تاجر کو بلیک میل کرنے والی معروف ماڈل کو جیل بھیج دیا گیا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) تاجر کے ساتھ مبینہ طور پر پر ویڈیو بنا کر کر بلیک میل کرنے والی معروف افرا خان کو عدالت نے ماڈل گرل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا-
ماڈل گرل افرا خان کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے ایک!-->!-->!-->…