لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشیداحمد کو پیش کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشیداحمد کو لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں عدالت میں پیش کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ملزمان کے وکلا عدالت پروڈکشن کی دو مختلف دراخواستوں پر دلائل سننے کے بعد…
شاہین شاہ آفریدی اور انشا ء آفریدی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
فائل:فوٹو
کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا ء آفریدی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہن انشا آفریدی کو گھر لے آئے۔
…
اے ڈی بی نے معاشی ایڈجسٹمنٹ پروگرام پرعمل درآمد ناگزیر قرار دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپریل2024 تک معاشی ایڈجسٹمنٹ پروگرام پرعمل درآمد ناگزیر قرار دیدیا،،اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ رواں سال مہنگائی 29.2 فیصد سے کم ہو کر 25 فیصد پر آجائے گی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے…
نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کی سعودی عرب ،مالٹااورکیوبا کے ہم منصبوں سے ملاقات
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے موقع پر نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے سعودی عرب ،مالٹااورکیوبا کے ہم منصبوں سے ملاقات کی جن میں باہمی دلچسپی ،ہم عالمی اور علاقائی امور سمیت دو طرفہ تعلقات، کے مختلف پہلوؤ ں پر گفتگو کی…
نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایران کے صدرابراہیم رئیسی سے ملاقات
فوٹو: فائل
نیویارک : نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایران کے صدرابراہیم رئیسی سے ملاقات ہوئی ہے ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر…
عام انتخابات کا شیڈول وقت سے پہلے جاری کرنے پرغور، مجوزہ شیڈول تیار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: عام انتخابات کا شیڈول وقت سے پہلے جاری کرنے پرغور، مجوزہ شیڈول تیار ،الیکشن کمیشن نے ملک میں جاری غیر یقینی کی صورتحال کے خاتمہ کےلئے یہ اہم فیصلہ کرلیاہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کا قبل از وقت…
این ایچ اے اور موٹروے پولیس نے جرمانوں میں200 فیصد اضافہ کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: این ایچ اے اور موٹروے پولیس نے جرمانوں میں200 فیصد اضافہ کردیا،اب اگر آپ نے بغیر لائسنس گاڑی چلانے کی کوشش کی اور پکڑے گئے تو 5000روپے جرمانہ ہوگا پہلے یہ جرمانہ صرف750 تھا۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کی…
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان اور نسٹ نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے
فوٹو:فائل
اسلام آباد: ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان اور نسٹ نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے اس اسٹریٹجک شراکت داری سے دونوں اداروں کو ریسرچ، صنعتی تعلقات، ٹریننگ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔
پرو ریکٹ آر آئی سی ڈاکٹر…
ورلڈکپ 2023، 35 کمنٹیٹرز کے بعد میچ آفیشلز کا بھی اعلان کردیا گیا
فوٹو:فائل
دبئی: ورلڈکپ 2023، 35 کمنٹیٹرز کے بعد میچ آفیشلز کا بھی اعلان کردیا گیا، جن میں امپائرز، 16 امپائر اور 4میچ ریفری شامل ہیں،ان میں سے 12 کا تعلق آئی سی سی امپائرز کے ایمریٹس ایلیٹ پینل سے ہے۔
رواں سال بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ شیڈول…
شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ درج کرنے والے پولیس افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ درج کرنے والے پولیس افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری،اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے مدعی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
عدالت کی…
مجھے یقین ہے نواز شریف وطن واپس آکر اپنے کیسز کا سامنا کریں گے،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی شکایت ن لیگ سے ہے ن لیگ نے بندوبست کیا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو تو شکایت انہی کے خلاف ہوگی، کسی اور سے شکایت ہوتی تو میں اس کا نام لیتامجھے یقین ہے…
ماحولیاتی تبدیلی کا شاخسانہ
موسمیاتی تبدیلی کا باعث بننے والی گرین ہاؤس گیسوں کے تناسب کو کم کرنے کے لئے کئے گئے اقدامات کو موسمیاتی تبدیلیوں کی تخفیف کہا جاتا ہے
شیخ رشید کے خلاف مقدمات درج کرنا سندھ اور بلوچستان پولیس کو مہنگا پڑ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے خلاف مقدمات درج کرنا سندھ اور بلوچستان پولیس کو مہنگا پڑ گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی کے تھانہ…
پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں۔
زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز…
سپریم کورٹ کا قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ ہر قیدی کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے۔
سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو پروبیشن کے…
اداکارہ ہانیہ عامرکی ہم شکل کے سوشل میڈیا پرچرچے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کی نامور خوبرواداکارہ ہانیہ عامرکی ہم شکل سامنے آگئی جس نے آتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچادی ۔
کہا جاتا ہے کہ کرہ ارض پر ایک ہی شکل کے 7 انسان ہوتے ہیں، گو کہ یہ مفروضہ ہی ہے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت سے انسان…
شاہین اور انشا آفریدی کی شادی ،رسم حنا کی ویڈیوز وائرل
فائل:فوٹو
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا آفریدی اور فاسٹ باوٴلر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب…
چیف جسٹس کی جانب سے معمول کے کیسز کی سماعت کاآغاز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے معمول کے کیسز کی سماعت کاآغاز کردیاہے
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے آج سے معمول کے کیس سننا شروع کر دیئے، اور ان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 5 میں سے 3 کیسز نمٹا دیئے ہیں۔
سپریم…
ایم کیو ایم کے حلقہ بندیوں ، تبادلوں اور تقرریوں پر تحفظات سامنے آگئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں ، تبادلوں اور تقرریوں پر اپنے تحفظات سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا۔ انتخابات کیلئے لیول پلئینگ فیلڈ کا مطالبہ بھی کیا۔رہنما فاروق ستار نے کہا کہ دو ہزار اٹھارہ کی حلقہ بندیوں پر ہمارے شدید…
تین منٹ کامختصر ترین نکاح اورراہیں جدا
فائل:فوٹو
کویت: کویت میں ایک دلہن نے اپنے شوہر کی جانب سے بیوقوف کہنے پر نکاح کے صرف 3 منٹ بعد ہی عدالت میں نکاح ختم کرنے کی درخواست دے دی۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نکاح کی قانونی کارروائی مکمل ہونے پر جوڑا عدالت سے نکل رہا تھا کہ اسی…