بھارتی پولیس اہلکار کی ناقص کھاناملنے پر دہائیاں ،ویڈیو وائرل

ممبئی :بھارتی پولیس اہلکار اپنے محکمے کی جانب سے ملنے والے کھانے پر زارو قطار روپڑا ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی پولیس اہلکار منوج کمار کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اسے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو دیے جانے…

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافے کا سہراجی ایس پی پلس کے سر ہے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں جی ایس پی پلس سے تجارتی حجم بڑھے گا، امید ہے پاکستان اس معاہدے کا 2023 کے بعد بھی حصہ رہے گا۔ پاکستان میں یورپی یونین کی نئی تعینا ت ہونے والی سفیر ڈاکٹر رینا کونیکا نے وزیراعظم…

سوات میں طالبان کی موجودگی کی اطلاعات, ہم افغان حکومت سے رابطے میں ہیں, خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوات میں طالبان کی موجودگی کی اطلاعات کو دیکھ رہے ہیں اور ہم افغان حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ مقامی ہوٹل میں ڈیفنس ایکسپورٹ پرموشن آرگنائزیشن (ڈی ای پی او) کے زیر اہتمام 11ویں انٹرنیشنل…

موڈرنا کی کووڈ، فلو اور ایک اور عام وائرس کے لیے مشترکہ ویکسین کرنے کی خواہاں

موڈرنا آئندہ پانچ برس کے دوران کورونا وائرس، فلو اور نظام تنفس کے ایک عام وائرس آر ایس وی سے تحفظ کے لیے ایک مشترکہ ویکسین متعارف کرانا چاہتی ہے۔ موڈرنا کے سی ای او اسٹیفن بانسیل نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ کورونا وائرس میں آنے والی مسلسل…

شہباز گل کے اسسٹنٹ پر پولیس کے ساتھ مزاحمت کرنے پرمقدمہ درج

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار پر پولیس کے ساتھ مزاحمت کرنے پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ ملزم شہباز پر مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے پولیس کانسٹیبل کی شرٹ پھاڑی…

پاکستان بلا کسی ذات پات، رنگ و نسل اور مذہب کی تفریق کے ہم سب کا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام امن اور رواداری کا مذہب ہے،دین کے معاملے میں کوئی جبر نہیں ہے، ہمارے آئین میں مذہب کی آزادی اور ہماری اقلیتوں کی جان ومال اور املاک کی تکریم کو باقاعدہ قانونی شکل دی گئی ہے۔ اقلیتوں کے…

حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں،اب کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا،شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں، مگر کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ وزرا زیادہ اور وزارتیں کم پڑ گئی ہیں۔…

ملک بھرمیں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر

اسلام آباد:جشن آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی، بڑے جشن کی بڑی تیاریاں عروج پر ہیں، گلیاں بازار سج گئے، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار ہے۔ اسلام آباد،راولپنڈی ،لاہور سمیت ملک بھر میں 14اگست کو یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات منانے کی تیاریاں تیزی…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ

واشنگٹن :سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اگلا صدارتی انتخا ب خطرے میں پڑ گیا، خفیہ دستاویزات کو حفاظت سے نہ رکھنے کی تحقیقات میں تیزی آ گئی۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریاست فلوریڈا میں واقع گھر پر یف بی آئی کے چھاپے سے ان کے خلاف جاری…

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان بین الحکومتی فریم ورک معاہدہ طے

اسلام آباد: پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان بین الحکومتی فریم ورک معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت ڈنمارک قابل تجدید توانائی، توانائی کی افادیت اور پانی کی فراہمی کے نظام کے لئے پاکستان کو بلاسود قرضہ فراہم کرے گا۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق…

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصدہوگئی ،مزید 353 افراد میں وائرس کی تشخیص

اسلام آباد:ملک میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید ایک مریض انتقال کر گیا۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 11 ہزار 388 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔اس دوران کورونا کے مزید 353 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا…

عمران نیازی خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں قوم کو نہیں، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے عمران نیازی نےعسکری قیادت کےلئے کتنے القابات استعمال کئے، وزیراعظم نے کہا پچھلے چار مہینوں میں پوری قوم نے دیکھا ہے یہ سب کچھ۔ وزیراعظم شہبازشریف نےٹوئٹر پر بیان میں کہاان کے سوشل میڈیا ٹرولز…

پی ٹی آئی کو فوج مخالف قرار دینا رجیم چینج سازش کا پلان بی ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہے پی ٹی آئی کو فوج مخالف قرار دینا رجیم چینج سازش کا پلان بی ہے، عمران خان کاپریس کانفرنس میں کہنا تھا ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو فوج سے لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ عمران خان نے کہایہ…

پاکستان کے2 باکسر کامن ویلتھ گیمز کے بعد انگلینڈ میں لاپتہ ہوگئے

اسلام آباد: پاکستان کے2 باکسر کامن ویلتھ گیمز کے بعد انگلینڈ میں لاپتہ ہوگئے، سلمان بلوچ اور نذیر اللہ نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد جب پاکستانی اسکواڈ نے وطن واپسی کی تو دونوں واپس نہیں…

پی ٹی آئی کی 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر کے 16 اگست تک جواب طلب کر لیا ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے 9 حلقوں میں ضمنی…

پنجاب میں دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

لاہور: پنجاب میں دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کردی گئی، جس کے بعد مارکیٹوں میں کاروباری سرگرمیاں رات دیر تک جاری رہ سکیں گی۔ تاجروں کی جانب سے دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کئی ماہ سے کیا جا رہا تھا، جس…

بھارت ،ماں بیٹے نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیا

فوٹو:سوشل میڈیا نئی دہلی: بھارت میں ماں اور بیٹے نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں 42 سالہ بندو اور ان کے 24 سال کے بیٹے وویک نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیابی حاصل…

الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: پاکستا ن تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے خلاف درخواست دائر کر دی جس میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا…

بیانیہ بنایا جارہاہے کہ پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے،اسد عمر

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ایک سچالیڈربندکمرے کی سازش کیخلاف کھڑاہوگیا پاک فوج اور تحریک انصاف میں خلیج بنانے کا بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔ ایسا مقدمہ بنایا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے۔ لاہور میں…

مائنس ون مائنس آل ہوگا سب گھر جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مائنس ون مائنس آل ہوگا سب گھر جائیں گے۔ شیخ رشید نے ٹوئٹ میں کہا کہ ملک تیزی سے سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حکومت کی نہ سیاسی شکل ہے اور نہ سیاسی عقل ہے۔یہ کچھ ڈیلیور…