وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ ترک صدر سے ملاقات، غیر متزلزل حمایت پرشکریہ اداکیا
فائل:فوٹو
استنبول: وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی ۔دونوں رہنماوٴں کی ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے دیرینہ، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی تصدیق کی گئی جو مشترکہ اقدار، باہمی احترام اور ترقی و…
یورپی ملک مالٹا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
فوٹو:فائل
ویلیٹا: یورپی ملک مالٹا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔اقوام متحدہ کے 193 میں سے 147 رکن ممالک اب تک فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کر چکے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مالٹا کے وزیر اعظم رابرٹ…
پی ایس ایل 10:لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی
فوٹو فائل
لاہور: پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے فائنل معرکے میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔
لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ملنے والا 202 رنز ہدف…
لاہور قلندر پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست
فوٹو : فائل
اسلام آباد : لاہور قلندر پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ، لاہور نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے…
بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں توسیع کر دی گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے.
پاکستان نے پہلے ہی پابندی عائد کر رکھی ہے اور اب پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی…
شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر رابطوں سے آگاہ کیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر رابطوں سے آگاہ کیا، سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے مختلف عالمی سطح پر رابطے کئے ہیں.…
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے ہوں گی، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولز پر ہوگا۔
دوسری جانب بڑھتی…
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، عاصم افتخار
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر تنازع کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں…
پاکستانی قوم نہ تو پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح امن ہے پاکستان پہلے جھکا ہے نہ اب جھکے گا، ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔
چائنہ میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی…
روس اور یوکرین جنگ کے خاتمہ کے لیے ویٹی کن میں فوری مذاکرات کا آغاز کریں گے،صدر ٹرمپ کابڑااعلان
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں یوکرین تنازع سمیت اہم امور پر اتفاق ہوا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر سے دو گھنٹوں پر محیط گفتگو کے بعد سوشل میڈیا پر…
پاکستان سے جنگ بندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، ٹرمپ کا اس میں کوئی کردارنہیں تھا،بھارت
فائل:فوٹو
نیودہلی: بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے جنگ بندی میں امریکی کوششوں کاسرے سے انکار کردیا۔
بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، ٹرمپ کا اس میں کوئی کردارنہیں تھا۔…
مخصوص نشستیں کیس،2ججز خود بینچ میں نہیں بیٹھ رہے تو زبردستی کیسے بٹھائیں، جسٹس محمد علی مظہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ جب دو ججز خود بینچ میں نہیں بیٹھ رہے تو انھیں زبردستی کیسے بٹھائیں، تمام آئینی بینچز کے لیے نامزد ججز کو بینچ میں شامل…
وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا کوئی ارادہ نہیں، بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے تحریکِ عدم اعتماد لانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں میں…
اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماوٴں سے ملاقات کی درخواست خارج
فائل:فوٹو
لاہور:عدالت نے اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماوٴں سے ملاقات کی درخواست خارج کر دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں انہوں نے شاہ محمود قریشی سمیت پاکستان تحریک انصاف…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں جیل حکام سے جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کی بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل حکام سے جواب طلب کر لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد…
شیخ حسینہ کا کردار ادا کرنے والی بنگلہ دیشی اداکارہ نصرت فاریہ گرفتار
فائل:فوٹو
ڈھاکہ : بنگلہ دیشی اداکارہ نصرت فاریہ کو ڈھاکہ کے ہوائی اڈے پر امیگریشن پولیس نے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
بنگلہ دیشی اداکار نصرت فاریہ نے شیخ مجیب الرحمٰن کی بایوپک ”مجیب: دی میکنگ آف اے نیشن“ میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ…
پنجاب میں خطے کی سب سے بڑی کلائمیٹ آبزرویٹری کے قیام کی منظوری
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب میں خطے کی سب سے بڑی کلائمیٹ آبزرویٹری سمیت جدید سائنسی مرکز کے قیام کی منظوری دے دی گئی۔سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ کلائمیٹ آبزرویٹری کا قیام ماحولیاتی تحفظ کی جانب ایک انقلابی قدم ہے جس سے سائنسی تحقیق کو…
پاک بھارت کشیدگی ، بھارت کا ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کیخلاف ایک اور سازش رچاتے ہوئے بھارت نے ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مینز ایشیا کپ اور ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مینز…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات کا آغاز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔نئے مالی سال بجٹ میں پاکستان سپر ٹیکس کے خاتمے کی تجویز دے گا۔
مذاکراتی ٹیم میں وزارت خزانہ، ایف بی آر،…
ملالہ یوسف زئی نے جنگ زدہ لبنان میں بچوں کی تعلیم کیلئے رقم عطیہ کر دی
فائل:فوٹو
سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جنگ زدہ لبنان میں بچوں کی تعلیم کیلئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کی رقم عطیہ کر دی۔
سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جنوبی لبنان…