اداکارہ مریم نفیس نے منفی تبصروں سے پریشان ہو کر سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کردیا

فوٹو فائل لاہور: معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ لوگوں کے منفی تبصروں سے پریشان ہو کر سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کرنا پڑا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک فوٹو شوٹ وائرل…

خاموش رہنا اتنا ہی خطرناک جتنا بولنا، مہوش حیات بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بول پڑیں

فوٹو فائل کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے بھی بالآخر مظلوم فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں مانچسٹر میں ’انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز‘ (آئی پی پی اے) کی تقریب کا انعقاد کیا گیا…

والد کی پرانی بینک بک ملنے پر بیٹا راتوں رات ارب پتی بن گیا

فوٹو فائل چلی: کہتے ہیں کہ جب بندے پر قسمت مہربان ہو تو پھر کہیں سے بھی اس پر دولت کی بارش ہو سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے ایک خوش قسمت شخص کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا جب والد کی پرانی بینک بُک ملنے پر وہ دولت مند ہوگیا۔…

آسٹریلیا کی نیدرلینڈ کیخلاف ورلڈکپ کی سب سے بڑی 309 رنز کی فتح

فوٹو: ایکس نئی دہلی: آسٹریلیا کی نیدرلینڈ کیخلاف ورلڈکپ کی سب سے بڑی 309 رنز کی فتح، بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو باآسانی زیر کر لیا۔ یہ میچ نئی دہلی میں کھیلا گیا، آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو…

پاکستان کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔ پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ کھڑا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…

صیہونی فورسز غزہ کا نام و نشان مٹانے کے درپے، مزید 704فلسطینی شہید ،تعداد5 ہزار800 ہوگئی

فائل:فوٹو غزہ : صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ اور گردونواح میں 324 حملوں میں 704 معصوم فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا جس کے بعد شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 5 ہزار800 ہوگئی ہے۔ غزہ میں صورتحال…

چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر اعتراضات عائد کیے…

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی اداکارہ کو گرفتارکرلیا

فائل:فوٹو یروشلم :اسرائیلی پولیس نے فلسطینی اداکارہ مائسہ عبدالہادی کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 37 سالہ اداکارہ کو سوشل میڈیا پر فلسطین سے متعلق پوسٹ لگانے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے 7 اکتوبر کے حماس…

مغربی ممالک سرائیل کی حمایت کرکے فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک جرم ہیں ، ملکہ رانیہ

فائل:فوٹو عمان :اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ، غزہ کی تباہی پر دنیا کے ردعمل سے حیران اور مایوس ہیں۔ امریکی نیوز چینل سی این این میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں پر…

فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج طاہرعباس سپرا کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جہاں فواد چوہدری اپنے وکیل…

 انتونیو گوتریس کی تقریر پر اسرائیلی وزیر خارجہ سیخ پا ، ملاقات ہی منسوخ کردی 

فائل:فوٹو نیو یارک:اسرائیل فلسطین مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس کے دوران انتونیو گوتریس کی تقریر پر اسرائیلی وزیر خارجہ آگ بگولہ ہو گئے اور غصے میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات ہی منسوخ کر دی۔ ا سرائیل فلسطین مسئلے پر…

شہبازگل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شہبازگل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے شریک ملزم عماد یوسف کے خلاف ٹرائل ختم کردیا۔ جج طاہرعباس سپرا نے کہا ہے کہ سپریم…

جنوبی افریقہ کی ورلڈ کپ میں ایک اور جیت، بنگلہ دیش کو بھی ہرادیا

فوٹو: کرکٹ ورلڈ کپ ڈاٹ کام ممبئی: جنوبی افریقہ کی ورلڈ کپ میں ایک اور جیت، بنگلہ دیش کو بھی ہرادیا، کوئنٹن ڈی کوک 174 رنز کی طوفانی اننگز کی بدولت نے جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو جیت کےلئے 383 رنز کا بڑا ہداف دیا جو وہ پورا نہ کرسکے۔…

پاکستان ریلویز لاہور ڈویژن کی 18 نکاتی مسائل مرحلہ وار حل کرنے کی یقین دہانی

فوٹو: پی آر اسلام آباد: آل پاکستان ریلویز پنشنرز ایسوسی ایشن کی کوششیں رنگ لائیں , پاکستان ریلویز لاہور ڈویژن کی 18 نکاتی مسائل مرحلہ وار حل کرنے کی یقین دہانی,موجود فنڈز کے مطابق بینویلینٹ فنڈز کیسز, میریج گرانٹ کیسز,فیر ویل گرانٹ کی فوری…

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ کی بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو ممبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ۔ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے 32اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان 181رنز بنائے لئے ہیں ۔ قبل ازیں آئی سی…

ملک میں عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار وکیل شاہ خاور نے کہا کہ سپریم کورٹ نے چار اپریل کو فیصلہ…

نیلسن منڈیلا پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں،پرویز الہٰی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیر اعلیٰ و صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نیلسن منڈیلا پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ و صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کا…

زمین تقسیم تنازع کیس، درخواست غیر واضح ہونے پر وکیل کی سرزنش، پاکستان اور پنجاب بار کو نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پنجاب میں زمین کی تقسیم کے تنازع کے کیس میں درخواست غیر واضح ہونے پر وکیل درخواست گزار کی سرزنش کر دی اور درخواستوں کی ڈرافٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر پاکستان بار اور پنجاب بار کو نوٹس جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس…

نیب میں ہونیوالی ناانصافی کی نظیر عدالتی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی،شاہد خاقان عباسی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاکہناہے کہ انصاف کا تقاضا اور انصاف کہاں گیا یہ کسی کو نظر نہیں آتانیب میں ہونیوالی ناانصافی کی نظیر عدالتی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی۔ سابق وزیراعظم…

پرویز الہٰی پر فرد جرم کے لیے 21 نومبر کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو لاہور: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم کے لیے 21 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے…