بیمار ہونے کے ڈر سے دہائیوں تک نہ نہانے والا دنیا کامیلا ترین شخص چل بسا
فائل:فوٹو
تہران: ایران میں 50 سال تک نہ نہانے والے شخص کو دیہاتیوں نے زبردستی نہلا دھلا کر صاف ستھرا کردیا جس کے چند ماہ بعد اس شخص کا انتقال ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے فارس کے گاؤں دیجگاہ میں اس شخص کا…
تحقیقاتی ٹیم ارشد شریف کی پاکستان سے دبئی اور پھر دبئی سے کینیا روانگی کی مکمل وجوہات اورمحرکات کا…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سینئرصحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق حقائق جاننے کیلئے اعلی سطح کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ کا سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں…
عمران خان نے بطور ایم این اے عہدے سے ہٹانے کا آرڈر چیلنج کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عمران خان نے نااہلی کیخلاف اپنی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات دور کردئیے ۔جبکہ عمران خان نے بطور ایم این اے عہدے سے ہٹانے کا آرڈر بھی چیلنج کردیا
عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام…
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 9 پیسے فی یونٹ مہنگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 9 پیسے فی یونٹ مہنگی۔صارفین پر ایک ارب 10 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
نیپرا اتھارٹی نے ستمبر کی ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد…
فائنل راوٴنڈ شروع ہوگیا، نومبر میں آر پار ہوجائے گا،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہا ہے کہ جس طرح وزیر قانون سے استعفیٰ لیاگیا،اسی طرح حکومت سے الیکشن کی تاریخ لی جائیگی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ سیاست کا فائنل…
پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کا پانچ سالہ معاہدہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کا پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا۔
پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کے فریم ورک کا پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے کا نفاذ جنوری 2023ء سے…
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں پرلے جانے…
فائل:فوٹو
ریاض وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور ہم منصب شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ…
ارشد شریف کی موت کی تحقیقات وزارت داخلہ کی تشکیل کردہ ٹیم کرے گی
فوٹو: فائل دی سٹینڈ
اسلا م آباد: صحافی ارشد شریف کی موت کی تحقیقات وزارت داخلہ کی تشکیل کردہ ٹیم کرے گی،تحقیقاتی ٹیم میں ایف آئی اے، آئی بی اور آئی ایس آئی کے افسران شامل ہیں۔
تین رکنی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر…
ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی، دوبارہ پوسٹ مارٹم کیلئے پمز اسپتال منتقل
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: شہید صحافی ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی، دوبارہ پوسٹ مارٹم کیلئے پمز اسپتال منتقل کی گئی ہے آج ارشد شریف کا پمز میں دوبارہ پوسٹ مارٹم کیا جائے گا ، فیملی ذرائع کے مطابق ارشد شریف شہید کا دوبارہپمز اسپتال…
مریم نواز نےارشد شریف کی موت پر کیا گیا منفی ٹویٹ 7 گھنٹے بعد ڈیلیٹ کردیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: مریم نواز نےارشد شریف کی موت پر کیا گیا منفی ٹویٹ 7 گھنٹے بعد ڈیلیٹ کردیا ،اس کے بعد ٹویٹ پر دلا آزاری ہونے پر نام لئے بغیر متاثرہ افراد سے معذرت کی گئی ہے۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نئے ٹویٹ میں لکھا…
عمران خان نے جمعہ کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کااعلان کردیا
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور: چیئرمیان پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جمعہ کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کااعلان کردیا ہے ان کا کہنا تھا کہ لاہور کے لبرٹی چوک سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع کریں گے۔
عمران خان نے لاہور میں پریس کانفرنس…
ارشد شریف کو پاکستان سے باہر جانے پر کس نے مجبور کیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی : ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے اس بات کی تحقیقات ہونی چایئے کہ ارشد شریف کو پاکستان سے باہر جانے پر کس نے مجبور کیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ جواز تراش کر ادارے پر الزام تراشی کی جاتی ہے.
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جی…
رواں برس کا دوسرا اور آخری سورج گرہن
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رواں برس کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج پاکستان کے مختلف شہروں سمیت دیگر ممالک میں بھی دیکھا جا رہا ہے۔
ماہرین کی جانب سے شہریوں کو گرہن کے وقت سورج کی جانب براہ راست دیکھنے سے خبردار کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بتایا…
شرمین عبید کو بالی ووڈ کی ایک آنے والی فلم کی ہدایتکاری کی پیشکش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان کی معروف ہدایتکارہ شرمین عبید کو بالی ووڈ کی ایک آنے والی فلم کی ہدایتکاری کی پیشکش کی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید حال ہی میں "مس مارول" کی بھی ہدایتکاری…
وزیراعظم کا جی ایچ کیو کے خط پر ارشد شریف قتل کی تحقیقات کا فیصلہ
اسلام آباد : وزیراعظم کا جی ایچ کیو کے خط پر ارشد شریف قتل کی تحقیقات کا فیصلہ، وزیراعظم نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
جی ایچ کیو کا سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کےلئےحکومت کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ…
کم دورانیے کی نیند کرنے والے افراد میں امراض کاخدشہ
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ50 برس سے زائد عمر کے وہ افراد جو رات میں پانچ گھنٹوں سے کم کی نیند لیتے ہیں ان کے کم از کم دو دائمی امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
تحقیق میں رات میں سات گھنٹے نیند…
درمیانی عمر کے افراد میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کے ان گنت فوائد
فائل:فوٹو
ٹیکساس:ہم جانتے ہیں کہ سامن، ٹراوٴٹ، ٹیونا اور دیگر اقسام کی مچھلیوں میں فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں اور شاندار فوائد کی وجہ سے انہیں سپرفوڈ کہا جاتا ہے۔ فیٹی ایسڈ ہر عمر کے افراد کی دماغی صلاحیت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔…
نومنتخب برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے آباوٴ اجدادکاتعلق پاکستانی شہرگوجرانوالہ سے تھا
فائل:فوٹو
لندن: برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم رشی سونک کے آباوٴ اجداد پاکستان کے شہرگوجرانوالہ سے تعلق رکھتے تھے۔
نومنتخب برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے دادا رام داس سونک اور دادی سہاگ رانی کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا۔ وہ 1935 میں گوجرانوالہ سے…
چارلس ڈارون کے قلمی نسخے کی فروخت آئندہ ماہ 8 لاکھ ڈالرز میں متوقع
فائل:فوٹو
لندن: مشہور برطانوی سائنس دان چارلس ڈارون کا لکھا انتہائی نایاب قلمی نسخے کی فروخت آئندہ ماہ 8 لاکھ ڈالرز میں متوقع ہے۔
یہ دستاویز میں ڈارون کے شہرہ آفاق کتاب ’اورِجن ااف اسپیشیز‘ کے خلاصے پر مبنی ہے۔ چارلس ڈارون کی یہ کتاب…
پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس بحال
فائل:فوٹو
پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس بحال ہوگئی۔واٹس ایپ سروس تقریباًڈیڑھ گھنٹہ متاثررہی ۔
سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروسز تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ متاثر رہیں، جس کی وجہ سے صارفین کو رابطوں اور…