کراچی ، راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 12 افراد جاں بحق
کراچی: سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب نجی کمپنی میں زکوة ,راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 3 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے، سندھ حکومت نے لواحقین کے لئے فی کس پانچ لاکھ جبکہ ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔جبکہ فیکٹری…
سیدھی بات ہے جب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا؟نوازشریف
فوٹو : فائل
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے ہمارے دور میں بجلی کا بل کم، زرمبادلہ کے ذخائر زیادہ تھے، نوازشریف نے پاکستان میں اپنی حکومت ہوتے ہوئے بھی اپنی وزارت عظمیٰ کے دور بہتر قرار دیا.
جیل سے علاج کیلئے برطانیہ…
زرا یاد کرو، شہباز حکومت ازخود نوٹس پر ہی قائم ہوئی تھی، فواد چوہدری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ زرا یاد کرو، شہباز حکومت ازخود نوٹس پر ہی قائم ہوئی تھی، فواد چوہدری کا از خود نوٹس پر بیان بازی کا جواب ۔
سابق وفاقی وزیر نے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف 1997 سے…
تحصیل لدھا کا نواح وادی میدان مسائل کاشکار، خواتین کوزکوٰۃ چیک تک نہ ملے
آبوت خان محسود
جنوبی وزیرستان : ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی ایک لاکھ سے زائد کی آبادی پر مشتمل تحصیل لدھا کا نواح وادی میدان مسائل کاشکار، خواتین کوزکوٰۃ چیک تک نہ ملے، میدان میں گریوٹی سکیم کی منظوری سے بہت کم لاگت میں بہتر نتائج حاصل کر…
ایکشن تاخیر کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، مزید وقت ضائع نہیں کریں گے، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطابندیا ل نے کہا ہے کہ عوام جاننا چاہتے ہیں الیکشن کب ہوں گے، انتخابات تک تمام فریقین سے پرامن رہنے کی گارنٹی چاہتے ہیں۔۔
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب…
مسلسل ڈپریشن اور بے چینی آپ کو قبل ازوقت عمر رسیدہ بناسکتی ہے ،ماہرین
فائل:فوٹو
لندن: ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مسلسل ڈپریشن اور بے چینی (اینزائٹی) سے دماغ اصل عمر سے بوڑھا ہوجاتا ہے. یوں ڈپریشن اور بائی پولر کیفیت بطورِ خاص دماغ کی اعصابی صحت کو شدید متاثر کرتی ہے۔
ماہرین نے جو سب سے بڑا فرق…
سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی گئی
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ فیصلے کے بعد پراسیکیوٹر آفس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گرفتاری دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کی مین ہیٹن گرینڈ جیوری نے 2016 کی انتخابی مہم کے…
ریگولر حج اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ریگولر حج اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اپریل تک توسیع کردی گئی۔نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو حج درخواستوں کی وصولی کیلئے کھلے رہیں گے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ریگولر حج اسکیم میں…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے فیصلے کے خلاف قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3 کے مقدمات پر سرکلر جاری کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے فیصلے کے خلاف قرار دے دیا۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنا سرکلر جاری کر دیا…
پہلے استعفیٰ پھر مکر جانا،کیا آپ سسٹم کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران برہمی کااظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ پہلے استعفیٰ پھر مکر جانا،پاکستان کی عوام کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے؟کیا آپ سسٹم کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں،آپ سسٹم کو فن…
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، سپاہی شہید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلے میں ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے علاقے میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان…
پنجاب اور کے پی میں انتخابات التوا کیس،چار رکنی بینچ ٹوٹنے کے بعدنیا بنچ تشکیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پنجاب اور کے پی میں انتخابات التوا کرنے سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا چار رکںی بینچ ٹوٹنے کے بعد اب تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔جسٹس جمال خان مندو خیل نے کہا کہ میں کل کچھ کہنا چاہتا تھا لیکن کہہ نہ سکا۔۔
بینچ…
بھارت میں مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹنے سے 35 افراد ہلاک
فوٹو:سوشل میڈیا
اندور: بھارت میں ایک مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹنے سے 35 افراد ہلاک ہوگئے اب تک 14 افراد کو کنویں سے نکال لیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع مندر میں مذہبی تہوارکے موقع پرلوگوں کی…
ایک اور بڑی خبر، جسٹس فائز کوریلیف ملے گا، صدر کو وزیراعظم کی سمری ارسال
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ایک اور بڑی خبر، جسٹس فائز کوریلیف ملے گا، صدر کو وزیراعظم کی سمری ارسال،جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف ریفرنس واپس لینے کیلیے وزیراعظم نے صدر کو خط لکھ دیا.
شہباز شریف کی طرف سے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی…
جج دھمکی کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جج دھمکی کیس میں ایڈیشنل سیشن کی عدالت نے کل تک چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل کر دئیے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے 18 اپریل کے لیے عمران خان کے وارنٹ جاری کیے تھے۔
ایڈیشنل سیشن جج سکندر نے…
ٹیریان کیس ، عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست کے قابل سماعت یا مسترد کرنے سے متعلق فیصلہ…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست کو قابل سماعت ہونے یا مسترد کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ٹیریان نامی…
سینیٹ میں ہنگامے و شور شرابے کے دوران سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور
اسلام آباد: سینیٹ میں ہنگامے و شور شرابے کے دوران سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا۔بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19 ووٹ آئے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تمام ججز برابر ہیں، ادارےکو مضبوط کرنےکے لیے شخصیت کو…
فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک
فوٹو:انٹرنیٹ
منیلا: فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک ہوگئے۔آگ لگنے کے بعد متعدد افراد نے کشتی سے چھلانگ لگا دی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے جنوبی علاقے میں رات گئے سفر کرنے والی ایک کشتی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں…
انتخابات تاخیر کیس، لارجر بنچ میں جسٹس امین الدین شامل نہیں، سماعت کل ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختو نخوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال مندوخیل بنچ میں شامل تھے۔
چیف جسٹس پاکستان کی…
اسٹیٹ بینک کو ریاست کے اندر ریاست بنا دیا گیا،اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو ریاست کے اندر ریاست بنا دیا گیا موجودہ حکومت نے ایک دن بھی بیرونی ادائیگی نہیں روکی۔ ہماری کوشش ہے کہ رواں برس اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں۔ …