انشاء کو دماغ سے نکالو،ورلڈ کپ پر فوکس کرو،شاہین شاہ کو حریم شاہ کا مشورہ
کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی دلچسب مشورہ دیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر لوگوں نے حریم شاہ کی حمایت کی ہے۔
ٹک ٹاکر نے قومی ٹیم کے فاسٹ باولرکو کیا کہا؟انشاء کو دماغ سے نکالو،ورلڈ کپ پر فوکس…
بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کا سمن معطلی کا تحریری حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آڈیو لیک کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔
آڈیو لیک کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے اور پولیس کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا،…
خاتون نے تیسری بیٹی پیدا ہونے پراسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی
لاہور:لاہور کے ایک اسپتال میں درد ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے تیسری بیٹی پیدا ہونے پراسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔
یہ واقعہ لاہور کے جنرل اسپتال میں پیش آیاہے خاتون نے سرجیکل ایمرجنسی کی بلڈنگ سے چھلانگ لگا دی، مریضہ…
ہردلعزیز جوڑی شاہین شاہ آفریدی و انشا آفریدی کا سوشل میڈیا خوب چرچا
فائل:فوٹو
کراچی :رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہردلعزیز جوڑی شاہین شاہ آفریدی و انشا آفریدی کا خوب چرچا ہے، ان کے چاہنے والوں کی جانب سے شادی کے اس پْرمسرت موقع پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔
قومی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے…
بھارت سکھ رہنما قتل کیس میں ملوث افراد کا احتساب یقینی بنائے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے بھارت سے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرنے اور ملوث افراد کا احتساب یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکا بین الاقوامی جبر کو نہایت سنجیدگی سے لیتا ہے، اہم یہ ہے کہ نجر قتل کیس کی تحقیقات مکمل ہوں…
کینیڈا کے واقعے نے مغرب کی آنکھیں کھول دیں، انوار الحق کاکڑ
فائل:فوٹو
نیویارک: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دو دہائیوں سے بھارت کی دہشت گردی کا نشانہ بن رہا ہے کینیڈا میں بھارتی اقدامات سے مغربی دنیا کو جھٹکا لگا ہے، کینیڈا کے واقعے نے مغرب کی آنکھیں کھول دیں۔، کینیڈا میں…
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر بھارت کی دہشت گردی عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکی، نگران وزیر خارجہ
فائل:فوٹو
نیویارک: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کاکہناہے کہ کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر بھارت کی دہشت گردی عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکی خطے میں امن چاہتے ہیں جو مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں۔
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں…
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کی امید پیدا ہو گئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کی امید پیدا ہو گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے…
پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، بھارت ونڈے کی نمبر ون ٹیم بن گئی
اسلام آباد:پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، بھارت ونڈے کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے آئی سی سی کی ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں کی عالمی درجہ بندی جاری کی ہے۔
بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں کامیابی کے بعد آئی سی سی کی ایک روزہ کرکٹ میں پہلی…
قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحال،فورسز کی موجودگی پر چیف جسٹس ناخوش
فوٹو:فائل
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحال،فورسز کی موجودگی پر چیف جسٹس ناخوش، چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قائداعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس میں بحیثیت رکن شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق یونیورسٹی…
عوام کو بجلی کی مد میں ایک اورٹیکہ،بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی
فوٹو: فائل
اسلام آباد:عوام کو بجلی کی مد میں ایک اورٹیکہ،بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی تجویز،حتمی منظوری حکومت دے گی۔
نیپرا نے بجلی 3رروپے 28پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے،بجلی سہ ماہی ایڈ جسمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔…
نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے خوشخبری
فوٹو:فائل
کراچی:نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ بغیر قطار و انتظار قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولتیں اب ڈاک خانوں میں بھی دستیاب ہیں۔
کراچی کے 10 جی پی اوز میں شہریوں کے لیے قومی شناختی…
اشیائے خوردونوس کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ،مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگ گئے،ملک میں ایک ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.25 فیصد کمی کے بعد پھر سے مہنگائی بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔
،وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری…
آرمی چیف سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ایچ ای جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی عرب نے اعلیٰ اختیاراتی فوجی وفد کے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف…
نوازشریف، آصف زرداری سمیت مزید 18 ریفرنسز کا ریکارڈ جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نیب ترمیم کالعدم کے فیصلہ پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے، نوازشریف، آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف سمیت مزید 18 ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروادیا گیا ۔
قومی احتساب بیورو80 ریفرنسز میں سے 44 ریفرنسز کا…
تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے،پرویز الہی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کاکہناہے کہ الیکشن سے قبل باہر آجاوٴں گا یا نہیں یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے جیسے حالات چل رہے ہیں ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے۔…
:راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ پر 17 سال کی تاخیر کے بعد تعمیر کا دوبارہ آغاز
فائل:فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ پر 17 سال کی تاخیر کے بعد تعمیر کا دوبارہ آغاز ہوگیا، منصوبہ ایک سال میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا، 38 کلومیٹر سے زائد شاہراہ پر پانچ انٹرچینج بنیں گے۔
رنگ روڈ تعمیر کا آغاز ہونے پر کمشنر راولپنڈی…
کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
فائل:فوٹو
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے 11اور 12 ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع وسطی کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول…
سپریم کورٹ میں ڈیبوٹیشن پر آئے چار افسران کی خدمات متعلقہ محکموں کو واپس
فائل:فوٹو
سپریم کورٹ نے ڈیبوٹیشن پر آئے چار افسران کی خدمات متعلقہ محکموں کو واپس کردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشنز جاری کردیئے۔
ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کی واپسی کا سلسلہ جاری،سپریم کورٹ نے ایڈیشنل…
افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کی گی ہے۔
پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی کے دورہ کابل کے موقع پر پاک افغان کشیدگی کے خاتمے میں بڑی پیش رفت آگئی۔
ذرائع کا…