فوج اور قوم کسی بھی بھارتی کارروائی کے مقابلہ کے لیے تیار ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کے لیے کوئی بھی کارروائی کر سکتا ہے لیکن فوج اور قوم کسی بھی اقدام کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل!-->!-->!-->…
انوکھا لاڈلہ، ٹرمپ کی خود مختار ریاست گرین لینڈ خریدنے کی خواہش
واشنگٹن (نیٹ نیوز) انوکھا لاڈلہ کھیلن کو مانگے چاند،امریکی صدر ٹرمپ نے خود مختار ریاست اور دنیا کے سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو خریدنے کی خواہش کا اظہار کردیا ۔
گرین لینڈ میں مستقبل میں سونا، یاقوت، پلاٹینیم، المونیم اور پلاٹینم جیسی!-->!-->!-->…
پاکستان نےمسئلہ کشمیر اور اپنے مؤقف پر آخری حد تک کھڑے رہنا ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے سلامتی کونسل اجلاس نے اس بات کی نفی کردی کہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ ہے' آج تاریخی دن ہے، بھارت بے نقاب ہو گیاہے۔
سلامتی کونسل میں کشمیر کے حوالے سے اجلاس کے بعد!-->!-->!-->…
سلامتی کونسل نے بتا دیا کشمیر حل طلب عالمی تنازعہ ہے، پاکستان
نیویارک ( ویب ڈیسک)مسلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کااظہار ، بھارتی اقدام کے بعد کی صورتحال کاجائزہ لیا۔
بند کمرے میں ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اقوام!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران اور امریکی صدر میں رابطہ، مقبوضہ کشمیر پر بات کی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر اور خطے میں امن کو لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس حوالے سے وائٹ ہاو¿س نے بھی وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر!-->!-->!-->!-->!-->…
کوئٹہ،مسجد میں دھماکہ، 7افراد جاں بحق
کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں مدرسے کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔
دھماکہ کوئٹہ کے قصبے کچلاک میں ایک مدرسے میں نماز جمعہ کے دوران ہوا، جب مسجد میں سیکڑوں نمازی موجود تھے۔
ریسکیو!-->!-->!-->!-->!-->…
UNSC to meet on occupied Kashmir.
August 16, 2019.
NEW YORK: The United Nations Security Council (UNSC) will meet behind-closed-doors on Friday at the request of Pakistan and China to discuss India’s decision to revoke the special status of occupied Kashmir.
The!-->!-->!-->!-->!-->…
سلامتی کونسل سےزیادہ توقعات نہ رکھیں
محبوب الر حمان تنولی
مسلہ کشمیر کا سب سے مثبت پہلو یہ ہے کہ اس تنازعہ کو ایک بار پھر عالمی سطح پر حل طلب تسلیم کیا گیا ہے اور بھارت نے مختلف حربوں ،حیلے بہانوں سے اسے دو طرفہ بنا دیا تھا اسی تنازعہ کو خود اپنے اقدام کے زریعے پھر عالمی!-->!-->!-->…
لیور پول نے چیلسی کو ہرا کرچوتھی بار سپر کپ جیت لیا
استنبول( ویب ڈیسک) لیور پول نے پینلٹی شوٹ پر چیلسی کو شکست دے کر ریکارڈ چوتھی بار سپر کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
مصر کے سٹار فٹ بالرمحمد صلاح لیور پول کی ٹیم کا حصہ ہیں ، فائنل میں پنلٹی شوٹ آو¿ٹ میں گول کیپر آدریان ہیرو بن گئے۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
ایل اوسی پر بھارتی فائرنگ،3جوان شہید، جوابی وار میں 5انڈین فوجی ہلاک
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی( زمینی حقائق ) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔جوابی وار میں 5بھارتی فوجی مارے گئے ۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق مقبوضہ!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت کی ٹوٹ پھوٹ شروع، ناگا لینڈ نےانڈیا سےالگ آزاد ریاست ہونے کا اعلان کر دیا
فوٹو: انڈین ایکسپریس
اسلام آباد (زمینی حقائق )بھارت ٹوٹ پھوٹ شروع ہو گہی،ناگا لینڈ نے بھارت سے آزادی اور آزاد ریاست ہونےکا اعلان کردیا، 14 اگست اپنے 73 ویں یوم آزادی کے طور پر منایا۔
14اگست کو ناگا لینڈ میں یوم آزادی کے حوالے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
کیا دنیا سربیا کیطرح مقبوضہ کشمیر میں قتل عام پرخاموش رہے گی؟ عمران خان
اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے سوال کیا ہے کہ کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھتی رہے گی؟
عمران خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 12 روز سے کرفیو نافذ اور مواصلاتی!-->!-->!-->!-->!-->…
سلامتی کونسل میں کشمیر کی مخالفت نہیں کریں گے، روس
نیویارک (ویب ڈیسک)بھارت کے پرانے دوست روس نے بھی بھارت کا ساتھ چھوڑ دیا ہے اور سلامتی کونسل کے اجلاس میں کشمیر کی مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے روسی نائب مندوب دمیتری پولیانسکی نے نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا!-->!-->!-->…
مسلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس16اگست کو طلب
نیو یارک( نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مسلہ کشمیر پر اجلاس جمعہ 16اگست کو طلب کر لیا گیا۔
بھارت کو عالمی سطح پر بڑی سفارتی کا شکست کرنا پڑا ہے اور کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک!-->!-->!-->…
بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان، آزاد کشمیر تاریخی یوم سیاہ، شہر شہر ریلیاں
فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد( ویب ڈیسک)آزاد کشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں بھارت کا یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔شہرشہر ریلیاں نکالی گئیں۔
لاہور
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور وادی میں قابض فوج کے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی طیارے مار گرانے والے ہیروز کے لیےاعزازات کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پلوامہ واقعہ کے بعد بھارت کو شکست دینے پر صدر مملکت عارف علوی نے تینوں فورسز کو اعزازات سے نوازا ہے۔
ونگ کمانڈر نعمان علی خان کو ستارہ جرات سے نوازا گیا، انہوں نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا مگ 21 گرایا تھا، جب!-->!-->!-->…
وزیراعظم آزاد کشمیر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے ذکرپر آبدیدہ ہوگئے
مظفر آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خطاب کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر کرتے آبدیدہ ہوگئے۔
راجہ فاروق حیدر نے کہا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ہٹلر کی کاپی ہے ہٹلر اور!-->!-->!-->…
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں چاہے کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے،آرمی چیف
راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
یوم آزادی اور یوم یک جہتی کشمیر پر ایک بیان میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 1947 میں کاغذ کا ایک غیر قانونی!-->!-->!-->!-->!-->…
اسٹریٹجک بلنڈر کردیا، یہ مودی اور بی جے پی کو بہت بھاری پڑے گا،عمران خان
مظفر آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہم مودی کی اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے اور وقت آگیا ہے کہ آپ کو ایک سبق سکھائیں۔
یوم آزادی کے موقع پر عمران خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی پہنچے جہاں!-->!-->!-->…
یوم آزادی، قومی کرکٹر شاداب خان نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے
اسلام آباد (زمینی حقائق )یومِ آزادی کےموٹروے پولیس نے تحائف کا اہتمام کیا، مہمان خصوصی قومی کرکٹر شاداب خان نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے
افسر تعلقات عامہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس محمد رضا کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈی!-->!-->!-->!-->!-->…