سعودی خواتین کوسرپرست کے بغیر بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (نیٹ نیوز) سعودی عرب نے خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔خواتین کو پیدائش، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کے حقوق بھی دیے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت کی

فضل الرحمان کو نہیں دینا، بلاول مانگے تو استعفیٰ ہاتھ میں دوں گا، شیخ رشید

کراچی(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے میں فضل الرحمان کو استعفیٰ نہیں دوں گا، بلاول مجھ سے استعفیٰ مانگے میں ان کے ہاتھ میں استعفیٰ دوں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید نے کہا مریم نواز آنکھ دکھا کر باپ کو بچانا چاہتی ہیں اور

بھارت نےثالثی کی پیشکش پھر مسترد کردی،مسلہ کشمیر کو دوطرفہ قرار دینےکی ہٹ دھرمی

بنکاک(ویب ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش ایک بار پھر مسترد کردی ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے ایک بار پھر مسئلہ کو کشمیر پاکستان اور بھارت کا معاملہ قرار دیا ہے اور

امریکی صدر ٹرمپ کی ایک بار پھر مسلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پرنہ صرف قائم ہیں بلکہ انھوں ایک بار پھر پیشکش کی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ہے کہنا تھا کہ وہ

یہ منہ اور مسور کی دال

محبوب الر حمان تنولی جن کو انقلابی اور جمہوریت کا چمپین سمجھ کر بعض اندھے پیروکار نجات دہندہ قرار دینے پر تلے ہوہے ہیں اور کچھ بےوزن شعراردیف ملا کر ہم قافیہ نثر فیس بک پربکھیر کرناسمجھ مقلدین سے واہ واہ سمیٹ رہے ہیں انھیں ریکارڈ کی

نورجہان کا نواسہ ماموں سے شاہ نور اسٹوڈیو میں حصہ لینے عدالت پہنچ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ماضی کی مشہور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کے ورثا میں جائیداد کی تقسیم پر قانونی جنگ شروع ہوگئی۔ اس حوالے سےاے آر وائی نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکہ ترنم نور جہاں کے ورثا میں جائیداد کی تقسیم پر

افغان امن عمل،امریکا سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزسے رابطے میں ہیں،وزیراعظم عمران

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان کے دورے پر آہے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے. وزیر اعظم آفس میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں افغانستان میں قیام امن سےمتعلق امور پرگفتگو ہوئی. وزیراعظم عمران

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،آرمی چیف شریک ہوہے،دورہ امریکہ پر اطمینان کااظہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہو ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم نے دورہ امریکا پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں قیام امن کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا

اپوزیشن کو دھوکہ دینےوالے اپنے14سینیٹرز کی تلاش، بےنقاب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیرصدارت اپوزیشن رہنماؤں ہنگامی اجلاس،دھوکہ دینے والے اپنے 14 سینیٹرز کو عوام کےسامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس

پیپلزپارٹی کے سینیٹرزنےاستعفےجمع کرادیے، ووٹوں کی تحقیقات ہو گی، بلاول

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپنے استعفے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرا دیے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی

پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رسائی دینے کی باضابطہ پیشکش کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو خفیہ ایجنسی ’را‘ کے جاسوس کلبھوشن جادھو تک قونصلر رسائی دینے کی باضابطہ پیشکش کر دی ہے۔ یاد رہے17 جولائی کو عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن جادھو کو بری کرنے کی درخواست مسترد کر دی

سینیٹ میں ضمیر فروشی ہو ہی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی سے جمہوریت کونقصان ہو گا۔ تحریک سے ناکامی کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں شہبازشریف نے اپوزیشن کی تحریک عدم

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ،ڈپٹی سلیم مانڈوی والا کے خلاف عدم اعتمادکی تحاریک ناکام

اسلام آباد(زمینی حقائق )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی سلیم مانڈوی والا کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تحریکیں ناکام  ہو گئیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد پر رائے شماری ہوئی۔ پریزائیڈنگ افسر بیرسٹر سیف

پارلیمنٹیرینزکرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں نیشنل پریس کلب میں استقبالیہ

اسلام آباد (زمینی حقائق )پارلیمنٹرینز کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں تقریبنیشنل پریس کلب اسلام آباد استقبالیہ تقریب،زین قریشی، عمران خٹک، مرتضی محمود سمیت دیگر کھلاڑی پارلیمنٹیرینزشریک ہوہے۔ کپتان پارلیمنٹرینز

افغانستان پر مزاکرات کے لیے امریکی وفد آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) افغان امن عمل پرپاکستان اور امریکا کے درمیان بات چیت آج سے اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی قیادت میں امریکی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا جہاں وہ اعلی و سول و عسکری قیادت سے

شادی کی بات چلی ہے ابھی لڑکی والوں نے ہاں نہیں کی، حسن علی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرحسن علی سوشل میڈیا پر شادی کی خبروں کے بعد ویڈیو پیغام میں وضاحت کی ہے ۔ حسن علی نے کہا شادی کے لیےدونوں خاندانوں کی رضامندی ہونا باقی ہے جب کوہی فیصلہ ہوا تو میں سب کو

قبائلی اضلاع کی 15صوبائی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع کی 15صوبائی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، پی کے ایک سو پندرہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے آزاد کامیاب ارکان کو کسی پارٹی میں

ایل این جی کیس، شاہدخاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 15اگست تک توسیع

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کےجسمانی ریمانڈ میں 15 اگست تک توسیع کر دی۔ نیب نے ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 13 روزہ ریمانڈ ختم ہونے کے بعد آج احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت

حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ، تصدیق نہیں ہو سکی، الجزیرہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ا مریکی انٹیلی جنس حکام نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے تاہم۔ تصدیق نہیں ہو سکی۔ ماضی میں اسامہ بن لادن کے حوالے سے کہی مصدقہ خبریں دینے والے عالمی

رکن قومی اسمبلی علی خان جدون نے پی آئی ڈی اسلام آباد کا دورہ کیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی رکن قومی اسمبلی علی خان جدون نے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ(پی آئی ڈی ) کا دورہ کیا اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر طائر خوشنود سے غیر رسمی ملاقات میں کی۔