فضائی جنگجو جدید جنگی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف
فوٹو : فائل
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کثیر الملکی فضائی مشقوں کا دورہ، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا فضائی جنگجو جدید جنگی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف کا کہنا ہے ائیر وار فئیر میں مشترکہ مقاصد کے حصول…
سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپیں،سرغنہ سمیت 6 دہشتگرد ہلاک، 4 اہلکار شہید
فوٹو: فائل
راولپنڈی: شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپیں،سرغنہ سمیت 6 دہشتگرد ہلاک، 4 اہلکار شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے گڑیوم میں جھڑپ کے دوران 6 دہشتگرد…
وکیل شیر افضل مروت کی ایک پھر لڑائی ہوگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کی ایک بار پھر لڑائی ہوگئی اور اس بار وہ ایک شہری سے الجھ پڑے۔
شیر افضل کی سپریم کورٹ گیٹ کے باہر شہری سے ہاتھا پائی ہوئی۔ شیر افضل مروت ایڈووکیٹ نے الزام لگایا کہ میں اس…
آئی ایم ایف کا یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر اظہار تشویش
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا…
ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ شدت اختیار کر گیا،شہری پریشان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھر میں شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول میں تاخیر کا سامنا ہے لیمینیشن میٹریل نہ ہونے کے سبب پاسپورٹس کا بیک لاگ شدت اختیار کر گیا۔
پاسپورٹ آفس میں لیمینیشن پیپر کی شدید قلت کے باعث پچھلے 14 دنوں سے درخواستوں کے انبار…
ایون فیلڈ اور العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے کہا کہ نواز شریف کو وطن واپس آنے پر گرفتار نہ کیا جائے اور…
غزہ میں 20امدادی ٹرک جمعہ کے روز تک پہنچنے توقع ہے،امریکی صدر
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کاکہنا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے رفح کراسنگ کھولنے پر رضامندی ظاہر کی ہے تاکہ غزہ کے لیے انسانی امداد کے 20 ٹرکوں کی پہلی کھیپ کو گزرنے کی اجازت دی جا سکے۔ کراسنگ کے آس پاس کی سڑک کو مرمت…
شیخ رشید احمد کو پولیس بازیاب نہ کر سکی،عدالت نے 26 اکتوبر تک مزید مہلت دیدی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: لاپتہ ہونے والے مغوی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پولیس بازیاب نہ کر سکی،عدالت نے 26 اکتوبر تک مزید مہلت دیدی، لاپتا ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔
سابق وزیر…
چیف جسٹس کاعام انتخابات اور فوجی عدالتوں کے کیس مقرر کرنے کا عندیہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں بڑے کیسز کی سماعت کا فیصلہ ہوگیا، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عام انتخابات اور فوجی عدالتوں کے کیس مقرر کرنے کا عندیہ دیدیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون پر فیصلے تک اہم مقدمات کی سماعت نہیں ہو رہی…
بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرادیا، کوہلی کی سنچری، پوائنٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرادیا، کوہلی کی سنچری، پوائنٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ورلڈ کے اہم میچ میں انڈیا نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر اپنا مسلسل چوتھا میچ جیت لیا۔
بھارت اس فتح کے بعد نیوزی لینڈ سے بہتر…
نواز شریف دبئی پہنچ گئے،ہفتہ کو 150 صحافیوں کے ساتھ اسلام آباد آمد ہو گی
فائل:فوٹو
جدہ: سعودی عرب سے قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی پہنچ گئے،ہفتہ کو 150 صحافیوں کے ساتھ اسلام آباد آمد ہو گی۔
نوازشریف دبئی میں اہم رہنماوٴں سے ملاقاتیں بھی کریں گے، ذرائع کے مطابق نواز شریف اسلام آباد ائیر پورٹ…
عالمی سفارتی کوششیں بھی رائیگاں،صہیونیوں نے مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا
فائل:فوٹو
غزہ : اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم سلسلہ نہ رک سکا ، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
عالمی سفارتی کوششیں بھی اسرائیلی بربریت کو کم نہ کر سکیں ،…
توشہ خانہ کیس میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کی وارنٹ معطل کر دئیے گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کی وارنٹ معطل کر دئیے گئے، درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا گیا جو بعد میں سنایا، جج محمد بشیر نے 24 اکتوبر تک وارنٹ معطل کرتے ہوئے کہا ہے اگر نوازشریف پیش نہ ہوئے تو وارنٹ بحال ہو…
امریکہ کی طرف سے فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد کا اعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: امریکہ کی طرف سے فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد کا اعلان کیا گیاہے،امریکی صدر کا غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کیلئے 100 ملین ڈالر کی انسانی امداد کا اعلان کیا۔
امریکی سفارتخانہ سے جاری اعلامیہ میں کہا…
امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد دوبارہ ویٹوکردی
فوٹو: فائل
نیویارک : امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد دوبارہ ویٹوکردی، غزہ میں جنگ بندی کی یہ قرارداد برازیل کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ میں مطابق سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی…
ایفی ڈرین کوٹہ کیس ، حنیف عباسی کی سزا کالعدم م قرار، بری کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کی سزا کالعدم م قرار دیتے ہوئے لیگی رہنما کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔حنیف عباسی نے کہا کہ شیخ رشید جہاں پر ہے یہ نہیں معلوم مگر اس نے میرے اوپر جھوٹا قتل کا مقدمہ درج کروایا،…
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز ، نواز شریف نے حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے…
جج ابوالحسنات اور علیمہ خان کے درمیان دلچسپ گفتگو، عدالت میں قہقہے لگ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے درمیان سماعت کے دوران دلچسپ گفتگو ہوئی، جس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔جج نے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے فیملی کو…
پاکستان کوآسٹریلیاکے خلاف میچ سے قبل بڑادھچکا لگ گیا
فائل:فوٹو
ممبئی :پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق کو وائرل بخار میں مبتلا ہونے کے باعث غیرضروری ملاقاتوں سے روک دیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق اسوقت بخار اور فلو کی علامات سے دوچار ہیں، بیماری کے ممکنہ پھیلاوٴ کو روکنے…
نیوزی لینڈ کی لگاتار چوتھی فتح، افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیا
فوٹو: ایکس
اسلام آباد: نیوزی لینڈ کی لگاتار چوتھی فتح، افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیا، آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 16ویں میچ میں با آسانی مات دی، گلین فلپس پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔
نیوزی لینڈ کے 289 رنز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم…