ہزارہ موٹر وے پر4 گاڑیوں میں تصادم،4 افراد جاں بحق،8 زخمی
فوٹو: فائل
ہری پور: ہزارہ موٹر وے پر4 گاڑیوں میں تصادم،4 افراد جاں بحق،8 زخمی ہوگئے،یہ حادثہ موٹروے پر شا ہ مقصود انٹر چینج پردھند اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق پک اپ وین، بس، کار اور تعمیراتی مشینری کی گاڑی آپس…
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اورامریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی ملاقات
فوٹو: ایس پی اے
العلا : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اورامریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی ملاقات ہوئی ہے یہ ملاقات 7 جنوری کو العلا کے سرمائی کیمپ میں کی گئی۔
سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹرز اور سینیٹ کی انٹیلی جنس…
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان جدہ میں سالانہ حج معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد: سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان جدہ میں سالانہ حج معاہدہ طے پاگیا، معاہدے پر سعودی وزیر حج اور نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کئے۔
پاکستان اور سعودی عرب کا سالانہ حج معاہدہ کی تقریب جدہ میں منعقد ہوئی، معاہدے پر…
مریم نوازکی جیت میں حائل بڑی رکاوٹ صنم جاوید کی اپیل خارج کردی گئی
فوٹو: فائل
لاہور:سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکی جیت میں حائل بڑی رکاوٹ صنم جاوید کی اپیل خارج کردی گئی، لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کے حلقہ این اے 119 اور 120 سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کیں۔…
عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظوریا مسترد؟،پاکستان بھرمیں تجسس،فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں قائم الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فیصلہ محفوظ کیاہے جو کہ 10 جنوری کو صبح 10 بجے سنایا جائے گا۔
غیر ضروری دباؤ یا کوئی اور وجہ؟سیکرٹری الیکشن کمیشن نے استعفیٰ دیدیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: غیر ضروری دباؤ یا کوئی اور وجہ؟سیکرٹری الیکشن کمیشن نے استعفیٰ دیدیا، الیکشن کمیشن عمرحمید کے عہدے کی مدت ابھی باقی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرحمید کا استعفیٰ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تاحال منظور نہیں…
پاکستانی فری لانسرز کیلئے بڑی خبر،پے پال پاکستان واپس آنے کو تیار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستانی فری لانسرز کیلئے بڑی خبر،پے پال پاکستان واپس آنے کو تیارہوگیاہے پاکستانی فری لانسرز کی ادائیگیوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن عمر سیف کے مطابق ،،پے پال انٹرنیشنل…
9مئی پرحکومتی کمیٹی پراعتبارنہیں،جوڈیشل انکوائری کرائیں،بیرسٹر گوہر علی
انھوں نے کہا زرتاج گل کی طرح بہت سے لوگوں سے دباؤ میں بیان دلوائے گئے،پارٹی ٹکٹ کے حوالے سے عمران خان کی ہدایات پر چل رہے ہیں،پارٹی ٹکٹ نظریاتی کارکنوں کو جاری کریں گے
کسی کو غیر قانونی نہیں اٹھایا جائے گا، وفاقی حکومت بیان حلفی دے،سپریم کورٹ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: کسی کو غیر قانونی نہیں اٹھایا جائے گا، وفاقی حکومت بیان حلفی دے،سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کردیاہے۔
تحریری حکم میں کہا گیاہے کہ وفاقی حکومت حلف دے کہ کسی شخص کو بھی غیرقانونی طور پر نہیں…
طیبہ گل سے نیب افسروں کی اجتماعی زیادتی، سابق چیئرمین جاوید اقبال کی طلبی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: طیبہ گل سے نیب افسروں کی اجتماعی زیادتی، سابق چیئرمین جاوید اقبال کی طلبی، چیئر پرسن ادارہ محتسب برائے تحفظ خواتین فوزیہ وقار نےملزمان کو طلب کیا ہے۔
ادارہ محتسب برائے تحفظ خواتین کی چیئر پرسن فوزیہ وقار نے سابق…
عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضا ہے۔انہوں نے قرارداد میں کہا ہے…
بوائے فرینڈ نے متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا،عائشہ عمر
فوٹو فائل
کراچی :معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں جس لڑکے کے ساتھ تعلقات میں تھیں اس نے انہیں متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا۔
عائشہ عمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے…
نیوزی لینڈ کی کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ کاایوان میں رقص
فوٹو فائل
نیوزی لینڈ کی نوجوان ترین ایم پی کی پارلیمنٹ میں مورائی ہاکا (نیوزی لینڈ کا ثقافتی رقص ) کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
21 سالہ رکن پارلیمنٹ ہانہ رواہیتی مائیپی کلارک کا تعلق نیوزی لینڈ کے قدیم باشندوں مورائی (پولی نیشیئن نسل) سے ہے…
براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے گا،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کاکہنا ہے کہ عام لوگوں میں اعتماد بحال کرنا ضروری ہے کہ انصاف ہو رہا ہے کیسز کی براہ راست سماعت سے نظامِ انصاف میں مزید شفافیت آئے گی، براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے…
وزیراعظم کی ہدایت پر 9 مئی سانحہ سے متعلق کمیٹی قائم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ہدایت پر 9 مئی سانحہ سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔
کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کابینہ کمیٹی کے سربراہ نگران وفاقی وزیر قانون احمد…
ملک 9 مئی نہیں 28 مئی والوں کے سپرد ہوگا، مریم اورنگزیب
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ ریاست 9 مئی والوں کے چہرے جانتی ہے، 9 مئی کو شرپسندوں نے ریاستی اداروں، ہسپتالوں اور پولیس پر حملے کئے، نو مئی والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ ملک 9 مئی نہیں 28 مئی والوں کے سپرد…
پرویز الہٰی سینے میں تکلیف کے باعث جیل سے پھر ہسپتال منتقل
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو سینے میں تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پرویز الہٰی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے، گزشتہ ہفتے بھی آر آئی سی میں پرویز الہٰی کا تھیلیم ٹیسٹ…
سائبر سیکیورٹی نے صارفین کو انسٹاگرام پر نئے ٹرینڈسے خبردارکردیا
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: اس ڈیجیٹل دنیا میں نِت نئے ٹرینڈ کا زور و شور سے آنا اور صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے لینا ایک عام سی بات ہے۔ایسا ہی ایک تازہ ترین ٹرینڈ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ہے جس میں صارفین عمر، قد اور تاریخِ…
اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن ٹربیونلز نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور کرلیے۔
ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف امیدواروں کی اپیلوں…
فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس، اہلیہ بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کی منظوری واپس لیے جانے کے ساتھ ہی فواد چوہدری پر بھی…