آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے یونٹ کا ریلیف ملے گا، یہ ریلیف کیپٹیو پاور…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
اسلام آبادسمیت ایبٹ آباد،پشاور، کامرہ کوہاٹ، بونیر، صوابی،نتھیاگلی ،آزاکشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے…
امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں ہے، دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں ہے۔ پاکستان کی کمرشل کمپنیوں پر امریکا کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں یکطرفہ ہیں۔ یہ پابندیاں ثبوتوں کے…
آئی ایم ایف کے پروگراموں سے معاشی استحکام تو آتا ہے لیکن قومیں ترقی نہیں کرتیں،شہباز شریف
فائل:فوٹو
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگراموں سے معاشی استحکام تو آتا ہے لیکن قومیں ترقی نہیں کرتیں اور الحمداللہ معاشی استحکام آچکا ہے۔ نوجوان نسل کی محنت اور ہنر کی بدولت قرض کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے۔…
رجب بٹ اور ان کے خاندان کی وہیل چیئر پر”سعی “،صارفین کی شدید تنقید
فائل:فوٹو
مشہور یوٹیوبر رجب بٹ ان دنوں ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ حال ہی میں ان پر 295 نامی پرفیوم لانچ کرنے پر مقدس جذبات کو مجروح کرنے کا الزام عائد ہوا تھا، جس کے بعد وہ سعودی عرب پہنچ گئے اور عمرہ ادا کرنے لگے۔ تاہم، ان کا یہ سفر بھی…
ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعدادکتنی ہے ،الیکشن کمیشن نے اعدادوشمار جاری کردیئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی ووٹرز کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ 17 ہزار 505 ہوگئی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ 83 ہزار…
مالاکنڈ میں کار نہر میں گرنے 5 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
مالاکنڈ:مالاکنڈ کے علاقے خٹکو شاہ کے مہاجر کیمپ میں کار نہر میں جا گری، حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ گاڑی اور پانچوں افراد کی لاشیں نہر سے نکال لی گئی ہیں۔
لاشوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال درگئی منتقل…
بھارت وہ علاقہ جہاں نئی نویلی دلہن کئی دن تک برہنہ رہتی ہیں
فائل:فوٹو
بھارت کے کثیرالثقافتی معاشرے میں شادی پر مختلف قسم کے رواج اور روایات آج بھی پائے جاتے ہیں، یہ رواج اور رسوم مذہب، علاقے، کمیونٹی اور دیگر حوالوں سے مختلف ہوتے ہیں، کہیں سادہ رواج ہیں تو کہیں پیچیدہ اور کہیں فحاشی کا عنصر غالب…
پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کے ماہرین کے بیان کو یک طرفہ قراردے کر مسترد کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا بیان مسترد کرتے ہوئے اسے یک طرفہ قرار دیتے ہوئے اعلامیے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایسے عوامی بیانات کو غیر جانبداری کے اصولوں پر قائم رہنا…
پشاور ہائیکورٹ کاشاندانہ گلزار کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اورنگزیب نے ممبر قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی مقدمات کی تفصیلات…