علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی نظر بندی کا مشروط خاتمہ

سری نگر( ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی پولیس نے حریت کانفرنس کے رہنماوٴں کو 2 سالہ جبری نظر بندی کے بعد طے شدہ شرائط پر گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دے دی۔ نظربندی ختم کرنے کے حوالے سے کشمیری میڈیامیں بتایاگیاہے قابض بھارتی پولیس نے…

ہاں چیف جسٹس سے فریادی بن کر ملا ہوں۔ وزیراعظم شاہد خاقان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں چیف جسٹس کے پاس پاکستان کا فریادی بن کر گیا تھا۔ سرگودھا میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہا نہ تو پرویز مشرف نے کوئی کام کیا اور نہ ہی آصف زرداری نے…

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی وزیر اعظم سے ملاقات

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)  نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے اہل خانہ کے ہمراہ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ہے۔ ملالہ یوسف زئی گزشتہ رات غیرملکی پرواز ای کے 614 کے ذریعے برطانیہ سے اسلام آباد پہنچیں جہاں…

آنے والے فریاد سنانے آہے تھے۔ چیف جسٹس

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت میں مکالمے کے دوران وزیر اعظم سے ملاقات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے میٹنگ میں کھویا کچھ نہیں بلکہ پایا ہی پایاہے، آنے والے فریاد سنانے آئے تھے ہم نے کچھ…

مصالحوں والی فلم فلاپ

شہزاد فاروقی چیف جسٹس آف پاکستان کےساتھ وزیراعظم پاکستان کی ملاقات کے بعد غیر یقینی کا خاتمہ ہونا چاہیے تھا لیکن بدقسمتی سے چہ میگوئیوں کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ سیاسی محاذ پرخبر گرم یہ ہے کہ نئے این آر او کے تحت معاملات طے…

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

فائل فوٹوز اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئی ، ایئر پورٹ پر سرکاری وحکومتی حکام نے ان کا استقبال کیا ۔انھیں سخت سکیورٹی احصار میں اسلام آباد پہنچایا گیا۔ ملالہ یوسفزئی رات ڈیڑھ بجے خصوصی طیارے…

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی آج پاکستان پہنچیں گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی آج پاکستان پہنچیں گی، ایئر پورٹ پر انھیں لینے کیلئے آٹھ گاڑیوں کا سکواڈ ایئر پورٹ پہنچ گیا ملالہ یوسفزئی رات ڈیڑھ بجے خصوصی طیارے سے پاکستان پہنچیں گی ان کے ہمراہ ملالہ کے…

مرشد نے پھر چوہا بنا دیا

شمشاد مانگٹ ہمارے ایک دوست حال ہی میں بنک سے ”انعام واکرام“کے ساتھ”باعزت“ ریٹائر ہوئے ہیں۔باعزت ریٹائرمنٹ پر اس لئے زور دیا ہے کہ سرکاری بنک سے باعزت ریٹائر ہونا بہت بڑی سعادت مندی ہے اور وہ بھی اس صورت میں جب بندہ بڑے عہدے پر فائز…

انتخابات کا آئین میں ٹائم فریم موجود ہے، اعلان فوج نے نہیں کرنا ، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی خواہش ہے کہ پاکستان اْس امن کی طرف چلا جائے جو تمام پاکستانیوں کی خواہش ہے اور یہی باجوہ ڈاکٹرائن ہے اس کا کچھ اور مطلب نہ لیا جائے پریس کانفرنس…

اسٹریلوی کپتان اسمتھ اور وارنر پر ایک ایک سال کی پا بندی لگ گئی

فوٹو:  اے ایف پی اسلام آباد (ویب ڈیسک)  آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور  نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک سال کی پابندی عائد کردی جب کہ بلے باز کیمرون بینکرافٹ  9 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے۔ کرکٹ…

ڈونلڈ ٹرمپ سے مجوزہ ملاقات سے قبل شمالی کوریا اور چینی صدور کی ملاقات

فوٹو: اے ایف پی بیجنگ(ویب ڈیسک) امریکی صدر سے مجوزہ ملاقات سے پہلے ہی شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ  کی چینی صدر سے ملاقات ہو گہی ۔شمالی کوریا نےاُن کے دورہ چین کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدرشی جن پنگ کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں۔…

اسٹیون سمتھ۔ وارنر اوربینکرافٹ معطل 24گھٹے میں سزاکا ا علان ہو گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )  کرکٹ آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی دستبردار کپتان اسٹیون اسمتھ، اوپنر ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کو دورہ جنوبی افریقہ سے واپس بلانے اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او جیمز سدر لینڈ نے کہا کہ…

انگور ڈپریشن کے خلاف مزاحمت کرتاہے

script اسلام آباد(ویب ڈیسک )آپ بھی اپنی غذا میں انگور کو شامل کرکے آپ دماغی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرسکتے ہیں کیونکہ اس پھل میں پائے جانے والے اجزاء ڈپریشن جیسے ذ ہنی عارضے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی…

نواز شریف یا ان کے خاندان کیلئے این آر او قبول نہیں، تحریک انصاف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف نے وزیرِ اعظم کی جانب سے اداروں سے بات چیت کا بیان انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے، پی ٹی آئی نے نواز شریف اور ان کے خاندان کیلئے کسی بھی قسم کا این آر اور قبول نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے…

وزیراعظم نے چیف جسٹس سے ملاقا ت کی درخواست کی تھی، اعلامیہ سپریم کورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار سے وزیراعظم شاہد خاقان کی ملاقات وزیراعظم کی درخواست پر ہوئی، سپریم کورٹ نے ملاقات کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔ آج شام سات بجے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کے چیمبر میں وزیراعظم…

وزیرعظم شاہد خاقان اور چیف جسٹس ثاقب نثارکی ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ون آن ون ملاقات ، تقریباً ایک گھنٹہ پچاس منٹ تک ملاقات جاری رہی یہ ملاقات اسلام آباد میں سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی،اس سے قبل شاہد خاقان…

آپ کا ووٹ کدھر درج ہے؟  کب اور کیسے تبدیل ہو گا

اسلام آباد (زمینی حقائق ) ملک بھر میں جہاں عام انتخابات کا وقت قریب آرہا ہے وہاں ووٹوں کے اندراج اور حلقہ بندیوں کے معاملات بھی زیر غور ہیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف ووٹرز فہر ستیں آویزاں کر دی گہی ہیں اور عوام سے کہا گیا ہے کہ ان کا مطا لعہ کر…

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح 20 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے نیےاسلام آباد ایئر پورٹ کا افتتاح 20مارچ کو ہوگا. اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرموجود تمام اداروں کو اپنے دفاتر 31 مارچ تک نئے ایئرپورٹ پرمنتقل کرنے کا حکم…

اپنے خلاف فیصلے کو نہیں مانتا ، مقابلہ کروں گا، نواز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سابق وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ مجھے نکال کر پاکستان سے زیادتی کی گئی جس سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے ہمیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بھاگنے والے نہیں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ دنیا نیوز سے خصوصی…