چین اور امریکہ کی قیادت کے نئے بیانات نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو مزید حساس بنا دیا

فائل:فوٹو واشنگٹن، بیجنگ : چین اور امریکہ کی قیادت کے نئے بیانات نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو مزید حساس بنا دیا، امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا جبکہ چین نے اس بیان کو جلتی…

ایران کا اسرائیل پر چوتھا بڑا حملہ، حیفہ ریفائنری بند، شہریوں کو انخلا کی ہدایت کردی

فائل:فوٹو تہران، مقبوضہ بیت المقدس : ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے ایک اور بڑا حملہ کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ کو چوتھی بار نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں حیفہ آئل ریفائنری مکمل طور پر بند ہو گئی جبکہ ریفائنری کے…

پاکستان کا نفرت انگیز تقریر سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کی حکمتِ عملی اور عملی منصوبے پر مکمل…

فوٹو:فائل نیویارک: پاکستان نے دنیا کو نفرت انگیز تقریر، غلط معلومات اور پرتشدد انتہا پسندی کے خطرات سے خبردار کیا ہے، اور کہا ہے کہ ان رجحانات میں اضافہ مختلف مذاہب کے ماننے والوں، خصوصاً مسلمانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ نفرت کے خلاف بین…

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں ،5 خوارج…

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے 15 اور 16 جون کے دوران صوبہ خیبر پختونخواہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، جن میں پانچ خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بھارتی حمایت…

اسرائیلی حملے مجرمانہ اور نسل کشی پر مبنی ہیں قومی اتحاد اور طاقت کے ساتھ سامنا کرنا ہو گا،ایرانی…

فوٹو:فائل تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی حملے مجرمانہ اور نسل کشی پر مبنی ہیں اسرائیلی جارحیت کا قومی اتحاد اور طاقت کے ساتھ سامنا کرنا ہو گا۔ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کا ایٹمی…

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

فوٹو:فائل اسلام آباد:حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا اور پیڑول کی قیمت فی لیٹر 258 روپے 43 پیسے ہوگئی ہے۔ فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت نے اوگرا اور متعلہ وزارتوں کی سفارشات کی بنیاد پر…

تہران پر اسرائیلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اور ڈپٹی چیف شہید

فائل:فوٹو تہران :ایرانی دارالحکومت تہران پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران کے پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اور ڈپٹی چیف شہید ہوگئے۔ ایرانی ذرائع کے مطابق اتوار کے روز تہران پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں سپاہ پاسداران کے انٹیلی…

امریکا ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں شامل ہو سکتا ہے،صدر ٹرمپ کاعندیہ

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ امریکا ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں شامل ہو سکتا ہے۔ امریکی ٹی وی کی سینئر صحافی ریچل اسکاٹ سے آف کیمرا گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ "یہ ممکن ہے کہ ہم ایران اور…

خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس آج سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا

فائل:فوٹو ریاض: خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آج ہوگا۔ اجلاس میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور اس کی وجہ سے ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ خیلج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل محمد…

ایران کا الصبح اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ، درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے ، 5 اسرائیلی ہلاک،300 زخمی…

فائل:فوٹو تہران :ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ کرتے ہوئے درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں کھنڈر بن گئیں جبکہ 5 اسرائیلی ہلاک اور 300 زخمی ہوئے ہیں۔ تارہ حملے میں حیفہ پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا جس…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور؛ اسرائیل کے حملے جاری، شہداء…

فوٹو:فائل نیویارک/غزہ : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری، مستقل اور غیر مشروط جنگ بندی سے متعلق ایک قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی ہے۔ قرارداد کے حق میں 149 ممالک نے ووٹ دیا، جبکہ امریکہ سمیت 12 ممالک نے اس کی مخالفت کی۔…

اسرائیلی جارحیت ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے، پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور ایران کو اس میں اپنے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے اسلامی جمہوریہ…

اسرائیلی جارحیت پر ایران کا جوابی حملہ، 100 سے زائد ڈرونز داغ دیئے

فائل:فوٹو یروشلم : اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران نے اسرائیل کے اوپر 100 ڈرونز سے حملہ کیا ہے جنھیں ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر…

اسرائیلی حملے کا علم تھا، لیکن امریکی فوج شامل نہیں تھی ، صدر ٹرمپ کا انکشاف

فوٹو:فائل واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایران کے خلاف اسرائیلی کارروائی کے منصوبے کا پہلے سے علم تھا، تاہم ان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے اس آپریشن میں کسی قسم کا کردار ادا نہیں کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس…

اسرائیل کا ایران پر حملہ،پاسداران انقلاب کے سربراہ اور آرمی چیف سمیت دو جوہری سائنسدان شہید

فائل:فوٹو تہران، یروشلم : اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کرتے ہوئے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، ان حملوں میں مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری، پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی سمیت متعدد فوجی کمانڈرز،…

بھارت کا مسافر طیارہ احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ، 242 مسافر سوار تھے

فوٹو:سوشل میڈیا احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات کے احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثہ طیارے کو ٹیک آف کے دوران پیش آیا۔ متعدد بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایئر انڈیا کا طیارہ تھا، طیارے میں 242 افراد سوار…

اسرائیل کسی بھی لمحے ایران پر حملہ کرسکتا ہے،امریکی میڈیا کا دعوی

فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکی میڈیا نےدعوی کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی لمحے ایران پر حملہ کرسکتا ہے اور اس سلسلے میں اسرائیلی حکام نے امریکا کو پیشگی اطلاع بھی دے دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے اندر ایک بڑے آپریشن…

نور مقدم قتل کیس،ملزم بے رحم قاتل ہے، ہمدردی کے قابل نہیں، ظاہر جعفر کی سزائے موت کا تحریری فیصلہ…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ملزم ظاہر جعفر نور مقدم کا بے رحم قاتل ہے، ہمدردی کے قابل نہیں۔ رپورٹ کے مطابق…

وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی ودیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس،رپورٹ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں حالیہ اضافے کا فوری نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے اس…

بجٹ میں ریلیف،کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ 

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجٹ 2024-25 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر سطح کی آمدن والے ملازمین کو ریلیف دیا گیا ہے۔ ٹیکس ریلیف کے تحت ماہانہ 50 ہزار روپے تنخواہ پر مکمل چھوٹ…