وقوف عرفہ مکمل،150 ممالک کے ساڑھے 18 لاکھ عازمین مزدلفہ روانہ
فوٹو: ایس پی اے
مکہ مکرمہ: وقوف عرفہ مکمل،150 ممالک کے ساڑھے 18 لاکھ عازمین مزدلفہ روانہ، لاکھوں عازمین حج منگل کو میدان عرفات میں حج کا رُکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کے بعد مغرب کے وقت مزدلفہ کے لیے روانہ ہو گئے۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر…
سابق وزیر مملکت علی محمد خان آج رہائی کے بعد چھٹی بار دوبارہ گرفتار
فوٹو: سوشل میڈیا
مردان: پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر مملکت علی محمد خان آج رہائی کے بعد چھٹی بار دوبارہ گرفتار ، محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے مردان جیل سے رہائی پر سابق وزیر مملکت کو دوبارہ گرفتارکیا۔
سابق وزیر مملکت علی محمد خان…
پنڈی میں آلائشیں ٹھکانے لگانے اورمری کی ٹریفک کنٹرول کا روڈ میپ تیار
فوٹو: اسکرین گریب
راولپنڈی: پنڈی میں آلائشیں ٹھکانے لگانے اورمری کی ٹریفک کنٹرول کا روڈ میپ تیار، عید الالضحی پر شہرمیں صفائی آپریشن اور انتظامات کےلئے دفعہ 144 نافذ کردیاگیا۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ پریس کانفرنس نے پریس…
دھوپ اور ریت کی رفاقت میں
خالد مجید
سیاسی رضیہ تو نہ جانے کس کس کے نرغے میں پھنسی ھوئی ہے جبکہ بچاری عالیہ اور عظمی کا بھی حال کوئی اچھا نہیں ہے اوپر سے ان تینوں کے رون سیاپے ختم ھونے کا نام ھی نہیں لیتے وقت کا بہتادھارا دنوں پر دنوں کی تہہ لگاۓ آگے بڑھتا جا رھا…
وزیراعظم اورآئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرکا ٹیلی فون رابطہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا، دونوں کے مابین آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے امور پر گفتگو ہوئی۔
منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے…
خدیجہ شاہ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی
فائل:فوٹو
لاہور:جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔
خدیجہ شاہ کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے حقائق کے برعکس ضمانت مسترد کی۔
درخواست…
اللہ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہو کر رہیں اور تفرقے میں نہ پڑیں،خطبہ حج
فوٹو:اسکرین گریب
مکہ مکرمہ:شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعید نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کیلئے ہیں، اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا، انسانوں کو تقویٰ اختیار کرنا چاہیے، کبھی بھی کسی معاملے پر کسی دوسرے معبود…
مودی سے مسلمانوں کی حالت سے متعلق سوال پر خاتون رپورٹر کوشدید ہراسگی کا سامنا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے بھارت میں مسلمانوں کی حالت سے متعلق سوال پوچھنے والی خاتون رپورٹر کوشدید ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا۔جبکہ وائٹ ہاوٴس نے سبرینا صدیقی کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار…
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایف بی آرنے سات ہزار ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کر لیا،اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے26 جون تک ٹیکسوں کی مد میں سات ہزار ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کر لیا ہے،،،وزیرخزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ 30 جون تک اس میں مزید اضافہ ہو گا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق…
سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف کارروائی کی درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف کارروائی کی درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی۔
جسٹس منیب اختر نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
درخواست گزار نے سپریم…
شیریں مزاری کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے معذرت کرلی۔
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی حکم…
کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا، پاکستان کا احمدآباد میں کھیلنے سے انکار
فوٹو: آئی سی سی
اسلام آباد: کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا، پاکستان کا احمدآباد میں کھیلنے سے انکار، پاک بھارت پہلا ٹاکرا ہی احمدآباد میں رکھا گیا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کیا ہے.
انٹرنیشنل کرکٹ…
ڈی جی آئی ایس پی آر کی میڈیا سے گفتگو پر بات کرنا قبل از وقت ہے، شاہ محمود قریشی
فائل:فوٹو
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوٴس جلاوٴ گھیراوٴ سمیت دیگر مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کردی۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج یا کل میں آئی ایم ایف کا پول کھلنے والا ہے۔ ڈار صاحب کو گھٹنے ٹیکنے…
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جارہا ہےخطبہ کا20 زبانوں میں ترجمہ
فائل:فوٹو
منیٰ: حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جارہا ہےخطبہ کا20 زبانوں میں ترجمہ کا اہتمام کیا گیا۔ دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ سے زائد مسلمان خطبہ حج سنیں گے۔حج کے خطبے کا 20 زبانوں میں ترجمہ کیا جائے گا۔
مناسک حج کے رکن اعظم ’ وقوف…
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کے استدعا مسترد کر دی، استدعا اٹارنی جنرل کی یقین دہانی کے باعث مسترد کی گئی۔چیف جسٹس نے کہا کہ ابھی ہم حکم امتناعی نہیں دے…
پاکستان کے 2 ارب پتی حکمران خاندان 25 کروڑ عوام کے فیصلے کرنے دبئی میں اکٹھے
فوٹو: اے آر وائی، اے ایف پی
دبئی: پاکستان کے 2 ارب پتی حکمران خاندان 25 کروڑ عوام کے فیصلے کرنے دبئی میں اکٹھے ہو گئے ہیں اور ذرائع کے مطابق دوبئی میں پیر کو سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ابتدائی ملاقات ہوئی ہے.…
ویسٹ انڈیز 374 رنز کا ہدف دے کر بھی نیندر لینڈ سے سپر اوور میں ہار گیا
میچ سپر اوور میں گیا تو لوگان وین بیک بیٹنگ کے لیے دوبارہ آئے، انہوں نے دنیائے کرکٹ کو اس وقت حیرت میں مبتلا کردیا جب جیسن ہولڈر کے ایک ہی اوور میں 30 رنز بنادیے۔
The International Day Against Drug Abuse and Illicit Trafficking
Dr. Syeda Sadaf Akber
The International Day Against Drug Abuse and Illicit Trafficking, observed annually on June 26th, serves as a global initiative to promote a healthier lifestyle by encouraging individuals worldwide to overcome drug…
صدر مملکت کا عام الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار ختم کر دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: صدر مملکت کا عام الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار ختم کر دیا گیا ،قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے.
قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی کی طرف سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط…
9مئی واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل برطرف، 3 میجر جرنلز، 7 بریگیڈیئر کیخلاف کارروائی
فوٹو : اسکرین گریب
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے، 9مئی واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل برطرف، 3 میجر جرنلز، 7 بریگیڈیئر کیخلاف کارروائی کی جاچکی ہے.
ترجمان پاک افواج میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مضبوط…