یو اے ای کی سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 4 دن کام کی پیشکش

فائل:فوٹو ابو ظبی: متحدہ عرب امارت کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 4 دن کام کی پیشکش کردی۔ ملازمین کو ملک کے رہتے ہوئے یا ملک سے باہر سے ریموٹ کام کرنے کی اجازت ہوگی۔ اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی ملازمین یکم جولائی سے ہفتے…

ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈالر باہر لے جانے کے لیے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے ڈالر میں ادائیگیاں کرنے پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں آف شور…

پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار

فائل:فوٹو مردان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔ ان کو مختلف مقدموں میں مجموعی طور پر پانچ مرتبہ گرفتار کیا جا چکا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کے وکیل کے مطابق انہیں اینٹی کرپشن کے مقدمے میں…

قوانین میں ترامیم ، آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز نیب کو واپس ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز نیب کو واپس بھجوا دئیے ۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری و دیگر ملزمان کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز پر سماعت…

ای پاکستان کے ذریعے نوجوانوں کو با اختیار بنائیں گے،مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ 5 ایز فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہو گا۔تعلیم، صحت کے فروغ اور آبادی پر کنٹرول سے پاکستان کی ترقی کی راہ ہموار ہو گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

پاناما پیپرز کیس ، جماعت اسلامی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاناما پیپرز کیس میں جماعت اسلامی نے 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیے کہ آپ کو 7 سال بعد یاد آیا کہ عوامی مفاد کا معاملہ ہے؟۔ اس وقت کیا مقصد صرف…

دہائی کا بدنام زمانہ دہشتگرد ثناء اللہ غفاری جہنم واصل

فوٹو اسلام آباد: پاکستان کا صفِ اول کا دشمن ، معصوم شہریوں کا قاتل اور اس دہائی کا بدنام زمانہ دہشتگرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان کے شہر کنڑ میں ماراگیا۔دہشت گرد ثناء اللہ پاکستان اور دنیا بھر میں بے شمار حملوں کا ماسٹر…

خدیجہ شاہ سمیت تحریک انصاف کی 13خواتین کارکنان کو جیل بھیج دیا گیا

لاہور : انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خدیجہ شاہ سمیت تحریک انصاف کی 13خواتین کارکنان کو جیل بھیج دیا گیا،جناح ہاؤس حملہ کیس میں انھیں عدالت پیش کیا گیا عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور کی انسداد دہشت…

ساڑھے 14 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، 700 ارب کے نئے ٹیکسز شامل

فائل:فوٹو اسلام آباد:نئے مالی سال کا ساڑھے 14 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، 700 ارب کے نئے ٹیکسز شامل کئے جائیں گے ۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے۔ وفاقی حکومت…

گدھوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا،گدھوں کی مجموعی تعداد برھ کر 58 لاکھ ہو گئی. یہ انکشاف رواں مالی سال کا اقتصادی سروے میں کیا گیاہے، اقتصادی سروے کے مطابق ایک سال کے دوران…

پی ٹی آئی سے ٹوٹے سیاسی ستاروں کی کہکشاں "استحکام پاکستان” کے نام سے جگمگا اٹھی

فوٹو: ڈان نیوز اسلام آباد : پی ٹی آئی سے ٹوٹے سیاسی ستاروں کی کہکشاں "استحکام پاکستان" کے نام سے جگمگا اٹھی، جہانگیر ترین کی سربراہی میں پریس کانفرنس کے دوران جہانگیر ترین نے نئی پارٹی کااعلان کیا۔ جہانگیر ترین نے لاہور میں علیم خان اور…

عمران خان کی وکیل قتل سمیت 17 کیسز میں 12 اور 19 جون تک ضمانتیں منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وکیل قتل سمیت 17 کیسز میں 12 اور 19 جون تک ضمانتیں منظور،توشہ خانہ کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کردی گئی، ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ…

واٹس ایپ ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کا فیچر لے آیا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: واٹس ایپ صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ صارفین اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے تصویر کا معیار خراب ہوئے بغیر اس کو شیئر کرسکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق…

شرپسند عناصراور قومی تشخص کو تباہ کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سنگین کرپشن کے الزامات ہیں۔ گزشتہ حکومت نے 4 سال میں اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنایا اس کے باوجود کسی نے سرکاری اداروں پرحملہ نہیں کیا۔ ترک میڈیا کو انٹرویو…

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات ،انتہاء پسندوں نے ایمبولینس میں موجود خاندان کو زندہ جلا دیا

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے دوران ایمبولینس میں موجود خاندان کو زندہ جلا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں ہنگاموں کے دوران جلائی گئی ایمبولینس میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سوار تھے۔ ہلاک ہونے…

ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست ، ارشد شریف کی والدہ کی درخواست میں فیصل واوڈا،سلیمان اقبال، مراد سعید اور عمران ریاض خان کو بھی شامل تفتیش کرنے کیلئے درخواست دائر کی گئی۔…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت بغیر کاروائی ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت بغیر کاروائی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی۔اٹارنی جنرل نے سماعت بجٹ سیشن کے بعد رکھنے کی استدعا کردی۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف…

لتا منگیشکر کو ایک مرتبہ زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ان کی جان بچ گئی

فائل:فوٹو ممبئی: آنجہانی گلوکارہ لتا منگیشکر کو ایک مرتبہ زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی تاہم ان کی جان بچ گئی اس واقعے کے بعد 3 ماہ تک شدید علیل رہیں لیکن پھر صحتیابی کے بعد انہوں نے پھر سے گائیکی شروع کر دی اور کئی مشہور گانے…

صدر ڈاکٹر عارف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کر دئیے۔ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض لگایا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت صدر مملکت کو فریق نہیں بنایا جا…

خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ پولیس نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد خدیجہ شاہ سمیت دیگر…