متحدہ عرب امارات نے فناسنگ کی تصدیق کردی، سعودی عرب کاانتظار

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے فناسنگ کی تصدیق کردی، سعودی عرب کاانتظار، یو اے ای حکام نے عالمی مالیاتی فنڈ کو پاکستان کے لیے 1 ارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان…

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد: چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیاگیا،میاں داود ایڈووکیٹ نے 8 ججز کیخلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا ہے.  چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8ججز کیخلاف دائر…

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کے لیے فنڈ فراہمی سے متعلق بل مسترد 

اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کے لیے فنڈ فراہمی سے متعلق بل مسترد،  قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں میں اتفاق رائے سے بل کو مسترد کیا گیا. قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کے الگ الگ اجلاس…

اداکارہ درفشاں نے مداحوں کو اپنی اصل عمر بتادی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت ہی مختصر وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ درفشاں نے اپنی عمر سے پردہ اٹھاتے ہوئے مداحوں کو اپنی اصل عمر سے آگاہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے درفشاں نے…

جلاوٴ گھیراوٴکیس میں عمران خان کی گرفتاری مطلوب نہیں،سربراہ جے آئی ٹی

فائل:فوٹو  لاہور: جلاؤ گھیراؤ، ظل شاہ قتل اور پولیس تشدد کے مقدمات میں جے آئی  ٹی کے سربراہ نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری مطلوب نہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تینوں کیسز میں عبوری ضمانتوں کی درخواست پر…

عدالتی اصلاحات بل پرسپریم کورٹ کی سماعت مسترد، مزاحمت کی جائے گی، حکمران اتحاد

اسلام آباد: عدالتی اصلاحات بل پرسپریم کورٹ کی سماعت مسترد، مزاحمت کی جائے گی، حکمران اتحاد کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 کے حوالے سے قانون سازی کا عمل مکمل ہونے اور اس کے نفاذ سے پہلے ہی…

عدالتی اصلاحات بل آگیا عدالتی کٹہرے میں، سپریم کورٹ آج سماعت کرے گی

فوٹو : فائل اسلام آباد: عدالتی اصلاحات بل آگیا عدالتی کٹہرے میں، سپریم کورٹ آج سماعت کرے گی، پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستوں کی 8 رکنی لارجر بینچ ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8…

پنجاب انتخابات ، فنڈز کی عدم فراہمی پر اٹارنی جنرل، گورنر اسٹیٹ بینک ، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری…

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، گورنر اسٹیٹ بینک ، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی توہین عدالت کی…

سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف درخواست مسترد کر دی

فائل:فوٹو مظفرآباد : آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف درخواست مسترد کر دی۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی جانب سے وزارت عظمی کے عہدے سے ہٹائے جانے کا فیصلہ سپریم…

عدت میں نکاح کیس ، بشریٰ بی بی اور عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید نے عدالت میں بیان قلمبند کرادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدت میں نکاح کے کیس میں بشریٰ بی بی اور عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید نے عدالت میں بیان قلمبند کرادیا۔مفتی سعید نے کہاکہ پہلے نکاح کے وقت بشریٰ بی بی کا عدت کا دورانیہ مکمل نہیں ہواتھا، کیونکہ نومبر 2017 میں بشریٰ…

من چاہا جیون ساتھی مل گیا ہے،اداکارہ میرا

فائل:فوٹو لاہور: اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں من چاہا جیون ساتھی مل گیا ہے مداحوں کو  جلد ہی میری شادی کی خوشخبری دونگی ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا نے کہا کہ مجھے من چاہا دلہا مل گیا ہے اور فینز جلد ہی میری شادی کی خوش خبری…

یوم شہادت حضرت علی،ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کاانعقاد ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات

فائل:فوٹو لاہور/کراچی /اسلام آباد: ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر جلوسوں کے راستوں پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی فول پروف اقدامات کو یقینی بنایاگیا ہے ملک کے مختلف…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 4 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ سوموٹو کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دینا آرٹیکل 184 اور 185 کے منافی ہے، اپیل کا حق صرف آرٹیکل 184 اور 185…

بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن کی کورٹ مارشل رپورٹ سے سچائی سامنے آگئی

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا گروپ کیپٹن اپنی ہی قیادت کی غلطی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ کورٹ مارشل کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ پاکستان کا آپریشن ’ سوفٹ رٹارٹ‘ کے دوران بھارت کا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 گرائے جانے کا دعویٰ سچ ثابت…

استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

فائل:فوٹو اسلام آباد: 1800 سی سی تک کی استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ہوم اپلائنسز،ہائی ٹیک موبائل فونز،گوشت،مچھلی،فروٹ،سبزیوں،جوتوں،فرنیچر،آئسکریم،کتے…

شرح سود بڑھانے سے بینکوں کے قرض دہندگان مشکلات کا شکار ہیں

فوٹو : فائل راولپنڈی: حکومت کی طرف سے شرح سود بڑھانے سے بینکوں کے قرض دہندگان مشکلات کا شکار ہیں، قرض پر سود، کریڈٹ کارڈز پر سود اور ٹیکسز بھی بڑھ گئے ہیں. اسی طرح انشورنس کمپنیوں کے اعدادوشمار پر بھی ردوبدل ہو گیا ہے، پاور آف اٹارنی،…

الیکٹرک بسیں، اسٹیڈیم، کار شورومز، دیہی اسلام آباد کیلئے 10 ارب کا پیکیج

فوٹو : فائل اسلام آباد: الیکٹرک بسیں، اسٹیڈیم، کار شورومز، دیہی اسلام آباد کیلئے 10 ارب کا پیکیج، یہ ساری خوشخبریاں اسلام کے ترقیاتی ادارے کے سربراہ نے سنائی ہیں اور یہ سب کچھ چند ماہ میں کیا جائے گا. چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل نے…

مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قراردیاہے مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ جائیداد کے تنازعہ میں لاہور ہائیکورٹ نے…

میانمار میں فوجی حکومت کے مارشل لا کے خلاف جدوجہد کرنے والوں پر فضائی حملے، 50 سے زائد ہلاک

فائل:فوٹو ینگون: میانمار میں فوجی حکومت نے مارشل لا کے خلاف جدوجہد کرنے والے سیاسی رہنماؤں اور مزاحمت کاروں کے گڑھ پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی…

عمر بڑھنے کے حیاتیاتی عمل کی واپسی ناممکن ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو سِنگاپور: ایک نئی تحقیق میں واضح  کیا گیاہے کہ عمر بڑھنے کے حیاتیاتی عمل کو ممکنہ طور پر روکا تو جا سکتا ہے لیکن مکمل طور پر پلٹایا نہیں جاسکتا۔محققین کا کہنا ہے کہ ٹی بی اے عمر کے ساتھ بڑھتا ہے، وقت کے ساتھ اس کی لچک کم پڑسکتی…