پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )نگران حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا اور پٹرول کی قیمت میں 4روپے 26پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے 55پیسے فی لٹر کا اضافہ کردیاہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق پیر کو ہی رات بارہ بجے ہو گیا ہے۔ وزارت خزانہ…

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

فائل فوٹو راولپنڈی(ویب ڈیسک )سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے آزار حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر کارنر میٹنگ میں اظہارخیال کرتے ہوئے چوہدری نثار نے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے…

صنف نازک سے ‘سالن خود گرم کرو تک’ کا سفر

وقار حیدر جب کبھی عورت کی بات ہوتی ہے تو ہمیشہ نازکی، خوشبو، جذبات، احساسات، لطافت، پیار و محبت بھرے جذبوں کے تناظر میں ہوتی ہے، عورت کو ہمیشہ سے عزت دار سمجھا اور جانا گیا ہے، دنیا کے تمام مذاہب کو مقدس اور لطیف انداز میں پیش کیا گیا، لیکن…

شریف فیملی کےکیسز کا ایک مہینے میں فیصلہ کریں۔ چیف جسٹس

لاہور(ویب ڈیسک )چیف جسٹس پاکستان نے احتساب عدالت کو سابق وزیراعظم نواز شریف اور صاحبزادی مریم نواز کے خلاف تینوں ریفرنس کا فیصلہ ایک ماہ میں سنانے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سابق وزیراعظم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور…

بنگہ دیش کی خواتین نے انڈیا کو ہرادیا۔ ایشین چمپین

فوٹو:آئی سی سی کوالا لمپور(ویب ڈیسک )ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بنگلا دیش نے بھارت کو ہرا کر ٹرافی ایشین چمپین ہو نے کا اعزاز حا صل کر لیا۔ بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنائے، کپتان ہرمن پریت کور نے سب سے…

عوامی نیشنل پارٹی نے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا

فوٹو:فائل پشاور(ویب ڈیسک )عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چار سدہ 2 سے الیکشن لڑیں گے جب کہ پارٹی کے سینئر رہنما غلام…

مسجد الحرام میں ایک شخص نے دوسری منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

ریاض(نیٹ نیو ز)  سعودی عرب میں مسجد الحرام کےاندر ایک شخص نے مطاف کی دوسری منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق خود کشی کرنے والا شخص فرانسیسی شہری ہے جس کی عمر 26 سال بتائی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حرم…

نواز شریف کاچوہدری نثار کو ٹکٹ دینے سے انکار، شہباز شریف کااصرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) قیادت کے بارے میں سخت بیانات، تلخ جملوں اور کھلی تنقید کا نتیجہ آگیا، جیو نیوز کے مطابق قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے الیکشن کے لیے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو پارٹی ٹکٹ دینے سے انکار کردیا جبکہ ان کے بھائی شہباز…

راولپنڈی میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی میں کانٹے دار مقابلے

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے درمیان سات حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ راولپنڈی میں 2013 کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے فتح حاصل کی تھی، حنیف عباسی سمیت مضبوط…

آم غذا بھی اور شفا ء بھی ! تحقیق نے ثابت کردیا

اسلام آباد(نیٹ نیوز) آم غذائیت سے بھرپور ایک عمدہ پھل ہے۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آم کھانے سے آنتوں کی سوزش دور ہوتی ہے اور یہ پورے نظامِ ہاضمہ کو بہتر ہو جاتاہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے ماہرین نے اس کا عملی…

افغان طالبان کا عید پر 3دن کی جنگ بندی کا اعلان

فائل فوٹو کابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے پہلی بار عید الفطر کے تین دنوں میں افغان فورس کے خلاف جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عسکریت پسند طالبان جنگجووں کی جانب سے صحافیوں کو بھیجے گئے ایک بیان…

اصغرخان کیس، نواز شریف نے جواب جمع کرادیا، پیسے لینے کی تردید

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف نے آئی ایس آئی اور مہران بینک کے مالک یونس حبیب سے رقم وصول کرنے کی تردید کردی ۔ اصغر خان عملدرآمد کیس میں آئی ایس آئی سے رقم وصول کرنے کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے نواز شریف، جاوید…

تحر یک انصاف نے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )تحریک انصاف نے جولائی میں ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو ٹکٹوں کے اجرا کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق عمران خان قومی اسمبلی کی 5 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔ پی ٹی آہی نے قومی اسمبلی کے 173…

جمائمہ عمران خان کے دفاع میں میدان میں آ گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ ریحام خان کی نئی آنے والی کتاب کے حوالے سے عمران خان کے دفاع میں میدان میں آ گئیں۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ…

نوازشریف اور شاہد خاقان کیخلاف انکوائری کی منظوری

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام پر نیب نے انکوائری کی منظوری دے دی۔ نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت قومی احتساب…

گائے کو سرحدی خلاف ورزی کرنے پر سزائے موت سنادی گئی

فائل فوٹو بلغراد(نیٹ نیوز) بلغاریہ سے سرحد عبور کر کے سربیا کی حدود میں داخل ہونے والی گائے کو ’غیر قانونی ہجرت“ کے قانون کے تحت سزائے موت سنادی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز بلغاریہ کے سرحدی علاقے میں واقع ایک گائے…

ریحام خان کی کتاب کی رونمائی پر پابندی عائد

فائل فوٹو ملتان (ویب ڈیسک )مقامی سول عدالت نے ریحام خان کی کتاب کی رونمائی کیخلاف حکم امتناع جاری کردیا ہے۔ تحریک انصاف لائرز ونگ کیصدر غلام مصطفیٰ چوہان کی جانب سے ملتان کی سول کورٹ میں ریحام خان کی کتاب کی رونمائی روکنے کے لئے درخواست…

متحدہ مجلس عمل کا 12نکاتی انتخابی منشور کااعلان

اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) متحدہ مجلس عمل نے آئندہ عام انتخابات کے لیے بارہ نکاتی منشور کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران منشور کااعلان کیاگیا مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں سودی نظام کا خاتمہ کریں گے، ملک میں باوقار اور آزاد…

ریحام خان کی کتاب

جاوید چوہدری ریحام خان کے والد نیئر رمضان ڈاکٹر تھے‘ یہ 1960ء کی د ہائی میں لیبیا چلے گئے‘ ریحام خان 1973ء میں لیبیا میں پیدا ہوئی‘ ابتدائی تعلیم لیبیا میں حاصل کی اور یہ بعد ازاں پشاور آ گئی‘ جناح کالج فار وومن پشاور سے بی اے کیا اور…

جسٹس (ر) دوست محمد خان نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان کونگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر کردیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن اسلام آباد میں خیبر پختونخوا میں نگراں وزیراعلی کے لئے اسپیکر صوبائی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے…