پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست
فائل:فوٹو
ہیملٹن:نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔
ہیملٹن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں کیوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی…
طالب علموں کی مشکلات میں اضافہ،امریکا کا سٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید چھان بین کا حکم
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے ویزے کا حصول اب اب غیر ملکی طالبعلموں کے لیے زیادہ مشکل بننے والا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سٹوڈنٹ اور دیگر اقسام کے ویزوں کے لیے درخواستیں دینے والوں کی زیادہ سخت چھان بین…
فواد خان نے میٹھی عید پر مداحوں کو عیدی دے دی،9سال بعد سکرین پر واپسی
فائل:فوٹو
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ ہر دلعزیز سْپر اسٹار اداکار فواد خان نے میٹھی عید پر مداحوں کو عیدی دے دی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے آنے والی بالی ووڈ فلم کا ٹیزر شیئر کر دیا۔…
شعیب ملک اور ثناء جاوید نے میٹھی عید کی تصویریں شیئرکردیں
فائل:فوٹو
پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور صفِ اول کی اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید نے میٹھی عید کے موقع پر تصویریں شیئر کر کے اپنے مداحوں کی عید مزید میٹھی بنادی ہے۔مداح جوڑے کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں۔
شعیب ملک اور ثناء جاوید نے…
امریکا کی جانب سے ایرانی ڈرون نیٹ ورک،یواے ای اور چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دیں، متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ اور امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ ایران، عرب امارات اور چین کے 6 ادارے…
عیدالفطر کا آج تیسرا روز ،گہما گہمی عروج پر، موج مستی آج بھی جاری
فائل:فوٹو
ملک بھر میں عیدالفطر کا آج تیسرا روز ہے، لوگ خوشیاں منا رہے ہیں اور ہے۔
عید الفطر کی چھٹیوں کا آج آخری روز ہے، بچوں کی موج مستی آج بھی جاری رہے گی، آج تیسرے روز بھی شہری تعطیلات کا خوب فائدہ اٹھائیں گے، بچوں نے بڑوں کی جیبیں…
صدرآصف علی زرداری کی طبعیت اچانک بگڑ گئی، نواب شاہ سے فوری کراچی اسپتال منتقل
فوٹو: فائل
کراچی: صدرآصف علی زرداری کی طبعیت اچانک بگڑ گئی، نواب شاہ سے فوری کراچی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ضروری اقدامات کئے…
وزیراعظم کی ہدایت پر میانمار میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل شروع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیرِاعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے میانمار میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا۔وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کاکہناہے کہ وزیراعظم کی ہدایت زلزلہ متاثرین کے لئے…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے قبل گیٹ 5 پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ مل سکی
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات سے قبل گیٹ 5 پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، ملاقات کے لیے نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ مل سکی۔
اعظم خان سواتی، نادیہ خٹک، تابش فاروق، مبشر اعوان اور انصر کیانی کو اجازت مل…
شہید کیپٹن علی قوم کا ہیرو ہے اور ان کے خاندان کا ہر طرح خیال رکھا جائے گا، محسن نقوی
فائل:فوٹو
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن محمد علی قریشی کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ شہید کیپٹن علی قوم کا ہیرو ہے اور ان کے خاندان کا ہر طرح خیال رکھا جائے گا،
وزیر…
وزیراعظم کا گورنر خیبرپختونخوا اور گورنر سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے درمیان ٹیلی…
شوبز انڈسٹری میں مذہب کی وجہ سے امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے، عزیقہ ڈینیل
فائل:فوٹو
کراچی : پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل عزیقہ ڈینیل نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز کو عام طور پر ایک لبرل فیلڈ سمجھا جاتا ہے لیکن یہ حقیقت میں درست نہیں ہے شوبز انڈسٹری میں انہیں مذہب کی وجہ سے امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال…
صد رٹرمپ کل پہلے ٹیرف پلان کا اعلان کریں گے
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دوسرے دورِ اقتدار میں پہلے ٹیرف پلان کا اعلان 2 اپریل کو کریں گے۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل بروز بدھ (2 اپریل کو) ٹیرف پلان کا اعلان…
عید الفطر،وزیراعظم کے مختلف عالمی رہنماوٴں سے ٹیلیفونک رابطے، عید کی مبارک باد دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے عید الفطر کے موقع پر مختلف عالمی رہنماوٴں سے ٹیلیفونک رابطے کئے اور عید کی مبارک باد دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان، ایران کے صدر مسعود…
امریکا کی کوئی غلطی ہمیں انتہائی اقدام پر مجبور کر سکتی ہے، ایران
فائل:فوٹو
تہران: ایران نے امریکی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی غلطی ہمیں انتہائی اقدام پر مجبور کر سکتی ہے۔ ایران پر بمباری کی کھلی دھمکی عالمی امن و سلامتی کی توہین ہے
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے ایرانی میڈیا سے…
میٹھی عید کا دوسرا دن،شہریوں نے موج مستی کا پلان بنا لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: میٹھی عید کے دوسرے دن کو بھی شہریوں نے بھرپور طریقے سے منانے کا پلان بنا لیا، کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتوں کے دوران ہلے گلے کا پروگرام ہے۔
کل کے میزبان آج کے بنیں گے مہمان، گھروں میں لذیذ پکوان بنیں گے، مزے مزے کی…
افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، آج واپسی کا عمل شروع ہوگا
فائل:فوٹو
پشاور: افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔ب چونکہ مقررہ تاریخ گزر گئی ہے اس لیے متعلقہ افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا، غیر…
پاسداران انقلاب دہشت گرد، ایران کو نیو کلیئر پروگرام کا پھیلاوٴ روکنا ہو گا، امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا جا چکا ہے، ایران کو نیو کلیئر پروگرام کا پھیلاوٴ روکنا ہو گا۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے حماس کو غزہ کی صورتحال کا ذمہ دار…
اسرائیلی فورسز کے عید پر غزہ میں فضائی حملے ، بچوں سمیت 64 افراد شہید
فائل:فوٹو
غزہ:اسرائیلی فورسز کے عید پر غزہ میں حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت 64 افراد شہید ہوگئے۔
فلسطینی حکام کے مطابق رفح کے قریب اسرائیلی فائرنگ کے ایک ہفتے بعد 14 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
یہ لاشیں طبی عملے کے 8 ارکان، شہری دفاع کے 5…
صدر ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد ایران کا ردعمل سامنے آگیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد ایران کا ردعمل سامنے آگیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار بنانے کا سلسلہ جاری رکھا تو اس پر بمباری کی جائے گی۔
امریکی…