تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار،اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا.
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار…
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں۔
پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد…
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات ،الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بنچ سے رجوع کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ معطل کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بنچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات متعلق فیصلہ…
ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: معروف وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
ایمان مزاری نے اپنے دیرینہ دوست عبدالہادی سے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی، انہوں نے اپنے دلہے کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے…
رضوان کے متنازعہ آوٹ نے بازی پلٹ دی، آسٹریلیا 79 رنز سے ٹیسٹ اور سیریز جیت گیا
فائل:فوٹو
میلبرن: میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے روز رضوان کے متنازعہ آوٹ نے بازی پلٹ دی، آسٹریلیا 79 رنز سے ٹیسٹ اور سیریز جیت گیا، 35 رنز بال بازو پر لگی پھر درجن کے قریب ایکشن ری پلے میں بھی کلیئر نہ ہونے کے باوجود تھرڈ ایمپائر نے آوٹ دے دیا.…
نگران حکومت کا خوفناک نظام چل رہا ہے،انتخابی مشاورت کی بھی اجازت نہیں،ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نگران حکومت کا خوفناک نظام چل رہا ہے،انتخابی مشاورت کی بھی اجازت نہیں،ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ کیا نگران حکومت کیا انتخابات کو ڈی ریل کرنا…
گلوکار کونائٹ پارٹی میں برہنہ ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا
فوٹو: فائل
ماسکو: روس میں ایک نائٹ پارٹی کے دوران تقریباً برہنہ ہوکر پُرفارم کرنے والے گلوکار کو گرفتار کرکے نصف مہینے کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔روسی گلوکار پر 2 لاکھ روسی روبل جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…
ٹیسلا فیکٹری میں روبوٹ انسان پر حملہ آور ہو گیا
فوٹو فائل
آسٹن: ٹیسلا کی برقی کارساز فیکٹری میں ایک سافٹ ویئر انجینئر روبوٹ کے حملے سے شدید زخمی ہوگیا۔
امریکی شہر آسٹن میں قائم اس فیکٹری میں 2021 میں پیش آنے والے واقعے کے متعلق عینی شاہدین نے نیوز ویب سائٹ دی انفارمیشن کو بتایا کہ…
میلبرن ٹیسٹ،کیمرامین نے رومانوی انداز میں بیٹھے جوڑے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا
فوٹو فائل
میلبرن: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے دوران مضحکہ خیز واقعے نے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔
میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران جب کیمرہ مین نے تماشائیوں کی طرف کیمرہ کیا تو ایک ایسے جوڑے پر فوکس چلا گیا جو وہاں…
فریال مخدوم نے اسرائیلی مظالم پر پوسٹ ہٹانے پر پریانکا چوپڑا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
فوٹو : فائل
لندن: پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ اور نامور سوشل میڈیا انفلوئنسر فریال مخدوم نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر اسرائیل کی طرف سے غزہ…
صہیونیوں کی رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں کے اطراف میں بمباری ،مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ: صہیونی فورسز کی جانب سے رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں کے اطراف میں شدید بمباری کی گئی، حملوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔جبکہ مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف اسرائیل کے اندر سے…
بلوچستان یکجہتی مارچ مظاہرین کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے 7 دن کا الٹی میٹم
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بلوچستان یکجہتی مارچ مظاہرین کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے 7 دن کا الٹی میٹم، مطالبات پورے نہ ہونے پر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
یکجہتی مارچ کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ…
پشاورہائی کورٹ کے بلہ بحالی فیصلہ کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پشاورہائی کورٹ کے بلہ بحالی فیصلہ کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر کردی گئی، چیف جسٹس فائز عیسی 3 رکنی بنچ کی خود سربراہی کریں گے۔
سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ فیصلہ…
سپریم کورٹ کی 29 نومبر کی کاز لسٹ بھی منسوخ کردی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی 29 نومبر کی کاز لسٹ بھی منسوخ کردی گئی، سپریم کورٹ نے کازلسٹ منسوخی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل 29 دسمبر کی کازلسٹ پہلے لگائی گئی تو جو بعد میں منسوخ کردی گئی۔…
فوج انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ و ضروری تعاون فراہم کرے گی،کورکمانڈرز
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاک فوج انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ و ضروری تعاون فراہم کرے گی،کورکمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ۔
آئی ایس پی آر سے…
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کا ٹرائل روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے اس کیس میں اپنے فیصلے میں مواد…
لاہور ہائیکورٹ کا صنم جاوید کی نظربندی کیخلاف درخواست پر ڈی سی لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی نظربندی کیخلاف درخواست پر ڈی سی لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں صنم جاوید کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس علی باقر نجفی نے صنم…
شاہ محمود قریشی پر پنڈی میں درج 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی پر پنڈی میں درج 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی، وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری کے بعد مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی ہے۔
شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے پرتشدد…
امریکی عدالت سے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
مشی گن : امریکی ریاست مشی گن کی عدالت نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل کرنے سے متعلق درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے انہیں پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔مشی گن کی سپریم کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ…
جو لوگ سمجھتے ہیں پولیو کے قطرے پلانا غیر شرعی ہے وہ بدبخت ہیں، نگران وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیو کے حوالے سے غیر ذمہ دار گفتگو ہمیں روکنی چاہیے، سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہنے کی ہم میں اخلاقی جرات ہونی چاہیے۔ پولیو کی جنگ ہم سب کی جنگ ہے میری ذاتی نہیں، جب کوئی…