شیخ رشید احمد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ پٹیشن دائر

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی۔ رٹ پٹیشن شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق ایڈوکیٹ نے دائر کی جس میں آئی جی پنجاب، راولپنڈی پولیس حکام سمیت…

ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی:چیئرمین پی ٹی آئی کی عمران خان سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی اور ان کا تشویش سے بھر پور ردعمل سامنے آیا ہے۔ ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر…

توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمراورفواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

فائل:فوٹو اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمراورفواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی ، تینوں میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوسکا، الیکشن کمیشن نے جیل میں سماعت سے متعلق پوچھا تو سیکریٹری داخلہ نے وزارت قانون…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس 56 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 673 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 56 ہزار 65 پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات میں وزارت توانائی وزارت پٹرولیم سے نئے مطالبات کئے جا سکتے ہیں۔…

ورلڈ کپ گروپ میچزمکمل،انڈیاہوم گراونڈ پرناقابل شکست،نیدرلینڈ کو بھی ہرادیا

 فوٹو: سبق فائل بنگلور: ورلڈ کپ گروپ میچزمکمل،انڈیاہوم گراونڈ پرناقابل شکست،نیدرلینڈ کو بھی ہرادیا،بھارت نے 45ویں اور گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دی۔  روہت شرما نے بنگلورمیں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ…

ن لیگ کے حقیقی ورکرز کی چھٹی،الیکٹیبلز کے لئے دروازے کھول دیے گیے

فوٹو: فائل لاہور: ن لیگ کے حقیقی ورکرز کی چھٹی،الیکٹیبلز کے لئے دروازے کھول دیے گیے،پاکستان مسلم لیگ ن نے ملکی سیاست میں بڑا فیصلہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں پارٹی ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا گیاہے کہ مسلم لیگ ن نے…

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم اتحاد کا ماسٹر مائنڈ کون؟ سوالات جواب طلب ہیں

فوٹو: فائل کراچی : مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم اتحاد کا ماسٹر مائنڈ کون؟ سوالات جواب طلب ہیں کیونکہ نوازشریف سے ملاقات کےبغیر ہی راستے ہموار ہو رہے ہیں،الیکشن لڑے اور جیتے بغیر ہی ن لیگ کے رہنما نوازشریف کوآئندہ کا وزیراعظم کہہ کر پیش…

ہم بطور ٹیم اچھا نہیں کھیلے صرف کپتان نہیں ہم سب ذمے دار ہیں

اسلام آباد: پاکستان کی ورلڈ کپ میں بری کارکردگی کا ذمہ دار میں ہوں، شاداب خان نے بطور نائب کپتان ذمہ داری قبول کرتے ہوے کہا کہ  میں سمجھتا ہوں کہ میرے پرفارم نہ کرنے سے ٹیم یہاں پہنچی۔  وہ پاکستان کی کارکردگی کے حوالے سے بھارت میں میڈیا…

حماس کے سربرہ اسماعیل ہانیہ سےامیر جماعت اسلامی سراج الحق کی  ملاقات

فوٹو: سوشل میڈیا   دوحہ : حماس کے سربرہ اسماعیل ہانیہ سےامیر جماعت اسلامی سراج الحق کی  ملاقات ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے یہ ملاقات کی قطر میں کی ہے۔ اس حوالے سے جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف کے مطابق سراج الحق سے ملاقات میں حماس…

جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگران وزیراعلیٰ خیبر پی مقرر کر دیئےگئے

فوٹو: فائل پشاور: جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگران وزیراعلیٰ خیبر پی مقرر کر دیئےگئے ہیں ان کے تقرر کی منظوری گورنر خیبرپختونخوا نے دی جس کے بعد انھیں نیا نگران وزیراعلیٰ بنایا گیاہے۔ اس حوالے سے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن…

اسلامی ممالک کے بےبس حکمرانوں کا اجلاس،اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ

فوٹو: سوشل میڈیا الریاض: سعودی عرب میں اسلامی ممالک کے بےبس حکمرانوں کا اجلاس،اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ ، بظاہر طاقتور اور مالدار سمجھے جانے والے اسلامی ممالک کے سربراہان بھی مشترکہ غیر معمولی اجلاس میں شریک ہیں. اسلامی ممالک نے…

مجھ پر73 سال کی عمر میں 86 کیسز ہیں، اتنے تومیرے پاس ضمانتی نہیں ، شیخ رشید

فوٹو فائل اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں9 مئی واقعات کے حوالہ سے درج تھانہ کوہسار مقدمے پرسابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی عبوری ضمانت25 نومبر تک منظورکرلی گئی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں 9مئی واقعات کے…

اسد عمر کاسیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کااعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کاکہنا ہے کہ ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر اپنے پیغام میں…

نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے

فائل:فوٹو پشاور: نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے،وزیراعلیٰ کے انتقال کے بعد خیبر پختونخوا میں آئینی و سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے۔  ئنےوزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے آئین غیر واضح ہے اورقانونی ماہرین کی رائے میں…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 10 لاکھ سے زائد فینز کا سب سے بڑا ورلڈ کپ بن گیا

فائل:فوٹو نئی دہلی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 10 لاکھ سے زائد فینز کا سب سے بڑا ورلڈ کپ بن گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ اب تک 10 لاکھ سے زائد…

صیہونی فوج کے حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزارسے متجاوز

فائل:فوٹو غزہ :اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنالیا، صہیونی فوج کے ٹینکوں نے غزہ کے 4 ہسپتالوں کا گھیراؤ کرلیا۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ کواس وقت زمین پر جہنم بنادیا گیا ہے۔ غزہ میں…

انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر پاکستان کا ورلڈ کپ سفر تمام ہوگیا

فوٹو: کرکٹ ورلڈ کپ ڈاٹ کام  کولکتہ: انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر پاکستان کا ورلڈ کپ سفر تمام ہوگیا،قومی ٹیم کل وطن واپس آ جائے گی،سیمی فائنل پہنچنے کی امید بابراعظم کے ٹاس ہارنے کے بعد ہی دم توڑ گئی تھی۔ گروپ کا آخری میچ کولکتہ میں کھیلا…

ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کا آسٹریلوی ٹیم کو جیت کیلئے 307 رنز کا ہدف

فائل:فوٹو پونے: بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں بنگلہ دیش نے آسٹریلوی ٹیم کو جیت کیلئے 307 رنز کا ہدف دے دیا۔ مہاراشٹرا کرکٹ سٹیڈیم، پونے میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،…

پاکستان سے پہلے افغانستان کی کہانی ختم،جنوبی افریقہ نے ٹھکانے لگا دیا

فوٹو : کرک انفو احمدآباد: پاکستان سے پہلے افغانستان کی کہانی ختم،جنوبی افریقہ نے ٹھکانے لگا دیاورلڈ کپ کے 42ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے جنوبی…