جوتے، چمٹا، ڈھول، پیالہ اور بوتل تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشانات الاٹ

فوٹو: فائل لاہور: جوتے، چمٹا، ڈھول، پیالہ اور بوتل تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشانات الاٹ کئے گئے ہیں، سپریم کورٹ نے گزشتہ روز پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھین لیا تھا. پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے بعد الیکشن کمیشن…

الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، انتخابی نشان پر پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ

فوٹو: فائل پشاور: الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، انتخابی نشان پر پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ پشاور ہائیکورٹ کا 26 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ…

شیخ رشید احمد کا پی ٹی آئی کی حمایت کھونے کے بعد اہم وڈیو پیغام سامنے آگیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا پی ٹی آئی کی حمایت کھونے کے بعد اہم وڈیو پیغام سامنے آگیا۔ کہا کہ زندگی میں موجودہ چھ سات ماہ کی بڑی تکلیفوں کا سوچ بھی نہیں سکتا، 40 دن چلہ کاٹا، غاروں تک میں رکھا گیا تاکہ ایک…

پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیئے کہ یہ تو الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی کہ وہ بروقت احکامات جاری…

جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ رشتہ ازدواج میں منسلک،تصاویر وائرل

فائل:فوٹو لاہور: اسلام کی خاطر میوزک انڈسٹری کو خیرباد کہنے والے سابق گلوکار، مذہبی سکالر اور نعت خواں مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سیف اللہ جنید نے چند دلکش تصاویر…

جنت مرزا کے سیاہ لباس میں دلکش اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے

فوٹو فائل کراچی :معروف پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے سیاہ لباس میں دلکش اداؤں کیساتھ حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جن…

گوگل نے مختلف شعبوں میں سینکڑوں افراد کو ملازمت سے فارغ کردیا

فوٹو فائل نیویارک:عالمی سرچ انجن گوگل نے مختلف شعبوں کے سینکڑوں افراد کو نوکری سے نکال دیا ۔ گوکل کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام افراد گوگل ہیڈ کوارٹرز میں اپنی خدمات دے رہے تھے، جو مختلف شعبوں میں…

امریکی فوج کی یمن میں دوسرے حملے کی تصدیق

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی فوج نے یمن میں دوسرے حملے کی تصدیق کردی۔امریکی سینٹ کام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حوثیوں کی ریڈار سائٹ پر حملہ جمعرات کی شب امریکا اور برطانیہ حملے کا تسلسل ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یمن میں حوثیوں کی…

الیکشن کمیشن نے اے این پی کو لالٹین کا نشان دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوامی نیشنل پارٹی کو لالٹین کا نشان دے دیا۔ اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اے این پی کی 5 سال کی معیاد ابھی…

قاضی نے تحریک انصاف سے بلہ چھین لیا،پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

فائل:فوٹو اسلام آباد: قاضی نے تحریک انصاف سے بلہ چھین لیا،پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے رات ساڑھے 11 بجے فیصلہ سنایا. سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی…

پاکستان سپرلیگ کے 9 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان سپرلیگ کے 9 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا، ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور سے ہوگا۔ ایونٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان…

تحریک انصاف کی پلیئنگ الیون،قومی اسمبلی کےلئے 237 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا گیا

فوٹو: فائل اسلام باد: تحریک انصاف کی پلیئنگ الیون،قومی اسمبلی کےلئے 237 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا گیا ،بعض کے کیسزکا ابھی عدالتوں سے فیصلہ ہونا ہے اورکچھ حلقوں پر ابھی امیدواروں کے ٹکٹوں کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ قومی اسمبلی کی 266 میں سے…

عام انتخابات تین ماہ تک ملتوی کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد: عام انتخابات کو سیکیورٹی چیلنجز کے سبب تین ماہ تک ملتوی کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ الیکشن 2024ء کے التوا سے متعلق یہ قرارداد ا?زاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع…

سابق سپیکر خیبرپختونخوا سمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے سابق سپیکر خیبرپختونخوا سمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ . جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے مشتاق غنی کے حفاظتی ضمانت بارے درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کے وکیل علی عظیم ایڈووکیٹ نے…

پیپلز پارٹی نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے ٹکٹیں جاری کردیں

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے ٹکٹیں جاری کردیں کل 13 حلقوں کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے ہیں۔ لاہور کےحلقہ این اے 117 سے سید آصف ہاشمی، این اے 118 سے شاہد عباس کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ…

نوازشریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: قائد مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات نامزدگی…

صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ صدر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے آئین کے آرٹیکل 179 اور 206( ایک) کے…

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو لاہور: بانی تحریک انصاف کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی ہو گئی۔ سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت غیر کارروائی کے لیے غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی…

بلے کا نشان کیس، سپریم کورت نےالیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی وکلاء کے سامنے تین سوالات رکھ دئیے

فائل:فوٹو  اسلام آباد: بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے اصل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکلاء…