چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کرائی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کرائی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے یہ ہدایت ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے حکام کو دی اور کہا چیئرمین پی ٹی آئی سے سینئر وکلا بابر اعوان اور لطیف کھوسہ کو ملاقات کی اجازت دینے کی…
بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں خامیاں ہیں،چیف جسٹس عمر عطا بندیال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ نے ایک ہی دن میں فیصلہ دیا جو درست نہیں تھا اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں…
مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے،نیب انکوائری رپورٹ
فائل:فوٹو
لاہور: نیب کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، جس میں بتایاگیاہے کہ مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے۔انہوں نے اپنے والد کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا غلط استعمال کیا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور مونس الٰہی…
انصاف میں تاخیر کا مطلب نا انصافی ہے،ماہرہ خان
فائل:فوٹو
لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انصاف میں تاخیر کا مطلب نا انصافی ہے۔ جب قانون بنانے والوں کے گھر میں ایسے واقعات ہوں گے تو ہم کس سے قانون کے بارے میں بات کریں گے۔جب بھی کوئی واقعہ ہوتا ہے اس کے مجرم جیل میں چلے جاتے ہیں…
رضوانہ تشدد کیس ، سول جج کو نوکری سے فارغ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رضوانہ تشدد کیس میں سول جج کو نوکری سے فارغ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بچوں پر تشدد اور چائلڈ لیبر سے متعلق فیڈریشن کو دیکھنا چاہیے۔
ہائی کورٹ نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ…
جن کو غلط فہمی ہے وہ دور کر لیں،ہتھیار نہیں ڈالیں گے،مقابلہ کریں گے،،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
فائل:فوٹو
کراچی: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ انتہا پسندی کے سامنے کسی صورت سرینڈر نہیں کریں گے، خارجیوں کیلئے کھلا پیغام ہے ان میں لمبے عرصے تک لڑائی کی سکت نہیں، ہم نہ اپنے شہدا کی قربانی بھولیں گے نہ آئندہ قربانی سے گریز…
بجلی صارفین پر 144 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بجلی صارفین پر ایک بار پھر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 144 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، جس میں چوتھی…
چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالتی فیصلہ ہونے تک جسٹس عامر فاروق کو مقدمات کی سماعت سے روکا جائے۔
انہوں نے اپنی درخواست…
نیب ترامیم مشکوک، 3 جولائی کو کی گئی ترامیم عدالتی فیصلوں کے متصادم ہیں، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کے خلاف نیب کی اپیل خارج کردی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ جولائی میں ہونے والی نیب ترامیم مشکوک ہیں، 3 جولائی کو کی گئی نیب ترامیم عدالتی…
خبردار!کم عمر ی میں سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت تبدیل ہوسکتی ہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
کیمبرج: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کم عمر سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت اپنے ان ساتھیوں سے تبدیل ہوتی ہے جو سیگریٹ نہیں پیتے۔محققین کاکہناہے کہ ایسے طریقہ کار کا وضع ہونا جس سے سیگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہونے کے…
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی نوید سنادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی نوید سنادی ۔بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں…
مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی،ہندوتوا کے پیروکاروں نے انتہا پسندی کی آگ میں شہروں کو بھی نہ چھوڑا،2014 سے اقتدار میں آنے کے بعد مودی سرکار نے 600 سے زائد شہروں، تاریخی مقامات اور جگہوں کے نام…
پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان کی فیس جمع کروانے کیلئے پورٹل کھول دیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد:پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان کی فیس جمع کروانے کیلئے پورٹل کھول دیا۔نگران وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات کے مطابق پی ایم اینڈ ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان 2023 کی تاریخ میں توسیع کی اور اسے رواں سال 10 ستمبر (اتوار) کو…
بالی ووڈ سٹارز سے پاکستانی اداکاراؤں کی ملاقات
فوٹو:فائل
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکاراؤں کی بالی ووڈ کے معروف سٹارز سنیل شیٹھی اور نرگس فخری کے ساتھ امریکا میں ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
حال ہی میں امریکا میں پاکستان شوبز انڈسٹری اور بالی ووڈ کے…
جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت…
پاکستان نے افغان کو142 رنز سے ہرادیا، پڑوسی ٹیم 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی
فوٹو: پی سی بی
ہمبنٹوٹا:پاکستان نے افغان کو142 رنز سے ہرادیا، پڑوسی ٹیم 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، صرف 2 افغان کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہو سکے ، حارث روف کے تیز رفتار باولنگ کے سامنے نہ ٹھہر سکے، فاسٹ باولر نے5 کھلاڑی آوٹ کئے۔
پاکستان کی طرف…
آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل واپس کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل واپس کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی
سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ کی جانب سے دائر کی گئی،…
اینٹی کرپشن نے زرتاج گل کے گرد گھیرا تنگ کردیا
فائل:فوٹو
لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیر مملکت و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے۔
ترجمان کے مطابق سابق ایم این اے زرتاج گل کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔…
تحصیل آٓلائی میں چیئرلفٹ پر پھنسے بچوں سمیت تمام 8 افراد کو بحفاظت اتار لیا
فوٹو:اسکرین گریب
بٹگرام :بٹگرام کی تحصیل آٓلائی میں چیئرلفٹ پر پھنسے بچوں سمیت تمام 8 افراد کو بحفاظت اتار لیا گیا ،پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز مقامی کیبل ایکسپرٹس کی مدد سے ریسکیو آپریشن مکمل ہوا.
چیئرلفٹ پر موجود جن افراد کو ریسکیو کیا گیا…
سپریم کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کردی۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی.…