پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنچری مکمل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ تاحال الیکشن کمیشن کوقومی اسمبلی کے 252 حلقوں کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جب کہ 265 میں سے 13 حلقوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔
قومی اسمبلی میں…
این اے 71 ، مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ آصف جیت گئے
فائل:فوٹو
سیالکوٹ: این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ آصف کامیاب ہوگئے۔
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے 1لاکھ 18 ہزار 566 ووٹ حاصل کئے، ان کے مدمقابل آزاد امیدوار ریحانہ…
عام انتخابات کا مشکل ترین سیکیورٹی حالات میں انعقاد بہت بڑی کامیابی ہے،وزارت داخلہ
فائل:فوٹو
نگران وزیرداخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کاکہناہے کہ عام انتخابات غیرمعمولی سیکیورٹی حالات میں پْرامن طریقے سے ہوئے۔جبکہ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا مشکل ترین سیکیورٹی حالات میں انعقاد ملک کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے۔
وزارت…
امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی شکست کھا گئے
فائل:فوٹو
لوئر دیر: امیر جماعت اسلامی سراج الحق عام انتخابات میں شکست کھا گئے۔
غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق لوئر دیر 1 سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 6 سے کامیاب نہ ہو سکے۔
این اے 6 لوئر دیر 1 سے آزاد…
حلقہ این اے 122 ،خواجہ سعد رفیق کو سردار لطیف کھوسہ نے بڑے مارجن سے ہرادیا
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 122 میں مسلم لیگ ن کے مضبوط امیدوار خواجہ سعد رفیق شکست کھا گئے۔لیگی امیدوار خواجہ سعد رفیق کو آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ نے بڑے مارجن سے شکست دی۔
این اے 122 سے آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ ایک…
سلمان اکرم راجہ نے حلقہ این اے128کے نتائج کو چیلنج کردیا
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے حلقہ این اے128کے نتائج جاری کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
سلمان اکرم راجہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروانے پہنچے جہاں رجسٹرار آفس نے سلمان…
نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے
فائل:فوٹو
مانسہرہ: عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے۔پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار گستاسب خان نے میدان مارلیا۔
عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی…
حلقہ این اے 128 ، سلمان اکرم راجہ کو آئی پی پی کے امیدوار عون چوہدری کے ہاتھوں شکست
فائل:فوٹو
لاہور: عام انتخابات 2024 میں لاہور کے ایک حلقے میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کو آئی پی پی کے امیدوار عون چوہدری کے ہاتھوں شکست کھانا پڑ گئی۔
غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق لاہور…
جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے
فائل:فوٹو
لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے۔
این اے 155 لودھراں 2 کے تمام 369 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدیق خان بلوچ 117671 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ استحکام…
کسی کو اپنے حق پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے،بشارت راجہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق صوبائی وزیر بشارت راجہ نے کہا ہے کہ کسی کو اپنے حق پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔ہم اس طرح اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے، اگر ایک آر او کامیاب امیدوار کو ناکام قرار دے گا تو پھر یہ زیادتی ہوگی۔
سماجی رابطوں کی ویب…
الیکشن کے نتائج میں تاخیر پر وزارت داخلہ کا ردعمل آگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزارت داخلہ نے الیکشن کے نتائج سامنے آنے میں تاخیر پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انتخابی نتائج مرتب کرنے میں تاخیر کا جائزہ لیا گیا ہے، انتخابی نتائج میں تاخیر…
آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر نے شکست تسلیم کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مصطفی نواز کھوکھر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنے میں کوئی عار نہیں…
نواز شریف نے این اے 130 سے یاسمین راشد کو شکست دیدی
فائل:فوٹو
لاہور: ملک کے سب سے بڑے ٹاکرے میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے این اے 130 سے یاسمین راشد کو شکست دیدی۔
غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف ایک لاکھ 71 ہزار 24 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی…
شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں شکست تسلیم کرلی
فوٹو: فائل
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں شکست تسلیم کرلی۔
عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ہم این اے 56 اور این اے 57 سے اپنی شکست تسلیم…
الیکشن کمیشن 9 گھنٹے خاموشی کےبعد جاگ گیا،نتائج تاخیر پراحکامات جاری
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن 9 گھنٹے خاموشی کےبعد جاگ گیا،نتائج تاخیر پراحکامات جاری کردیئے ہیں، ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کیلیے پولنگ کا وقت ختم ہوئے 9 گھنٹے گزر چکےتھے جب احکامات جاری کئے گئے۔
اب تک غیر حتمی غیر سرکاری…
عام انتخابات، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سب سے آگے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عام انتخابات 2024ء کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، آزاد امیدواروں نے نامور سیاستدانوں کو پچھاڑتے ہوئے متعدد حلقوں میں سیٹیں اپنے نام کر لیں۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سب سے آگے…
سابق وزیراعظم نوازشریف نے لاہور میں ووٹ کاسٹ کردیا
فائل:فوٹو
لاہور :مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لاہور میں ووٹ کاسٹ کردیا سابق وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں ایک پارٹی کی اکثریتی حکومت ضروری ہے خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں۔
لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
عام انتخابات، پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار گرفتار
فائل:فوٹو
پشاور: عام انتخابات کی ووٹنگ کے دوران پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے .31 کے پولنگ اسٹیشن انکم ٹیکس پی ایس 179 سے جعلی پولیس اہل کار کو گرفتار کرلیا گیا۔ مسلح…
بلاول بھٹو کا ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
کراچی : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ایکس ) پر ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ…
دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین کا پولنگ اسٹیشنز کا دورہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کاعمل جاری ہے، دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔
دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے انتخابی امور کے معاملات اور پولنگ…