پاکستانی سیاست سے متعلق کچھ بھی انجینئر کرنے کی کوشش نہیں ہوئی، امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کا آزادانہ اور منصفانہ ہونا ضروری ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو آزادانہ اور شفاف انتخابات کیلئے حمایت کا یقین دلایا ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے میڈیا…
عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں،اٹارنی جنرل پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے کہاہے کہ اختیارات کی تقسیم کے اصول کا خیال نہیں رکھا جاتا تو عدالت پارلیمنٹ اور ایگزیکٹیو کے اختیار میں مداخلت کرتی ہے۔عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں۔…
امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے پرامید ہیں،ایران
فائل:فوٹو
تہران:ایران نے امریکا کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مستقبل قریب میں ہونے کی اْمید کا اظہار کر دیا۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے پْراْمید ہیں۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جنوبی…
طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفترخارجہ کا بیان حیران کن ہے،ترجمان دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ کاکہناہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی عمارت کی تعمیر کو قبول نہیں کر سکتا طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفترخارجہ کا بیان حیران کن ہے۔
ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ افغان حکومت بارڈر کی…
پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی،کے قریب دھماکہ ایک اہلکار شہید، 10افراد زخمی
فائل:اسکرین گریب
پشاور :پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی،کے قریب دھماکہ ایک اہلکار شہید، 10افراد زخمی، زخمیوں میں اہلکار اور 3 شہری شامل ہیں ۔
پشاور میں ورسک روڈ پر فرنٹیئر کور کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کس آواز دور دور تک…
کن اشیاء کے ساتھ چائے کا استعمال مضر صحت ہے؟
فوٹو فائل
اسلام آباد:طبی ماہرین کی جانب سے نہ صرف چائے کے زیادہ استعمال بلکہ اس کے ساتھ ملا کر چند غذاؤں کے استعمال سے بھی پرہیز بتایا جاتا ہے جس پر عمل کر کے بہت سی بیماریوں سمیت صحت سے متعلق پیش آنے والے نقصانات سے بچا جا سکتا ہے۔…
چیف جسٹس کا فل کورٹ ریفرنس لینے کے سوال پر صحافی کو جواب
فائل:فوٹو
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے سوال کیا کہ کیا آپ فل کورٹ ریفرنس لے رہے ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں نے ابھی تک اس بارے میں نہیں سوچا اور فیصلہ نہیں کیا۔
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ کیا آج…
سپریم کورٹ کا تجربہ تلخ و شریں تھا،سپریم کورٹ کو جارحانہ اور مخاصمانہ ماحول میں کام کرنا پڑا،چیف…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کاکہناہے کہ سپریم کورٹ کا تجربہ تلخ و شریں تھا،تلخ سیاسی تنازعات کے باعث زیر التوا مقدمات کی تعداد بڑھ گئی،سپریم کورٹ کو جارحانہ اور مخاصمانہ ماحول میں کام کرنا پڑا،گڈ ٹو سی یو والے…
ایران سے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ میں 29 سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ایران سے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ میں 29 سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف، یہ انکشاف وزیر اعظم آفس میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا جس کے مطابق یہ سیاستدان مبینہ طور پر اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔
دی نیوز…
سالانہ سست شہریوں کا مقابلہ، طویل وقت تک لیٹے رہنے والے کو 1000 یورو ملیں گے
فوٹو فائل
مونٹی نیگرو: یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک مونٹی نیگرو میں سالانہ سست شہریوں کا مقابلہ شروع ہوگیا ہے، اس میں سب سے طویل وقت تک لیٹے رہنے والے ایک خوش نصیب کو 1000 یورو انعام دیا جائے گا۔
کئی روز قبل پلوزائن شہر کے مضافات میں واقع…
راولپنڈی میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چار افراد قتل
فائل:فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی میں روات کے علاقہ بگاشیخاں میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، علاقے میں دوبارہ تصادم کا خطرے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔
پولیس کے مطابق روات میں خونی…
آڈیو لیک کیخلاف بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آڈیو لیک کیخلاف سابق خاتون اول نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
بشری بی بی نے پولیس اور ایف آئی اے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔…
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس ، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ کیس کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر بغیر کارروائی سماعت ملتوی کی گئی۔ جبکہ دہشتگردوں کو مالی معاونت کے کیس…
آئی سی ایم پی ڈی نے اپنی 30 ویں سالگرہ منائی گئی
فوٹو :ایف پی
اسلام آباد:آئی سی ایم پی ڈی نے اپنی 30 ویں سالگرہ منائی گئی اور پروجیکٹ پروٹیکٹ "منتخب سلک روٹس اور وسطی ایشیائی ممالک میں ہجرت کے نطآم کو بہتر بنانے" کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا ۔
تقریب کے موقع پر انٹرنیشنل سینٹر فار…
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم ،عملدرآمد رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم دیتے ہوئے 15 ستمبر تک عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کیخلاف…
چترال میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھوٹ، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک
فوٹو:فائل
راولپنڈی:چترال میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھوٹ، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک، چترال میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 6شدید زخمی ہوگئے
آئی ایس پی آر کے مطابق چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز اور…
پاکستان 357 رنز کے تعاقب میں 128پر ڈھیر، 228 رنز سے بڑی شکست ہو گئی
فوٹو: ٹوئٹر
کولمبو: پاکستان 357 رنز کے تعاقب میں 128پر ڈھیر، 228 رنز سے بڑی شکست ہو گئی، رنز پر ، بارش نے میچ روک دیا تھا تاہم قسمت میں شکست لکھی تھی اس لئے بادلوں نے زیادہ دیر ساتھ نہ دیا.
، امام الحق 9 اور بابراعظم 10، فخر 27،افتخار…
پاکستان آج بھارت کیخلاف یہ 11 کھلاڑی میدان میں اتارے گا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان آج بھارت کیخلاف یہ 11 کھلاڑی میدان میں اتارے گا، میچ سے قبل ہی سپرفور کے اہم میچ کےلئے ٹیم کا اعلان کردیاگیاہے۔
ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کےلیے پاکستان کی اسی پلیئنگ الیون کو برقرار رکھا…
ایشیا کپ،میزبان سری لنکا نے سپر فور میں بنگلہ دیش کو 21 رنز سے مات دیدی
فوٹو:فائل
کولمبو: ایشیا کپ،میزبان سری لنکا نے سپر فور میں بنگلہ دیش کو 21 رنز سے مات دیدی، ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرا میچ تھا بنگلہ دیش دونوں میچز میں ناکام رہا.
کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مہمان ٹیم کو…
تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کا ضمنی الیکشن جیت لیا، ن لیگ کو شکست
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کا ضمنی الیکشن جیت لیا، ن لیگ کو شکست ہو گئی.مشکل حالات میں پی ٹی آئی نے جی بی اسمبلی کی سیٹ جیتی ، گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1 کی نشست پرپی ٹی آئی کا امیدوار جیت گیا۔…