اپنے لوگوں کیخلاف کیسے مقدمات چلائیں گے بہتر ہے صلح کی طرف جائیں،فوادچوہدری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپنے لوگوں کیخلاف کیسے مقدمات چلائیں گے ملک کو نقصان ہو رہا ہے بہتر ہے صلح کی طرف جائیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…
آفریدی گرفتار، فیاض چوہان، علی محمد خان اور سیف اللہ خان جہلم جیل منتقل
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی گرفتار، فیاض چوہان، علی محمد خان اور سیف اللہ خان جہلم جیل منتقل کر دیئے گئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی تعداد زیادہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت کم کردی گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت کم کردی گئی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں کمی کا اعلان…
جناح ہاؤس کا تاریخی حوالہ
آمنہ جنجوعہ
تحریک انصاف کے احتجاج نے لاہور کے جناح ہاؤس کی جانب توجہ مبذول کرائی، لیکن کم لوگ جانتے ہیں کہ جناح ہاؤس،،، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی لاہور میں ذاتی جائیداد تھی جسے قائد اعظم نے 1943 میں موہن لعل بھاسن سے خریدا تھا.…
فوجی تنصیات پرحملے،ملوث ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کافیصلہ
فوٹو: آئی ایس پی آر فائل
راولپنڈی: فوجی تنصیات پرحملے،ملوث ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کافیصلہ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے…
روس کی جانب سے ہسپتال پر میزائل حملے میں 4 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے،یوکرین
فائل:فوٹو
کیف: یوکرین نے الزام عائد کیا ہے کہ روس نے میزائل حملوں میں ایک ہسپتال کو بھی نشانہ بنایا جس میں 4 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے یوکرین کے شہر ڈونیسک کے گورنر پاؤلو کیریلینکو نے الزام عائد کیا ہے کہ شہر…
چیف جسٹس سپریم کورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کی گئی۔
قرارداد منظور کرنے سے پہلے ایوان میں خطاب…
القادر ٹرسٹ کیس ، بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت…
انتخابات کیس ،الیکشن کمیشن کا موقف تھا وسائل دیں انتخابات کروا دیں گے لیکن اب اس نے پنڈورا باکس کھول…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پنجاب انتخابات کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دئیے کہ جس انداز میں سیاسی قوتیں کام کر رہی ہیں یہ درست نہیں۔ فیصلہ حتمی ہوجائے پھر عمل درآمد کرائیں…
سندھی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں
فائل:فوٹو
کراچی: سندھی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں۔وہ گزشتہ مارہ ٹریفک حادثے کے دوران زخمی ہوئی تھیں ۔
شبیراں چنا اپنی بیٹی کے ہمراہ 24 اپریل کو نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی…
ترکیہ انتخابات ، صدر رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا
فائل:فوٹو
انقرہ: ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا۔ صدارتی انتخابات میں 98 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب…
عمران خان سے جب بھی پوچھ گچھ یا تفتیش کی جائے تو وہ تشدد پر اتر آتے ہیں، مریم اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ عمران خان سے جب بھی پوچھ گچھ یا تفتیش کی جائے تو وہ تشدد پر اتر آتے ہیں۔ ہمارا مقصد سیاسی انتقام لینا ہوتا تو 14 ماہ انتظار نہ کرتے۔
غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر…
آرمی چیف اورصدر یواے ای کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق یو اے ای کے صدر شیخ…
حکومتی اتحاد کا ریڈ زون میں پابندی کے باوجود چیف جسٹس کیخلاف احتجاجی دھرنا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومتی اتحاد کا ریڈ زون میں پابندی کے باوجود چیف جسٹس کیخلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے، میں شامل جماعتوں کے کارکنان احتجاج اور دھرنے کے لیے وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون میں زبردستی داخل ہوکر سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔…
لندن پلان ہے کہ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو جیل میں ڈال کر مجھے ذلیل کیا جائے،عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن پلان مکمل طور پر سامنے آچکا ہے، میری گرفتاری کے بعد جو پْرتشدد واقعات ہوئے انہیں بہانہ بنا کر اب میرے خلاف بغاوت کا مقدمہ قائم کیا جائے گا۔
سماجی رابطے…
ہنگاموں میں ملوث کچھ لوگ پکڑے گئے ہیں باقی کو جلد پکڑ لیا جائے گا،محسن نقوی
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب حکومت نے 9 مئی کے پْرتشدد واقعات میں ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرنے کا عندیہ دے دیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کہ ہنگاموں میں ملوث کچھ لوگ پکڑے گئے ہیں باقی کو جلد پکڑ لیا جائے گا۔
لاہور میں پریس…
طاقتور سمندری طوفان میانمار اور بنگلا دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا ،معمولات زندگی درہم برہم
فائل:فوٹو
ڈھاکا: طاقتور سمندری طوفان ’موچا‘ میانمار اور بنگلا دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس سے موسلا دھار بارشوں اور 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں نے معمولات زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے…
کریک ڈاوٴن کا سلسلہ نہ تھم سکا،پی ٹی آئی رہنماء میاں محمود الرشید بھی گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
تحریک انصاف کے رہنماء محمود الرشید کو ڈیفنس سے سی آئی اے اقبال ٹاوٴن نے گرفتار کیا۔
میاں محمود الرشید کے سیکرٹری نے ان…
حج آپریشن کاآغاز21مئی سے ہوگاپہلی پروازکراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عازمین حج کی پہلی پرواز 21 مئی کو کراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگی جبکہ 17 مئی سے معاونین کی پہلی ٹیم روانہ ہوگی۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمودکاکہناہے کہ رواں سال حج میں مشکلات کا…
رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی، حریم شاہ کی دھمکی
فائل: فوٹو
لاہور: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیرِداخلہ رانا ثنا اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی
حریم شاہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ٹوئٹ کی ہے جس میں…