سہیل آفریدی اورپی ٹی آئی رہنماوں کا کراچی پہنچنے پر شانداراستقبال، جلسہ کی اجازت مل گئی
سڑکوں پر پی ٹی آئی کارکنوں کی ریلیاں، نعرے بازی اور جوش خروش دیدنی رہا، پنجاب کی بنسبت سندھ کی حکومت نے فراخدلی کا مظاہرہ کیا
ایران میں احتجاجی مظاہرے 31 صوبوں تک پھیل گئے،45 اموات ،امریکی صدرکی ایک اور دھمکی
تہران، تبریز، اصفہان، مشہد، کرمان، شیراز اور اہواز سمیت تمام 31 صوبوں میں مظاہرے پھیل چکے ہیں
پاکستان نے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر دیا
2 وکٹیں لینے اور 18 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہنے والے شاداب خان پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا
سہیل آفریدی کا پنجاب کے بعد دورہ سندھ
پی پی پی اور پی ٹی آئی میں ایک قدرِ مشترک ہے دونوں بہرحال فارم۔47 کی پیداوار نہیں
ٹرمپ کا گرین لینڈ لینے کیلئے ملٹری آپشنز پر غور،وینیزویلا سے تیل منتقلی کا فیصلہ
وینزویلا سے 30 سے 50 ملین بیرل اعلیٰ معیار کا تیل امریکہ منتقل کیا جائے گا
خیبرپختونخوا میں زیادہ دہشت گردی کی وجہ دہشتگردوں کو دستیاب موافق ماحول ہے
گزشتہ سال دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشنز کیے گئے، پچھلے سال 75 ہزار 175 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے
کشمیر جرنلسٹس فورم کے ممبران نےمیرپور آزاد کشمیر کا دورہ کیا
معاہدے کی دستاویزات پر صدر کشمیر جرنلسٹس فورم سردار عرفان سدوزئی اور چیئرمین چوہدری اخترنے دستخط کیے
وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
وینزویلا کی صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
فلپائنی دواساز کمپنی نے پاکستان میں کام کا آغاز کردیا
پاکستان اور فلپائن کے درمیان دواسازی، ویکسین اور حیاتیاتی مصنوعات کے شعبوں میں تعاون کو فروغ ملے گا
ایران میں مزید ماہرین ہلاک ہوئےتوامریکہ زوردار حملہ کرسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
تہران میں دکانداروں کی ہڑتال کے بعد شروع ہوئے تھے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک کم از کم 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
اسلام آباد میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ،لڑکارات2 بچے یونیورسٹی گرلزہاسٹل پہنچ گیا، ویڈیو وائرل
قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں نامعلوم نوجوان کی داخلے کی کوشش، سکیورٹی نظام پر سنگین سوالات
ہم سبق نہیں سیکھیں گے
پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کو وینزویلا کے حالات سے سبق سیکھنا چاہئیے.
ٹرمپ نے وینزویلا کی نائب صدر روڈریگز کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی دیدی
وینزویلا کی نائب صدر روڈریگز کو نکولس مادورو سے زیادہ 'بڑی قیمت' کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کا بھی بھارت میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے سے انکار
بھارت کی نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کی اپنی قائم کردہ روایت اس کے گلے پڑ گئی
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے انکار
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات کا اختیار تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیا ہے
افغانستان میں امریکہ کی 20 سالہ جنگ میں 763 ارب ڈالر خرچ ہوئے، رپورٹ جاری
حتمی رپورٹ میں امریکی پالیسیوں، افغان حکومت کی کرپشن اور اربوں ڈالر کے اخراجات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا
امریکہ کاوینزویلا پرحملہ،صدر مادورو کو گرفتار ی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، چین
امریکا مادورو اور ان کی اہلیہ کی ذاتی سلامتی کو یقینی بنائے اور انہیں فوراً رہا کرے، چینی وزارت خارجہ
لکی مروت اور بنوں میں دہشتگردی کے واقعات میں 4 پولیس اہلکار شہید
سرائے نورنگ شہر میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کی
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو گرفتاری کے بعد نیویارک پہنچا دیا گیا
گوانتاناموبے سے اڑان بھرنے والا خصوصی طیارہ نیویارک کے اسٹیورٹ ایئرپورٹ پر اترا
ہتھیار ڈالیں گے اور نہ ہی واشنگٹن کے دباؤ میں آئیں گے، وزیر دفاع وینزویلا
وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا کہ نکولس مادورو ہی وینزویلا کے صدر ہیں اور صدرمادورو کو اغوا کیا گیا ہے