آپریشن بنیان المرصوص ،حافظ عبدالروٴف کے مارے جانے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے کیے گئے پاک فوج کے آپریشن بنیان المرصوص کے دوران حافظ عبدالروٴف کے مارے جانے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق مسعود اظہر کے بھائی حافظ عبدالرؤف کے مارے جانے کی خبریں…
ویرات کوہلی کاٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان،سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام بھی جاری کردیا
فائل:فوٹو
ممبئی: ایک اور عہد تمام ہو گیا، ہندوستان کے عظیم بلے باز ویرات کوہلی نے کھیل کے طویل ترین فارمیٹ (ٹیسٹ) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
سوشل میڈیا پر اپنے جذباتی پیغام میں ویرات کوہلی نے لکھا کہ یہ 14 سال پہلے کی بات ہے جب میں نے…
مسئلہ کشمیر کو فرنٹ پر لانے کا یہ آئیڈیل وقت ہے، مشعال ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو فرنٹ لائن پر لانے کا یہ آئیڈیل وقت ہے، گرفتار حریت رہنماوٴں کو فوری رہا کیا جائے۔
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے پریس…
بانی پی ٹی آئی نے جنید اکبر کو پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنید اکبر کو پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے متعلق بانی پی ٹی آئی کا پیغام قیادت کو…
اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے تین پوائنٹس پر بات ہوگی،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت سے کشمیر، پانی اور دہشت گردی پر بات چیت ہونی چاہیے، پاکستان نے اپنے تحمل اور فوجی طاقت کا لوہا منوایا ہے، پاکستان کو پچھلے 77 سال میں اتنی بڑی کامیابی کبھی نہیں ملی۔
اپنے ایک…
ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں،آرمی چیف
فائل :فوٹو
اسلام آباد:آپریشن ”بنیان مرصوص“کے ذریعے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا گیا اور افواج پاکستان نے جو کہا وہ کرکے بھی دکھایا۔
پاکستان نے متعدد بار بھارت کو خبردار کیا تھا کہ وہ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔
آرمی چیف نے…
آپریشن بنیان المرصوص، پاکستان کامنہ توڑ جواب، تین بھارتی ایئر بیسز سمیت کئی ایئر فیلڈز تباہ کر دیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بھارت کے جنگی جنون کو خاک میں ملانے کا وقت آگیا، پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں موٴثر اور بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے آپریشن بْن??َان? مَّر?صْو?ص? کا آغاز کر دیا، پاکستان نے بیاس کے علاقے میں براہموس…
بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدے لینے کی کوشش کرتا ہے، ڈی جی آئی ایس…
فائل:فوٹو
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدے لینے کی کوشش کرتا ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان پر بغیرثبوت الزام کا سلسلہ بندہونا چاہئے۔
ڈی…
بھارتی بوکھلاہٹ، انڈین پریمیئر لیگ ہی معطل کر دی
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کے باعث بھارت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ہی معطل کر دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ اور آئی پی ایل مینجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مختلف…
سلامتی پر کوئی دباوٴ قبول نہیں، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان کی فوج جوابی پوزیشن میں ہے،…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سلامتی پر کوئی دباوٴ قبول نہیں، جارحیت کا جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہے۔ ہم نے بھارت کے 5 جہاز گرائے ہیں جو جنگی تاریخ میں سنگ میل ہے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان کی فوج…
بھارت جارحیت پر جوابی کارروائی کرنا پاکستان کا حق ہے،دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنون خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے بھارت نے پاکستان کی جانب سے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اختیار کیا، جس پر جوابی کارروائی کرنا پاکستان کا حق ہے۔…
پاک فوج کی جانب سے بھارت کے اسرائیلی ساختہ گرائے گئے ڈرونز کی تعداد 77 ہوگئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بھارت کی جانب سے جدید اسرائیلی ڈرونز سے دراندازی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، پاک فوج نے صبح سے اب تک مزید 48 ڈرونز مار گرائے ہیں، جس کے بعد کل رات سے اب تک گرائے گئے ڈرونز کی تعداد 77 ہوگئی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق…
یہ سوچنابھی نہیں چاہئے تھاکہ پاکستان پر حملہ ہوگا اور آگے سے جوابی ردعمل نہیں ہو گا،سفیر رضوان سعید…
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکہ میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی اور جارحیت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے ثبوت کے بغیر الزام تراشی انتہائی مضحکہ خیز ہے ہم کشیدگی نہیں چاہتے۔ تاہم اشتعال انگیزی اور جارحیت کا…
پاک فوج کاایل اوسی پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب ،متعدد چیک پوسٹیں تباہ کر دیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارت کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ کر دیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کیلر سیکٹر میں ڈوبہ مور پوسٹ، بٹالین ہیڈ کوارٹر سوجی اور پیر کانتھی سیکٹر میں جبار…
امریکا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں نہیں پڑے گا،نائب صدر جے ڈی وینس
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان اور بھارت کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔
نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے امریکی…
پورا خطہ جنگ کے دہانے پر ہے، سلامتی پر ہر گز آنچ نہیں آنے دیں گے، محسن نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پورا خطہ جنگ کے دہانے پر ہے، سلامتی پر ہر گز آنچ نہیں آنے دیں گے۔خطے کی خطرناک صورتحال کا تمام تر ذمہ دار بھارت ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی…
لاہور کے علاقے والٹن، برکی روڈ اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں،سائرن بجا گئے
فائل:فوٹو
لاہور : لاہور کے علاقے والٹن، برکی روڈ اور ڈیفنس میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
سکیورٹی فورسز کی جانب سے سائرن بجا دیئے گئے، سائرن کی آواز سنتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔…
پاک فوج نے بھارت کے 12 ڈرونز کو ناکارہ بنا دیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے ڈرون بھیجنا کھلی جارحیت ہے پاکستان کی مسلح افواج پوری طرح چوکس ہیں، پاک فوج نے بھارت کے 12 ڈرونز کو ناکارہ بنا دیا۔
ڈی جی آئی ایس پی…
بھارت میں ا سیاحتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
دہرادون: بھارتی ریاست اترا کھنڈ کے ضلع اترا کاشی میں ایک سیاحتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ پیر کی صبح پیش آیا جب یہ ہیلی کاپٹر ایک مقامی…
پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کریں،ملالہ یوسفزئی
فائل:فوٹو
لندن:نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کریں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بعد اپنے بیان میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ عالمی برادری کو سفارتکاری اور بات چیت کو…